🇲 🇦 🇷 🇮 🇦 804

18.9K posts

🇲 🇦 🇷 🇮 🇦 804 banner
🇲 🇦 🇷 🇮 🇦 804

🇲 🇦 🇷 🇮 🇦 804

@iMariaBalouch

Dependent voice | only power is Allah | Journalist | Dawn News | VOA SEA | Geo politics

Kansas, USA Tham gia Temmuz 2022
3.6K Đang theo dõi2.2K Người theo dõi
Tweet ghim
🇲 🇦 🇷 🇮 🇦 804
🇲 🇦 🇷 🇮 🇦 804@iMariaBalouch·
ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں؟
اردو
30
43
203
13K
🇲 🇦 🇷 🇮 🇦 804 đã retweet
PTI
PTI@PTIofficial·
ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ڈیزل 19 روپے 39 پیسے پٹرول 6 روپے 51 پیسے مہنگا۔ ایک ایسے وقت میں جب غریب طبقہ دو وقت کی روٹی کو ترس رہا ہے، مینڈیٹ چور حکومت نے پٹرول کی قیمت 400 روپے تک پہنچا کر اپنی نااہلی اور عوامی دشمنی کا ثبوت دے دیا ہے۔
اردو
26
482
1.1K
13.5K
🇲 🇦 🇷 🇮 🇦 804 đã retweet
PTI
PTI@PTIofficial·
No deals. No surrender. Just resilience #1000DaysKhanUnbroken
PTI tweet media
English
23
659
1.8K
11.8K
🇲 🇦 🇷 🇮 🇦 804 đã retweet
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
پاکستان آرمی کے معیار کا اندازہ لگائیں یہ بیوقوف شخص پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا چیف تھا۔ یہ ذہنی مریض پاکستان کا آرمی چیف ھے، فیلڈ مارشل اور افواج پاکستان کے تینوں شعبوں کا کمانڈر انچیف بھی ھے کوئی اور ملک ہوتا تو اس احمق کو فوج میں بھرتی کرنے والے کو بھی سزا ملتی
اردو
103
1.3K
3.5K
80.6K
🇲 🇦 🇷 🇮 🇦 804 đã retweet
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن اپنی قوم کے لیے!
اردو
8
148
341
4.5K
🇲 🇦 🇷 🇮 🇦 804 đã retweet
کیڑےمکوڑے
کیڑےمکوڑے@Form_45·
ٹریفک وارڈن نے کالر سے پکڑ کر روکا تو نوجوان موٹرسائیکل سمیت سیدھا کھمبے میں جا لگا اور لہو لہان ہو گیا۔ ٹریفک پولیس بس اپنے چالان کے دیئے گئے اہداف پورے کر رہی ہے
اردو
63
918
1.3K
25K
🇲 🇦 🇷 🇮 🇦 804 đã retweet
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨اب فیصلہ تمہارا ہے پاکستانیو 1000 دن ایک ہزار دن سے زیادہ عمران خان صاحب سخت ترین جیل کی دیواروں میں قید ہیں ظلم کی ہر قسم برداشت کی تنہائی کی اذیت سہی صحت کی قربانی دی لیکن نہ ٹوٹے نہ جھکے، نہ بیچے وہ اکیلا لڑ رہا ہے تمہارے لیے، تمہارے بچوں کے مستقبل کے لیےاس ملک کی عزت اور آزادی کے لیے جبکہ لوٹے غدار اور کرپٹ لوگ باہر بیٹھ کر مزے لے رہے ہیں اب تم خاموش رہو گے تو کون بولے گا؟ اب تم سو رہے ہو تو کون جاگے گا؟ اب تم ڈرتے رہے تو یہ ظلم کب ختم ہو گا؟ اب فیصلہ تمہارا ہے پاکستانیو کیا اب بھی خاموش رہو گے؟؟؟ عمران خان نہیں ٹوٹا کیا تم ٹوٹ جاؤ گے؟؟ #1000DaysKhanUnbroken #ImranKhan #PakistanZindabad اٹھو، جاگو، آواز اٹھاؤ اب وقت آ گیا ہے👍✌️💯
Rabbia Bibi tweet media
اردو
9
20
39
632
🇲 🇦 🇷 🇮 🇦 804 đã retweet
Musarrat Cheema
Musarrat Cheema@MusarratCheema·
فارم 47 کی پیداوار حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے اضافہ کر کے مہنگائی سے ستائی ہوئی عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا ہے۔ پیٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں۔یہ ہے سوکالڈ تجربہ کاروں کی کارکردگی جنہیں ایک منتخب حکومت کا تختہ الٹا کر معیشت ٹھیک کرنے کے بہانے لایا گیا تھا
Musarrat Cheema tweet media
اردو
8
17
46
517
🇲 🇦 🇷 🇮 🇦 804 đã retweet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان کی گفتگو 🚨 ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے۔ سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
اردو
3
277
443
2.8K
🇲 🇦 🇷 🇮 🇦 804 đã retweet
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
نوکری سے اس ہیرو کو نکال کر حکومت اور زلیل ہوگئی ہے۔۔۔!!
Khaula Chaudhry tweet media
اردو
146
2.4K
7.6K
50.3K