Muhammad Junaid

36K posts

Muhammad Junaid banner
Muhammad Junaid

Muhammad Junaid

@sunset10906

حق کو حق کہنا، حق پرستوں کی علامت ہے 🔥

Tham gia Aralık 2021
2.6K Đang theo dõi1K Người theo dõi
Muhammad Junaid đã retweet
Khalid Khan Supari
Khalid Khan Supari@SupariKhan·
سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور کے جوتوں کے برابر بھی نہیں ہے، احمد نیازی کا بیان😂😂😂
اردو
10
20
128
4.6K
Muhammad Junaid đã retweet
IrumBukhari804
IrumBukhari804@IrumBukhari804·
اس بےشرم انسان نے آج حد کردی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ کو اپنا مشیر بنا دیا
IrumBukhari804 tweet media
اردو
9
70
149
1.2K
Muhammad Junaid đã retweet
Pakhtun Digital
Pakhtun Digital@PakhtunDigital·
پی ٹی آئی ایم این اے شاہد خٹک پرکرک میں 84کروڑ روپے کے فنڈزغبن کرنے کا الزام pakhtunurdu.pk/64880/
Pakhtun Digital tweet media
اردو
15
200
401
5.7K
Muhammad Junaid đã retweet
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
عارف علوی پورے پانچ سال صدارت انجوائے کرتا رہا، اب کہہ رہا ہے کہ میں اے آئی سیکھ رہا ہوں جب اچھا وقت آئے گا یہ بھی بڑے عہدے پر ہو گا، کیونکہ ماریں کھانے والے اور ہیں اور عہدوں والے اور۔۔۔
Abuzar Furqan tweet media
اردو
7
49
174
1.6K
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
ابھی چند دن پہلے پاکستان نے UAE کو 3.45 ارب ڈالر کا ڈپازٹ بڑی مشکل سے واپس کیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق UAE کا ٹیلی کام گروپ e& (سابقہ اتیصالات) PTCL میں اپنی انویسٹمنٹ نکالنے کا جائزہ لے رہا ہے۔ PTCL میں e& کے پاس 26 فیصد شیئرز اور مینجمنٹ کنٹرول ہے۔ یہ جائزہ ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے۔ PTCL پاکستان کی ٹیلی کام کی بیک بون ہے ۔ فکسڈ لائنز، براڈ بینڈ اور انٹرنیٹ سروسز اسی کے ذریعے چلتی ہیں۔ اگر یہ انویسٹمنٹ نکل گئی تو ٹیلی کام سیکٹر کے لیے بہت بڑا دھچکا ہو گا۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
182
239
1.6K
222.3K
Muhammad Junaid đã retweet
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
میں ، میں، میں، میں، میں بھئی اپنی میں سے نکلو اور جس کام کے لیےلائے گئے ہو وہ کرو۔۔۔
اردو
38
245
609
4.2K
Muhammad Junaid đã retweet
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
میں اس بار " عشق عمران " میں خاموش ہو جاؤں گا
Muqadas Farooq Awan tweet media
اردو
12
241
944
7.1K
Muhammad Junaid đã retweet
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
جب تمہارا کوئی نام و نشان تک نہیں تھا اس وقت عمران خان کو دنیا " لیجنڈ " کہتی تھی ۔
اردو
82
2K
8.4K
46.4K
Muhammad Junaid đã retweet
Ch Asif Hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon@asif_hamaiyon·
ایک طرف عمران خان اس شدید گرمی میں جیل کی سختیوں کا سامنا کر رہے ہیں، جبکہ دوسری طرف وہ لوگ جو عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر اقتدار تک پہنچے، آج آرام دہ کمروں میں اے سی کی ٹھنڈی ہوا اور اقتدار کی مراعات سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
اردو
6
70
232
4K
Muhammad Junaid đã retweet
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
فوج عمران خان کو اندھا کر رہی ہے، ایک آنکھ میں ۸۰ فیصد بینائی چلی گئی ہے، اور پی ٹی آئی کی مکار عوام کے پیسوں سے پکنک منا رہے ہیں۔ فوجی کھوتی، سوریہ بی بی کے بیٹے کو یہ وی آئی پی ٹریٹمنٹ کیوں؟ اس لیے کہ اس کی ماں فوجی ورکشاپ اٹینڈ کرتی ہے؟مکار سہیل آفریدی اور مریم نواز میں کوئی فرق نہیں۔ دونوں کرپٹ ہیں۔ دونوں بے غیرت ہیں۔
Pakistan Walli tweet media
اردو
35
285
949
39.5K
Muhammad Junaid đã retweet
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
عمران خان کو سزا دینے والے جج کے بھائی کو خیبر پختون خواہ حکومت نے کنٹریکٹ سے مستقل کردیا،،بات یہاں ختم نہیں ہوئی 17 ویں گریڈ سے 18 ویں گریڈ میں ترقی بھی دے دی گئی ہے،
اردو
117
2.3K
5.8K
64.2K
Muhammad Junaid đã retweet
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پی ٹی آئی کو لوگوں کا اے آئی سے بھد اڑانے کا شوق اب وہ آگ ان کے گھر پہنچ چکی چیک کیجئے کے پی اسمبلی کے ڈرامے
اردو
44
870
2.7K
80.4K
Muhammad Junaid đã retweet
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"خیبرپختونخوا اسمبلی نے فنانس کمیٹی کو ایک انوکھا بل بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسپیکر KP اسمبلی اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد”تاحیات“ سابق اسپیکر کے نام سے جانا جائے گااور اسے اپنے عہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد”تاحیات“ گریڈ17کا پرائیویٹ سیکرٹری ملے گا۔۔اسکے ساتھ ایک اسسٹنٹ، باورچی،نائب قاصد اورڈرائیوربھی ”تاحیات“ ملے گا۔۔۔کیٹیگری بی کی سیکیورٹی بھی”تاحیات“ملے گی۔۔۔یوں لگتا ہے یہ عوام کی بجائے اپنی فکر میں بیٹھے ہوئے ہیں۔۔۔یہ اسٹاف اسپیکر کو کیوں ملے؟آپ قوم کے سر پر کونسا ایسا احسان کر رہے ہیں کہ قوم کے پیسوں سے آپ کو ساری عمر تنخواہیں، پنشن، مراعات، ڈرائیور اور دیگر اسٹاف ملے؟"۔ اسداللہ خان @AUKhanOfficial1 سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
23
218
413
8.1K
Muhammad Junaid đã retweet
Anisha KHAN 🧑🏻‍🎓
Anisha KHAN 🧑🏻‍🎓@anishakhanpti·
بس بس !!🔥🚨 اس سے ڈبل گلا علی امین پھاڑتا تھا ... بہت دیکھ چکے یہ ڈرامے بازیاں اور تقریری مقابلے۔ !!🚨🖐🏿
اردو
11
83
224
1.7K
Muhammad Junaid đã retweet
Asad Ullah Khan
Asad Ullah Khan@AUKhanOfficial1·
کے پی اسپیکر کو تا حیات مراعات کیوں چاہییں؟
اردو
41
404
830
57.3K
Muhammad Junaid đã retweet
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"عمران خان کے پارلیمنٹ سے نکلنے کے حکم پر اگر قیادت عملدرآمد نہیں کرتی اور کہتی ہے کہ ہمیں اسمبلیوں سے استعفی نہیں دینے چاہئیں، عمران خان کو کچھ نہیں پتہ تو عمران خان کو عملی طور پر مائنس کر دیا گیا ہے". صدیق جان @SdqJaan سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
1
174
357
4.6K
Muhammad Junaid đã retweet
Eye on Pakistan
Eye on Pakistan@eyeonpakistan_·
“Resign from Assembly with immediate effect!” — Khan commands all MPAs. A decisive move that could shake the entire political landscape.
Eye on Pakistan tweet media
English
22
781
1.5K
11.4K
Muhammad Junaid đã retweet
IrumBukhari804
IrumBukhari804@IrumBukhari804·
ڈیڑھ کروڑ کی گاڑی اور نیا گھر اس بےشرم نے عمران خان کی زندگی کی قیمت لگائی ہے شاہد خٹک شیم @ShahidkhattakSk
IrumBukhari804 tweet media
اردو
5
93
158
1.1K
Muhammad Junaid đã retweet
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
خان نے استعفے دینے کا حکم دیا لیکن پیغام رساں پر تحریک انصاف قیادت کو اعتماد نہیں۔۔۔۔🤣 جلسہ کینسل کرنے پر تو فوری اعتماد کرلیا تھا۔ عمران خان کی صحت، آنکھ پر پیغام پر تو فوری اعتماد کرلیا تھا۔ یہ سب اس وقت صرف عہدوں، نشستوں، سیٹوں کے چکر میں ہیں۔
اردو
57
3.5K
8.7K
43.2K
Muhammad Junaid đã retweet
Irum💞
Irum💞@Irumchaudhary20·
اگلا اجلاس پشاور سبزی منڈی میں متوقع...😜🤣
Irum💞 tweet media
اردو
43
190
760
9.7K