شاہین شاہ آفریدی کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی مگر وہ کپتان بنا ہوا ہے،اگر شاہد آفریدی کے کوٹے پر کھیلا کر ٹیم برباد کرتے رہنا ہے تو کرتے رہیں آپ کی ٹیم کا حال کیا ہوگیا ہے آپ کو شرم بھی نہیں آرہی ہے۔عاقب جاوید ایک ناسور اور گھٹیا انسان ہے۔حسین طلعت رضوان عبدالصمد کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کے قریبی ذرائع نے اشارہ دیا ہے کہ اگر پاکستان نے اپنی سرزمین یا فضائی حدود امریکہ یا سعودی عرب کو استعمال کرنے دی، تو ایران اس کا جواب دینے میں ہچکچائے گا نہیں۔
ایران نے پاکستان کی جانب سے جاری صلح کی کوششوں کو مسترد کر دیا۔ ایرانی ذرائع کے مطابق پاکستان کا جھکاؤ واضح طور پر سعودی عرب کی طرف ہے، جس کی وجہ سے وہ ایک 'غیر جانبدار' ملک نہیں رہا۔
ایران نے دوبارہ سعودی عرب پر حملہ کیا ہے ۔ اب میں ایران کا حمائیتی نہی رہا ۔ اب سعودی عرب کو چاہیے کہ ایران کی بُنڈ پاڑ دے ۔۔ سالہ زیادہ ہی ہرامی پن دکھا رہا ہے ۔ سعودی عرب زندہ باد ۔ ایران مُردا باد
پورا سچ بولوں تو صاحبزادہ فرحان نے 25 رنز کم کیے ہیں۔ مائی کا لال 10 اوور کھیل کر سینچری بناتا ہے یہ ٹی ٹونٹی میں کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ پچ مشکل نہیں تھی بلکہ بیٹنگ کے اتنی سازگار پچ بہت کم ملتی ہے۔ یہ بھی پتہ تھا کہ کرو یا مرو والا میچ ہے لیکن۔۔۔
آپ 6 لاکھ 90 ہزار دے کر آج یہ گاڑی گھر لے جا سکتے ہیں۔اللہ تعالٰی کا بہت شکر ہے کہ پنجاب وہ پہلا صوبہ بن گیا ہے جس نے ایک گورنمنٹ بیکڈ ای-ٹیکسی سکیم کو لانچ کیا ہے۔ پورے پاکستان میں یہ پہلی اپنی طرز کی سکیم ہے اور مجھے اس بات کی بہت خوشی ہے کہ اس میں 30 فیصد سے زائد اس کے بینیفشریز خواتین ہیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
یہ بیغیرت دہشتگرد جو کل رات 24 گھنٹے میں پاکستان پر قبضے کی دھمکیاں دے رہے تھے، اب مزاکرات کی درخواست کر رہے ہیں۔
کیا پاکستان کو انکی درخواست پر عمل کرنا چاہئے؟ آپ کی کیا رائے ہے۔
@SalmaButtPMLN@attasial69 Rawalpindi ma to loot maar ha koi Yaha kise KO puchnay wala Nahi . Koi check and bance nhi h Banni Chowk main. Sub rishwat lay K Beth jatay ha. AJ pkoray mangwaye haram khoron nay upper upper gram AJ K Dal diye or nechy Kal walay kharab Dal diye .
ایک سوال ہے اگر آپ جواب دے سکیں پنجاب میں مختلف شہروں کو لائٹنگ سے سجایا جا رہا ہے اور کافی زیادہ لائٹنگ ہو رہی ہے اس کے لیے بجلی کونسی استعمال ہو رہی کیا متعلقہ ادارے اس کا بل دے رہے یا یہ مفت کی بجلی ہے کیونکہ مفت بجلی کی صورت اس کا بل پھر عوام میں تقسیم ہوتا ہے
@RShahzaddk@RxCommerceMogul Gurbat barhty hi h . Jidar ap rehty ho waha is say b zeida nehngae or awam tax Py krty h. Ap Pakistan rehty hi nhi ho to bat b na kro
@RxCommerceMogul مگر یہ سوال پھر بھی اہم کہ آخر تین سال جن میں نون کی حکومت اس میں بھی غربت کیوں بڑھی ؟ تحریک انصاف سے تو موازنہ ہی گناہ ہے وہ دلیل نہی ہو سکتے ہیں
پنجاب کی آبادی 13 کروڑ ہے۔
کے پی کی ساڑھے چار کروڑ۔
پنجاب میں پچھلے چھ سالوں میں تین سال تحریک انصاف کی حکومت رہی ہے۔
کے پی میں چھ میں سے پانچ سال تحریک انصاف کی حکومت۔
پنجاب نے پچھلے سال 30 سال کا بد ترین سیلاب جھیلا ہے۔
@oldpakistani310 Ohh shapir kon c swam K pass paisa nhi h jahilo. Bsant py Dekha tum ny 50 wala gudda loog 1000 Ka buy Ka rhy thy paisa buht h awam K pass
چلیں مان لیا کہ یہ طیارہ مریم نواز صاحبہ کا نہیں ہے، پنجاب حکومت کا ہے۔ تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پنجاب حکومت کو کیا ایسی ضرورت پڑی تھی کہ طیارہ اس وقت خریدا گیا ہے جب عوام کی بنیادی ضروریات ہی پوری نہیں ہو رہیں۔
ایسی کون سے آفت آن پڑی تھی کہ یہ طیارہ لینا پڑا؟