قیدی نمبر 804

286.8K posts

قیدی نمبر 804 banner
قیدی نمبر 804

قیدی نمبر 804

@webdes13

I'm Imran Khan

Tham gia Kasım 2022
1.6K Đang theo dõi1.5K Người theo dõi
Tweet ghim
قیدی نمبر 804
قیدی نمبر 804@webdes13·
آزادی کے بعد ہم مارگلہ کی سب سے اونچی پہاڑی پہ تمہارا مجسمہ ایستادہ کریں گے۔۔۔ ہم نصاب میں تمہاری جرات و شجاعت کے قصے پڑھائیں گے۔۔۔ تم لائق تکریم ہو۔۔۔تم اکیلے یزیدیت میں ڈٹ کے کھڑے ہو۔۔۔ #عوام_کی_ضد_عمران_خان
قیدی نمبر 804 tweet media
اردو
4
9
17
4.2K
قیدی نمبر 804 đã retweet
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
خالد خورشید کا گلگت بلتستان کے عام انتخابات کے دوران گراؤنڈ پر آ کر الیکشن کمپین کرنے کا اعلان، اب گلگت میں لوٹوں کی شامت آئی گی اور پی ٹی آئی واضح اکثریت حاصل کرے گی، ان شاءاللہ
اردو
7
259
897
5.6K
قیدی نمبر 804 đã retweet
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 ℙ𝕋𝕚
زندہ دل قوم انٹرٹینمنٹ کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 ℙ𝕋𝕚 tweet media
اردو
27
144
714
10.7K
قیدی نمبر 804 đã retweet
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
بے غیرت @SohailAfridiISF خان صاحب کی رہائی کے لیے لائحۂ عمل دو اگر کچھ نہیں کرسکتے تو صوبہ بند کرو
AI creator شرارتی tweet media
اردو
14
117
343
1.6K
قیدی نمبر 804 đã retweet
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
چین کا ٹرمپ کے اعلان کے بعد بڑا بیان ہم دنیا میں امن اور استحکام کے لیے پُرعزم ہیں۔ ہم مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ہمارے بحری جہاز آبنائے ہزمز کے پانیوں میں آ جا رہے ہیں۔ ہمارے ایران کے ساتھ تجارتی اور توانائی کے معاہدے ہیں۔ ہم ان کا احترام کریں گے اور توقع رکھتے ہیں کہ دوسرے ہمارے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے۔ ایران آبنائے ہرمز کو کنٹرول کرتا ہے اور یہ ہمارے لیے کھلا ہے۔
اردو
4
552
2.4K
32.1K
قیدی نمبر 804 đã retweet
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
ہیلو @MediaCellPPP دس اپریل کی ڈیڈ لائن بھی گزر گئی ۔ کب کھلے گا یہ انڈر پاس ؟
اردو
11
89
340
7.9K
قیدی نمبر 804 đã retweet
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
تحریک انصاف پاکستان کی وہ جماعت ہے جس میں پارلیمنٹ، سینٹ، صوبائی اسمبلیاں، ایک 5کروڑ کے صوبے میں مکمل خودمختار حکومت، لاہرونگ، اقلیتی ونگ، سٹوڈنٹ ونگ، خواتین ونگ، سمیت ہر قسم کے عہدے،سٹرکچر موجود ہے۔ صرف قیادت ایسے نااہل لوگوں کے ہاتھ میںجو کمپرومائزڈ ہیں۔
اردو
8
141
480
2.9K
قیدی نمبر 804 đã retweet
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
جی ڈی وینس ٹرمپ کی وجہ سے ہر جگہ ذلیل ہو رہا ہے۔ جی ڈی وینس کا ہفتہ انتہائی خوفناک گزرا۔ پاکستان میں انہیں شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ ہنگری کے لوگوں نے یہ کہہ کر مسترد کر دیا کہ وہ یہاں سے نکل جائیں۔ وہ جدید دور کے تاریخ کے سب سے زیادہ ناپسند کیے جانے والے نائب صدر ہیں۔
اردو
3
160
843
16K
قیدی نمبر 804 đã retweet
Mirza Shahzad Akbar
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar·
لیکن پاکستان میں ایسی شرم کسی کو نہیں آے گی
Mirza Shahzad Akbar tweet media
اردو
13
236
842
5.5K
قیدی نمبر 804 đã retweet
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
عون علی کھوسہ ایک لاجواب شخص ہے۔ایسا content وہ بناتے ہیں واقعی داد کے مستحق ہیں Weldone @aun_khosa
اردو
3
260
896
16K
قیدی نمبر 804 đã retweet
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
Sakardu, Pakistan with Iran
Indonesia
20
1.4K
6.9K
32K
قیدی نمبر 804 đã retweet
PTI Gilgit Baltistan
PTI Gilgit Baltistan@PTIGBOfficial·
پاکستان تحریک انصاف کسی لوٹے کو ٹکٹ نہیں دے رہی اور اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ جو ڈرپوک تھے، جو لوٹے تھے ، جو مفاد پرست تھے اور جو سودے باز تھے وہ ہمیں چھوڑ کے چلے گئے، ایک دو اور بھی ہے وہ بھی چلے جائنگے خالد خورشید سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان @AbdulKhalidPTI
اردو
12
544
1.7K
10.1K
قیدی نمبر 804 đã retweet
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
اس بزرگ کی باتیں سُن کر شاید آپ کا دل حلق کو آئے 70 سال کا بزرگ سارا دن روڈ پر محنت مزدوری کے لئیے چلتا رہا شام 5 بج گئے روٹی تک کے پیسے اکٹھے نہ ہوسکے میں تو آبدیدہ ہوگیا ہوں یہ حکمران خدا کو کیا منہ دکھائیں گے جو ان کے ٹیکسوں پر عیاشیاں کررہے
اردو
4
220
349
2.9K
قیدی نمبر 804 đã retweet
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨 ٹرمپ: "میرا خیال ہے کہ جاپان اور چین جیسے ممالک میں نہ تو ہمت ہے اور نہ ہی ارادہ کہ وہ آبنائے ہرمز کو کھول سکیں۔" چین: "آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے ہی کھلی ہوئی تھی۔ تم ہی وہ لوگ ہو جنہوں نے بغیر کسی وجہ کے جنگ چھیڑی اور پوری دنیا کے لیے اس آبنائے کو بند کر دیا۔"
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
696
3.1K
36.9K
قیدی نمبر 804 đã retweet
قیدی نمبر 804 đã retweet
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
جب امریکہ میں ایک کیفے کے مالک نے یہ بورڈ لگایا کہ "کتوں اور مسلمانوں کا داخلہ منع ہے"، تو مشہور باکسر Mike Tyson وہاں گئے اور کیفے کے درمیان ہی اپنی نماز ادا کی۔
اردو
14
517
2.7K
41.7K
قیدی نمبر 804 đã retweet
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
ایران اور اسرائیل امریکہ کی جنگ نے دُنیا پر حق اور باطل کا فرق واضح کر دیا ہے سپین میں جس تیزی سے ایران اور انسانی حقوق کے حق میں سرکاری سطح پر آواز اُٹھی ہے اس سے اسلام کا سورج مغرب میں طلوع ہو رہا ہے سپین کے ایک خاندان نے مسلمانوں سے متاثر ہو کےمکمل طور پر اسلام قبول کر لیا ہے
اردو
11
446
1.1K
5.8K
قیدی نمبر 804 đã retweet
MaryaHaq
MaryaHaq@MaryaHaq·
عوام کے دل میں ہمیشہ عمران خان ہی رہے گا۔۔۔۔
اردو
1
65
264
1.9K
قیدی نمبر 804 đã retweet
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
امریکا /ویتنام جنگ کا ایک منظر...!🇻🇳🇺🇲 امریکہ کو ویتنام میں اس وقت شکست ہوئی… جب اسے یہ حقیقت سمجھ آئی کہ قوموں کو بموں سے نہیں، حوصلوں سے جیتا جاتا ہے۔ ویتنام کی بہادر خواتین نے دریا کو اپنے جسموں سے پل بنا دیا… تاکہ مرد سر اٹھا کر عزت کی راہ پر چل سکیں! ایسی قومیں کسی معجزے کی منتظر نہیں ہوتیں…
اردو
17
691
2.3K
44.1K