置顶推文

Excited to announce that my 1st book has been published by the title "Mastering JavaScript Promises" packtpub.com/application-de…
#javascript
English
Muzzamil Hussain مزمل حسین
59.5K posts

@1sudo
Author, Program Management Professional & Technologist. @LondonMetUni Alumnus. Quote post / Repost ≠ endorsement. Views are personal.





















بریکنگ نیوز 🔥 گورو ساونت کا پاکستان پر تنقیدی حملہ معزرت تنقیدی نہیں بے تنقیدی تکا، "ہمارے پاس خصوصی خبر ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا طیارہ واپس امریکہ جائے گا اور یہ کبھی پاکستان نہیں پہنچے گا۔ ہم نے اپنے اسرائیلی ذرائع مطلب ابو سے اس خبر کی تصدیق کی ہے جن کا کہنا ہے کہ طیارہ واپس بھیج دیا جائے گا۔" 😂🤣🤣🤣 اسرائیل اور بھارتی میڈیا ایک دوسرے کی سرے عام جے کرواتے ہوئے ✌️😂 پاکستان زندہ باد 🤍🇵🇰🔥 #IslamabadTalks
