پاکستانیوں بیشک آج پورے پاکستان میں کامیاب ہڑتال ہوئی ہے، عوام نے بڑھ چڑھ کر ہڑتال میں حصہ لیا ہے اور اپنی ٹرانسپورٹ اور دکانیں بند رکھی ہیں
اب اگلہ مرحلہ مشعل برادر جلوسوں کے نکلنے کا ہے، سورج غروب ہوتے ہیں آپ دیکھیں گے کہ عوام مشعلیں بلند کرکے سڑکوں پر نکل آئے گی
شکریہ پنجاب 🔥
آپ سب نے آج کے لاک ڈاؤن کو کامیاب بنایا
اب پنجاب بھر میں یونین کونسل کی سطح پر ریلیز کا سلسلہ مغرب کے بعد شروع ہو جائے گا!!
انشاء اللہ
پنجاب صرف کپتان کا
میں اس وقت لاہور کے مختلف علاقوں میں سروے لینے کے لیے موجود ہوں یقین جانیے مغل پورہ سے لے کر گوال منڈی تک ہر دکان بند ہے کچھ ہی دیر میں میں یہ مشاہدہ مکمل کر کے آپ کو عملی صورت میں دکھاؤں گا آٹھ فروری کو عوام نے یہ حقیقت ثابت کر دی ہے کہ وہ اس فرسودہ نظام سے بیزار اور عاجز آ
زلفی بخاری ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ کے نمائندہ برائے متشدد واقعات کے ذریعے عمران خان اور بشری بی بی کا معاملہ بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں کامیاب - متعلقہ حکام نے دوبارہ ٹوئیٹ کر ڈالے
ٹویٹر پہ زیادہ تر ھم سب لوگ اجنبی ہیں،
اِنسانیت اور اخلاق سے بندھے ہم لوگ ایک دوسرے کو کچھ نہیں دے سکتے۔۔۔
سوائے عزت اور احترام کے اور یہی بہترین عمل ہے۔۔!!
جنگ کا اختتام۔۔۔۔ نتیجہ یہ نکلا کہ امریکہ اور اسرائیل مل کر بھی ایران کو شکست نہیں دے سکے۔ نہ ایران میں حکومت تبدیل ہوئی، نہ خانہ جنگی ہوئی۔ ایران چھا گیا۔
گرائے گئے 5 جنگی جہاز صرف دفاعی حکمت عملی تھی۔ پاکستان، ہندوستانی حملوں کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے جس کے وقت اور مقام کا تعین کیا جائے گا۔ ترجمان پاک فوج