置顶推文

موجودہ حالات میں کس قدر واضح بیان اور پیغام تھا
اللہ سبحانہ و تعالی پروفیسر ڈاکٹر اعجاز اکرام صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما ئے
آمین
سفید داڑھی والے@White_bearded
ذرا سنیں ڈاکٹر اعجاز اکرم صاحب کو۔۔۔ ایک انتہائی نفیس انسان، انتہائی نظریاتی مسلمان۔۔۔ بالکل وہی وجود جیسے قائد اعظم کے بارے میں کسی نے کہا تھا کہ یہ اسلام کی تلوار تھے لیکن ظاہرا سیکولر نظر آتے تھے۔۔۔ عمران ذرا سا بھی امریکی دباؤ برداشت نہیں کر سکا اور facebook.com/share/v/eZ6xAf…
اردو








