ASHRAF JAMIL ARAIEN

17.3K posts

ASHRAF JAMIL ARAIEN banner
ASHRAF JAMIL ARAIEN

ASHRAF JAMIL ARAIEN

@ASRF45

کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ صــــاحب💔💔 ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں

رحیم یار خان پنجاب پاکستان 加入时间 Ocak 2021
2.9K 关注1.1K 粉丝
ASHRAF JAMIL ARAIEN 已转推
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
یہ ہے ضرور پاکستان کا کوئی شرارتی اسنائپر ہے جس نے جان بوجھ کر انڈین پھوجی کے چوتڑوں پر نشانہ لگایا😂
اردو
12
66
517
58.9K
ASHRAF JAMIL ARAIEN 已转推
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ڈونلڈ ٹرمپ یوتھیوں کا سگا والد
اردو
22
635
1.5K
49.5K
ASHRAF JAMIL ARAIEN 已转推
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
پاکستان کے F-16 جنگی طیارے ہر سال جنگی مشقوں کیلئے ترکیہ جاتے ہیں ۔ ترکیہ اور پاکستان کا دفاعی تعاون روز بروز بڑھ رہا ہے اور بغیر کسی معاہدے کے بھی یہ تصور کیا جاتا ہے کہ کوئی ایک ملک بھی حالت جنگ میں ہوا تو دوسرا اس کی مدد کیلئے آئے گا ۔
اردو
8
189
1.1K
18.5K
ASHRAF JAMIL ARAIEN 已转推
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
پنجاب کو یوں گرینری کیساتھ سجایا گیا ہے،سڑکوں پر سبزے نے ڈیرے لگائے ہوئے ہیں آنکھیں اور دل باغ باغ ہورہا ہے،انتظامیہ داد کی مستحق ہے،پنجاب کو شہریوں کے لئے ایک معیاری لائف اسٹائل کے مطابق تبدیل کردیا گیا ہے
اردو
54
343
1.6K
21.5K
ASHRAF JAMIL ARAIEN 已转推
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
جیسا کرو گے ویسا بھرو گے! 🍿 منی پور میں بھاری ہتھیاروں سے لیس جنگجو آزادانہ گھوم رہے ہیں۔ جو بھارتی کل تک بلوچستان پر بغلیں بجاتے تھے، آج اپنے ہی ملک کے حالات دیکھ کر سہمے ہوئے ہیں۔ مکافاتِ عمل شروع ہو چکا ہے! 🔥
اردو
6
895
3.1K
50.8K
ASHRAF JAMIL ARAIEN 已转推
DR Sana Usman
DR Sana Usman@MMU_242·
میاں محمد نواز شریف کا یہ والہ کلپ کس کس نے دیکھا ھے؟؟
اردو
11
270
787
13.1K
ASHRAF JAMIL ARAIEN 已转推
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
مکہ شریف کے ایسے نظارے آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے۔۔!!
اردو
3
73
1.2K
26.9K
ASHRAF JAMIL ARAIEN 已转推
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
متحدہ عرب امارات کو 3.45 ارب ڈالر کے تمام ڈپازٹ واپس کر دیے، اسٹیٹ بینک
اردو
8
141
1.2K
27.9K
ASHRAF JAMIL ARAIEN 已转推
Kiran Naz
Kiran Naz@kirannaz_KN·
16 اپریل 2025 اوورسیز پاکستانیوں کی تقریب سے خطاب میں آرمی چیف نے تمام پاکستانیوں کے جذبات کی ترجمانی کی تھی۔بھارت پاکستان کو شکست نہیں دے سکتا۔اس بات کو مہینہ بھی نہیں گزرا تھا اور ثابت بھی کردیا تھا۔الحمدللہ۔ کشمیر ہماری شہہ رگ ہے یہ واضح کردیا تھا۔
اردو
17
136
559
5.6K
ASHRAF JAMIL ARAIEN 已转推
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
کیا یہ واقعی اصلی ہے ؟ 🤔 وہیل مچھلی اپنے بچے کو دودھ پلا رہی ہے
اردو
5
3
40
1.9K
ASHRAF JAMIL ARAIEN 已转推
Shirmeen Khurram
Shirmeen Khurram@KhurramShirmeen·
🚨بریکنگ نیوز چین کا بڑا فیصلہ اگر دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا ہے تو اسرائیل اور امریکہ کو جوہری ہتھیاروں سے محروم کرنا ہو گا۔ ( چائنہ صدر شی جن پنگ )
اردو
22
581
1.8K
17.5K
ASHRAF JAMIL ARAIEN 已转推
چوہدری شاہد محمود
اپنے اپنے نصیبوں کی بات ھے ایسی عزتیں اور ایسے استقبال کسی اور وزیراعظم کو نہیں ملے، بیشک اللہ جسے چاہے عزت دے۔
اردو
37
451
2K
60.7K
ASHRAF JAMIL ARAIEN 已转推
چوہدری شاہد محمود
قطر نے بھی پاکستان کی محبت میں گانا ریلیز کر دیا ھے۔ بیشک یہ دنیا بہادروں کا ساتھ دیتی ھے، سوائے امارات کے باقی تمام ممالک پاکستان کی تعریفیں کر رھے ہیں۔ پاکستان کو اپنا دوست بول رھے ہیں اور ہماری محبت میں گانے ریلیز کر رھے ہیں۔۔ شکرالحمداللہ❤️
اردو
57
1.3K
3.9K
58.9K
ASHRAF JAMIL ARAIEN 已转推
Nadir Baloch
Nadir Baloch@BalochNadir5·
عمران خان نے کہا کہ کبھی بھی علیمہ خان کے تابع آکر فیصلہ نہ کرنا، میں لعنت بھیجتا ہوں ایسے عہدے پر 10 مرتبہ عمران خان کو پیغام بھجوایا ہے کہ میں عہدہ چھوڑنا چاہتا ہوں، عمران خان کی بہنیں سیاسی معاملات کو نہیں سمجھتیں‘‘ سلمان اکرم راجہ
اردو
108
292
1.3K
89.7K
ASHRAF JAMIL ARAIEN 已转推
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
قطری امیر نے وزیراعظم کا استقبال کیا،شاندار ملاقات
اردو
3
240
1.3K
10.5K
ASHRAF JAMIL ARAIEN 已转推
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
وزیرِ اعظم کےلیے روضہ رسولﷺ کے دروازے کھل گئے میاں شہبازشریف نے زیارت خاص کی اور سلام عقیدت پیش کیا نوافل ادا کیے، ملک و قوم کی ترقی کے لیے اور دنیا بھر کے امن کےلیے دعائیں کی
اردو
17
330
1.6K
16K
ASHRAF JAMIL ARAIEN 已转推
Kiran Naz
Kiran Naz@kirannaz_KN·
قطری لڑاکا طیاروں کا وزیر اعظم پاکستان کو حفاظتی حصار میں ائیر پورٹ چھوڑنے کا ایک منظر ۔ وزیر اعظم نے شکریہ ادا کیا
اردو
15
107
801
8.6K
ASHRAF JAMIL ARAIEN 已转推
Sana Shah 🌸
Sana Shah 🌸@meSana220·
السلام عليكم _!!!🌼🌱 إيمان بخير و عافیت کے ساتھ🫶❣️
Sana Shah 🌸 tweet media
العربية
53
43
152
1.8K