بڑے بڑے بےشرم اور جھوٹے گزرے ہیں مگر ان محترمہ کا ایک الگ نام اور مقام ہے۔ ابھی ان کے دور میں زیادتی نہیں پوئی تو عورتیں بیگناہ جیلیں کاٹ کر آئیں اور کاٹ رہی ہیں اگر زیادتی ہو جائے تو شاید پھانسی لگا دیں یہ۔ حد ہے۔
پبلک پول : اگر کسی کے پاس یہ آپشن ہو کہ پچاس کروڑ لے لو یا عمران خان کی رہائی تو اسے کیا لینا چاہئیے ؟ رہائی کے لیے لائیکس اور ری پوسٹ جبکہ 50 کروڑ کے لیے کمنٹس کیجئے ، اتنا پھیلائیں کہ باجوڑ تک آواز جائے 👇
یہ ہیں اصلی صحافی جنہوں نے اپنے کیریر بنانے اور چینلز کی زبان بولنے کی بجائے حق اور سچ کا ساتھ دے کر نقصان برداشت کیا لیکن عزت بھی کمائی،
آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ قائم ہو جائے --
#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے
10 مٹ میں اس ٹویٹ پر 1 ہزار ریٹویٹ چاہیے، آج ہر صورت یہ ٹرینڈ #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین ٹاپ پر لانا ہے۔
عمران خان کے چاہنے والے دیکھتے ہی ریٹویٹ کرتے جائیں ۔۔۔۔۔
جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس عائشہ ملک جیسے ججز کو شکست دینے کیلئے قاضی فائز عیسٰی ایڈہاک ججز تعینات کروا رہا ہے
لیکن قاضی کی ایکسٹینشن کیطرح اس کا یہ منصوبہ بھی وڑ جائے گا...