FrontlinePK🇵🇰

3K posts

FrontlinePK🇵🇰 banner
FrontlinePK🇵🇰

FrontlinePK🇵🇰

@FrontLineWarior

Tactical mind, lethal intent, War correspondent. Eyes on the battlefield.

加入时间 Temmuz 2022
211 关注553 粉丝
WarMonitor
WarMonitor@WarMonitorINTL·
Asiya Andrabi, Kashmiri separatist leader, gets life imprisonment by Delhi court in UAPA case
English
2
9
175
7K
FrontlinePK🇵🇰
FrontlinePK🇵🇰@FrontLineWarior·
@bazai_tania کیونکہ پوری قوم کی ذہنی نشونما محمود خان اچکزیی خاندان نے نفرتوں کی بنیاد پر کی ہے۔ اس خاندان نے ذاتی سیاسی فائدے کے حصول کےلیے قوم میں نفرت انگیز قوم پرستی کا چورن بیچا ہے۔ الحمداللّه اب عوام بیدار ہو چکے ہے اور انکے مکروہ چہروں سے نقاب اتر چکا ہے
اردو
0
0
0
107
Tania Bazai 🇵🇰 🇵🇰
Tania Bazai 🇵🇰 🇵🇰@bazai_tania·
بلوچستان میں اچکزئی قوم کو مہاجر کہا جاتا ہے کیوں کے ان کی کوئی تاریخ نہیں ہے اور یہ قوم خود کو کبھی پاکستانی نہیں کہتے.
اردو
32
33
209
11.8K
FrontlinePK🇵🇰
FrontlinePK🇵🇰@FrontLineWarior·
@LalWazir19 کیا ایسا کویی حط عمران دور میں گیا تھا؟ یا حط میں اس بات کا زکر ہے کہ عمران دور میں کتنے ارب واجب الاده رقم صوبے کو مل چکی تھی؟
اردو
0
0
0
30
Lal Wazir journalist in PAK -AFG
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی طور پر واجب الادا مالی رقوم کی مسلسل عدم ادائیگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالے سے وزیرِاعظم پاکستان کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔
Lal Wazir journalist in PAK -AFG tweet mediaLal Wazir journalist in PAK -AFG tweet media
اردو
1
0
6
469
FrontlinePK🇵🇰
FrontlinePK🇵🇰@FrontLineWarior·
@LalWazir19 @YarMKNiazi جو صحافی موجودہ دور میں لائک کمنٹ اور views کی لالچ چھوڑ کر صوبے کے بیڈ گورننس پر بات کر رہاں ہے وہ داد کے لائق ہے۔ یہ منفی رپورٹنگ نہیں بلکہ غفلت میں ڈوبے صوبے کے حکمرانوں کو جگانے کےلیے بہترين کام کر رہے ہے۔ موجودہ حالات میں صوبایی حکومت جاگے گی تو بہت سے مسایل بہتر ہونگے
اردو
0
0
0
20
Lal Wazir journalist in PAK -AFG
@FrontLineWarior @YarMKNiazi صحافی کو معاشرے کا ترجمان ہونا چاہیے، لیکن میں روز دیکھتا ہوں کہ اکثر صحافی ہر معاملے کو منفی انداز میں اپلوڈ کرتے
اردو
1
0
0
43
Lal Wazir journalist in PAK -AFG
یہ نہایت افسوس کی بات ہے کہ خیبرپختونخوا کے بیشتر صحافیوں نے اپنا اصل پیشہ ورانہ کام چھوڑ دیا ہے اور خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف منفی پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے یہ عمل نہ صرف صحافت کے اصولوں کے خلاف ہے بلکہ عوام کے ساتھ بھی ناانصافی ہےصحافیوں کو چاہیے کہ وہ عوام کی خدمت @YarMKNiazi
Lal Wazir journalist in PAK -AFG tweet media
اردو
1
0
0
321
Defence Core
Defence Core@Defencecore·
Indian Army opened fire at a Pakistani drone in Nowshera sector of Rajouri along the LoC. At least 5 Pakistani drone sightings reported since evening across IB & LoC.
Defence Core tweet media
English
32
224
2K
86K
FrontlinePK🇵🇰
FrontlinePK🇵🇰@FrontLineWarior·
@ShafiJanPTI تو پھر خیبر پختونخوا کابینہ نے 6 ماہ قبل پی ٹی آئی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی صاحب کی لندن میں علاج کیلئے 2 کروڑ روپے کی منظوری کیوں دی ؟؟؟؟؟؟؟
اردو
0
0
0
46
Shafi Jan
Shafi Jan@ShafiJanPTI·
باقی صوبوں سے کم وسائل میں ھم نے صحت کے شعبے میں سب سے زیادہ کام کیا۔ ہم نے کونسے ہسپتال بنائے۔ہماری لیڈرشپ بھی یہاں سے علاج کرتی ھیں ۔ 2013 میں صحت کا بجٹ 9 ارب تھا آج 276 ارب ھیں۔ ہیلتھ کارڈ ہر صوبے کے شہری کے جیب میں ھے ۔
اردو
165
1.9K
5.8K
63.5K
Tania Bazai 🇵🇰 🇵🇰
Tania Bazai 🇵🇰 🇵🇰@bazai_tania·
بلوچستان میں دہشتگرد تنظیم کے کارندے کس طرح بلوچوں پر ظلم ستم کررہے ہیں وہ اس ویڈیو میں دیکھ لیں۔ شوہر کے انتقال کے بعد جب بیوی نے اپنی بیٹی کو لیکر اپنے باپ کے گھر چلی گئی اور اس کی تعلیم تربیت کو قبول کرتے ہوئے اسکی پرورش شروع کی۔ جب وہ بچی 7 سال کی ہوگئی تو اسکا چاچو جاوید اور امجد ولد لعل بخش اسے گھر سے اٹھا کر لے گئے۔ بچی کی ماں نے عدالت سے رجوع کیا، جج نے بچی کا بیان لیکر اسے دوبارہ ماں کے حوالے کیا۔ اسکے بعد اسکے چچا امجد نے مین بازار میں بچی کی ماں اور نانے پر حملہ کیا، کچھ دن بعد متاثرہ فیملی کے گھر میں دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کا پمفلیٹ آتا ہے، اور فیملی کو قومی غدار ڈکلیئر کرکے انکے قتل کا اعلان کرتا ہے۔ یہ ہے وہ حقیقت جو عام لوگوں سے چھپا ہوا ہوتا ہے، کس طرح ایک عام فیملی پر قومی غداری کا الزام باآسانی لگا کر اب انکو قتل کرنے کی کوشش کرینگے۔ بلوچستان میں ہونے والے ہر قتل پر آج تک کسی بھی تنظیم نے واضح ثبوت پیش نہیں کیا ہے کہ جنکو وہ غدار کہہ کر قتل کرتے ہیں انکے خلاف یہ ثبوت ہیں۔ دہشتگرد تنظیمیں ہمیشہ سے پیسہ لیکر لوگوں کو قتل کرتے آئے ہیں اور ذاتی ضد، دشمنی، کی وجہ سے بلوچوں کو نشانہ بناتے ہیں۔
اردو
4
23
65
2.6K
Tahir Khan
Tahir Khan@taahir_khan·
The #Afghan govt sets conditions for reopening of border crossings. The govt spox Zabihullah Mujahid says crossings would be reopened after Pakistan gives firm assurances that trade routes would not be disrupted in the future due to political issues.
Tahir Khan tweet media
English
103
37
346
46.7K
FrontlinePK🇵🇰
FrontlinePK🇵🇰@FrontLineWarior·
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے اسپین وام میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران مشکوک نقل و حرکت کی اطلاع پر ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ہلاک دہشت گرد کی شناخت عمر عرف یاسر کے نام سے ہوئی ہے۔ #NorthWaziristan #SpeenWam #Terrorism #TTP
FrontlinePK🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
2
125
FrontlinePK🇵🇰
FrontlinePK🇵🇰@FrontLineWarior·
دہشتگردوں کا خود ساختہ شریعت یہ ہے کہ اگر اپ ان کے نظریات کے خلاف ہے تو نہ صرف اپ بلکہ اپ کے معصوم بچے بھی ان کی نظر میں واجب القتل ہو جاتے ہیں۔ پشاور میں عالم دین کو بچوں سمیت شہید کیا گیا۔ افسوس #KPK #Terrorism #ISKP #TTP #FitnaKhwarij #FitnaHidustan #AfghanTaliban
FrontlinePK🇵🇰 tweet mediaFrontlinePK🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
200
FrontlinePK🇵🇰
FrontlinePK🇵🇰@FrontLineWarior·
ٹانک کے تھانہ گل امام کی حدود میں دہش-ت گردوں نے گورنمنٹ ہائی سکول اکبری کو بارودی مواد سے تباہ کر دیا۔ اس سے قبل صبح کڑی عمر خان میں گرلز پرائمری سکول بھی دھماکے سے اڑا دیا گیا تھا #Tank #DiKhan #KPK
اردو
0
1
1
186
FrontlinePK🇵🇰
FrontlinePK🇵🇰@FrontLineWarior·
بنوں ختی خیل قوم کا دہشتگردوں کے خلاف بڑا ایکشن ، ہلاک ساتھیوں کی لاشیں لے جانے کےلیے واپس انے والے دہشتگرد محصور، دو ہلاک ، کیی گرفتار ، اپریشن جاری #Bannu #Terrorism #KPK #TTP #KPPOlice #PakArmy
FrontlinePK🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
1
190
FrontlinePK🇵🇰
FrontlinePK🇵🇰@FrontLineWarior·
باجوڑ میں تحریک انصاف ایم پی اے انور زیب کے گھر پر دہشتگردوں کا بم حملہ ، ایک شخص زخمی ، ایم پی اے موجود نہ تھا۔ #Bajaur #KPK #PTI #Terrorism
FrontlinePK🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
86
FrontlinePK🇵🇰
FrontlinePK🇵🇰@FrontLineWarior·
@LalWazir19 ڈرامے بندے کہ تہ دوے جبے مہ کوا۔ دا وایا پہ دی کلی کے دہشتگردوں تہ پناہ میلاویگی او کہ نہ؟ ده ٹویٹ بہ کلہ کاوے چے پہ فلا فلا کلو کے دہشتگرد موجود دی او باقائدہ ٹھکانے دی۔ ولے دہ حقيقت پٹا وے
اردو
0
1
2
541
Lal Wazir journalist in PAK -AFG
ډیره دَ افسوس خبره ده! جنوبی وزیرستان لوئر اعظم عنډاک سیمه کي دَ ایف سی په پوسته باندی وسلوالو برید کړی. او امنیتی ځواکونو په سیمه دَ توپونو بمباری شروع کړی. عام خلق په کډوالی مجبور شور.د سیمه خلق حکومت څخه غوښتنه کوی چی نور دی په سیمه کی دَ وسلوالو په نامه دَ ډرامه لړی بند کړی
Lal Wazir journalist in PAK -AFG tweet media
PS
1
4
22
2.2K
FrontlinePK🇵🇰
FrontlinePK🇵🇰@FrontLineWarior·
@Zabehulah_M33 Pakistan hasn’t carried out any attack. And if we ever do, it will be clear, unmistakable, and the whole world will see it. Countries don’t launch attacks in secret.
English
1
0
1
1.3K
Zabihullah (..ذبـــــیح الله م )
Response to yet another violation of Afghanistan’s territory by Pakistani forces The airstrikes carried out last night by Pakistani forces in Afghanistan’s Paktika, Khost, and Kunar provinces constitute a direct assault on Afghanistan’s sovereignty 1/4
English
141
158
720
212K
FrontlinePK🇵🇰
FrontlinePK🇵🇰@FrontLineWarior·
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کلاچی ،کوٹ سلطان میں سیکورٹی فورسز کا اینٹلیجنس آپریشن 16 خوارج جہنم واصل 2 زخمی گرفتار. ابتدایی اطلاعات #DIKHAN #KPK #PakArmy #Khwarij #AfghanTaliban #TTP
اردو
0
0
4
115