SAABجٹ
2.5K posts

SAABجٹ 已转推
SAABجٹ 已转推

دنیا کو اس نظریے سے تکلیف ہے جو امام خادم حسین رضوی اور انکے بیٹوں نے امت تک پہنچایا اسی لیے ان پر ظلم کیا جارہا ہے کیونکہ کفر اور انکے غلاموں کوڈر ہے کے یہ امت بیدار ہوگئی تو یہ ہمارا نظام بدل کر اسلام نافذ کریں گے
KãBîr GûJR (Official)@OmarGujr6
عمر گجر کے تاجدارِ ختم نبوت اور لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نعرے @OmarGujr10 @OmarGujr6 @Omargujr7 #TLP_Promotion
اردو
SAABجٹ 已转推
SAABجٹ 已转推

وہ جو کہتے تھے کہاں ہیں لبیک والے؟ آج یہ قانون پنجاب اسمبلی میں پاس ہو گیا ہے، تم لوگوں نے کیا کر لیا؟ اب روک کے دکھاؤ! یہ بات ذہن نشین کر لو کہ تحریک لبیک پاکستان ہی ہمارے ملک اور اسلامی اقدار کی محافظ ہے۔ آج اس کا ساتھ دو تاکہ تم آنے والے تمام فتنوں کا مقابلہ کر سکو۔
Jamia Abuzar Ghafari@Jamiabuzar3
18 سال شادی کا قانون سربراہ تحریک لبیک کا گزشتہ سال دیا گیا موقف یاد رہے سربراہ TLP کے گزشتہ سال بیان کے بعد یہ قانون رُک گیا تھا۔۔۔ لیکن آج یہ قانون پنجاب اسمبلی سے پاس ہوگیا۔۔۔ کیا آج کوئی ہے جو اِسلامی قوانین پر عمل پیرا ہوتے ہوئے دین مخالف قوانین بنانے والوں کو جواب دے؟؟؟
اردو
SAABجٹ 已转推
SAABجٹ 已转推




