MQM Pakistan Digital

28.5K posts

MQM Pakistan Digital banner
MQM Pakistan Digital

MQM Pakistan Digital

@MQMPUpdates

Official Account. It’s All about MQM Pakistan. Your voice, our mission. Follow us on X for daily updates regarding #MQMPakistan .

Pakistan 加入时间 Mart 2016
17 关注47.8K 粉丝
置顶推文
MQM Pakistan Digital
MQM Pakistan Digital@MQMPUpdates·
ایم کیو ایم نے کر دیکھایا.. الیکشن سے پہلے جو کہا وہ کر دیکھایا..!! نا وزیراعظم نا منسٹریز, صرف عوام کے حقوق کی بات.!! بلدیاتی ایکٹ میں آئینی ترمیم کے حوالے سے MOU سائن ہوگیا۔ یہ ہے منفرد ایم کیو ایم پاکستان!!! #MQMPakistan #karachi #islamabad #MustafaKamal #PMLN
اردو
81
313
455
12K
MQM Pakistan Digital 已转推
🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰
پاکستان میں ایک بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ سیاسی کارکن اپنی جماعت کے لیڈران کو خوش کرنے میں لگے رہتے ہیں۔وہ نہ تو ان کے اعمال کو پرکھنے کے لیے کوئی اصولی معیار رکھتے ہیں، اور نہ ہی سچ اور غلط میں فرق کرنے کی جرات کرتے ہیں۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ صرف ذاتی مفاد کی خاطر، وہ اپنے لیڈر کے ہر اچھے اور برے عمل کا ساتھ دیتے ہیں اور یوں وہ خود بھی ایک غلط نظام کا حصہ بن جاتے ہیں۔ایسے ماحول میں کوئی مثبت سوچ یا تبدیلی کیسے پروان چڑھ سکتی ہے؟ میں اسی تناظر میں اس ویڈیو کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں۔ یہ ایک بہت خوبصورت ویڈیو ہے مگر یہ اہم نہیں کہ یہ کہاں کی ہے یا کیسے بنائی گئی ہے۔اصل موضوع یہ ہے کہ یہ معصوم بچے جس معاشرے میں پیدا ہوتے ہیں، وہی معاشرہ ان کی سوچ، ان کے احساسات اور ان کے مستقبل کو تشکیل دیتا ہے۔ اس ویڈیو میں موجود احساسات بے حد طاقتور ہیں۔ یہ چھوٹے بچے، جو اس عمر میں صرف کھیلنا چاہتے ہیں، ایک بہتر زندگی کے حق دار ہیں۔ آپ دیکھیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ وہ کس حسرت سے کھلونوں کو دیکھتے ہیں کہیں انہیں دھتکارا جاتا ہے، کہیں دھکا دیا جاتا ہے۔ لیکن جب کوئی شخص انہیں محبت سے گلے لگاتا ہے، انہیں کھلونے دلواتا ہے، اچھے کپڑے پہناتا ہے، تو ان کے چہروں پر آنے والی خوشی اور ان کے تاثرات دیکھنے کے قابل ہوتے ہیں۔یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ایک چھوٹی سی مثبت تبدیلی بھی ان کی دنیا بدل سکتی ہے۔ یہی بچے، پاکستان جیسے ملک میں جہاں نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے کل اس ملک کا مستقبل طے کریں گے۔ اب سوال یہ ہے کہ ہم ان بچوں کے لیے کیسی پالیسیاں بنا رہے ہیں؟ان کی تعلیم، تربیت، حفاظت، اور ذہنی و جسمانی نشوونما کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟ جب ایک سیاسی کارکن خود ہی فکری طور پر مفلوج ہو جائے، اور اس کی دوراندیشی اس کے ذاتی مفادات کے بوجھ تلے دب جائے، تو وہ ایک بہتر معاشرہ بنانے میں کیسے کردار ادا کر سکتا ہے؟ یہ میرے، بحیثیت ایک سیاسی کارکن، بالکل سادہ اور بے ساختہ خیالات ہیں۔ آپ ان سے اتفاق یا اختلاف کر سکتے ہیں، یا میری رہنمائی بھی فرما سکتے ہیں۔ لیکن ایک بات واضح ہے ہم سب کو مل کر ہی پاکستان کو انسانوں کے رہنے کے لیے ایک بہتر جگہ بنانا ہوگا اور یہ اسی وقت ممکن ہے جب ہم سیاست کو عبادت سمجھ کر کریں
اردو
2
20
25
559
MQM Pakistan Digital
MQM Pakistan Digital@MQMPUpdates·
The legacy continues Syed Mustafa Kamal trends in X Top News as people acknowledge his impactful governance and reform-driven vision. #MKLegacyContinues
MQM Pakistan Digital tweet media
English
0
2
2
133
MQM Pakistan Digital
MQM Pakistan Digital@MQMPUpdates·
مرکزی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی صدارت میں بہادرآباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر مرکزی رہنما سید مصطفی کمال، انیس قائم خانی، امین الحق، سی او سی انچارج فرقان اطیب اور کیف الوریٰ کی شرکت۔ اجلاس میں بین الاقوامی اور ملکی حالات سمیت تنظیمی امور پر اہم گفتگو۔
MQM Pakistan Digital tweet mediaMQM Pakistan Digital tweet mediaMQM Pakistan Digital tweet mediaMQM Pakistan Digital tweet media
اردو
0
6
11
267
MQM Pakistan Digital 已转推
Ministry of National Health Services, Pakistan
3 مارچ ہمیں اس عزم کی یاد دلاتا ہے جس نے ایک آزاد اور خودمختار پاکستان کی بنیاد رکھی۔ صحت مند قوم ہی مضبوط پاکستان کی بنیاد ہے۔ حکومت عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰 #23march #PakistanDay #mustafakamal
Ministry of National Health Services, Pakistan tweet media
اردو
2
4
10
770
MQM Pakistan Digital
MQM Pakistan Digital@MQMPUpdates·
ایم کیو ایم پاکستان کے 42ویں یومِ تاسیس کے موقع پر بہادرآباد مرکز میں دعائیہ تقریب منعقد کی گئی، جس میں چیئرمین خالد مقبول صدیقی، سینئر رہنما مصطفیٰ کمال، انیس قائمخانی، امین الحق، فرقان اطیب، رضوان بابر، کیف الورا سمیت اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی و ذمہ داران موجود #YoumETasees
اردو
1
1
4
133
MQM Pakistan Digital
MQM Pakistan Digital@MQMPUpdates·
ایم کیو ایم پاکستان کے 42ویں یومِ تاسیس کے موقع پر تمام ذمہ داران، کارکنان اور ہمدردوں کو مبارکباد۔ یہ دن ہماری جدوجہد، قربانیوں اور عزمِ نو کی یاد دلاتا ہے۔ سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائمخانی #AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan #YoumETasees
MQM Pakistan Digital tweet media
اردو
0
2
4
102
MQM Pakistan Digital
MQM Pakistan Digital@MQMPUpdates·
ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام سالانہ امدادی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مستحق اور نادار افراد میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔ #MQMPakistan #Karachi #ramadan2026
MQM Pakistan Digital tweet mediaMQM Pakistan Digital tweet mediaMQM Pakistan Digital tweet mediaMQM Pakistan Digital tweet media
اردو
0
5
9
150
MQM Pakistan Digital
MQM Pakistan Digital@MQMPUpdates·
سینئر مرکزی رہنما سید مصطفیٰ کمال اور انیس احمد قائمخانی سے متحدہ آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج شکیل عباسی، کمیٹی کے اراکین اور سہراب گوٹھ سے آئے ہوئے ذمہ داران نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران آنے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں اور دیگر تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ #Karachi
MQM Pakistan Digital tweet mediaMQM Pakistan Digital tweet mediaMQM Pakistan Digital tweet mediaMQM Pakistan Digital tweet media
اردو
0
7
11
167
MQM Pakistan Digital
MQM Pakistan Digital@MQMPUpdates·
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی سے عارضی مرکز بہادرآباد میں گجر برادری کے حنیف گجر اور اکرم گجر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی اور ساتھیوں سمیت ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر مرکزی رہنما و انچارج سی او سی فرقان اطیب و دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔
اردو
0
5
8
335
MQM Pakistan Digital
MQM Pakistan Digital@MQMPUpdates·
When leaders struggle for peace and stability, the people respond with respect. This trend isn’t just a hashtag it’s public acknowledgment of a journey. #ShukriyaKamalAnis
MQM Pakistan Digital tweet mediaMQM Pakistan Digital tweet media
English
0
12
16
718
MQM Pakistan Digital 已转推
🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰
🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰@Nadirqureshi·
روایتی سرحدی، بحری اور فضائی دفاع کے ساتھ ساتھ سائبر میدان میں بھی پاکستان کی دفاعی صلاحیت قومی خودمختاری کے تحفظ کا اہم ستون ہے۔ There is no power on earth that can undo Pakistan #PakistanZindabad #CyberAttack
اردو
0
24
34
1.2K
MQM Pakistan Digital
MQM Pakistan Digital@MQMPUpdates·
سینیئر مرکزی رہنما انیس قائمخانی کی سات سال اور 15 سال بعد جیل سے رہا ہونے والے ساتھیوں سراج بھائی اور کاشف برگر بھائی سے ملاقات جس میں سی او سی انچارج فرقان طیب بھائی سی او سی جوائنٹ عبداللہ شیخ بھائی بھی موجود ۔ #AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan
MQM Pakistan Digital tweet mediaMQM Pakistan Digital tweet mediaMQM Pakistan Digital tweet mediaMQM Pakistan Digital tweet media
اردو
0
5
7
247
MQM Pakistan Digital
MQM Pakistan Digital@MQMPUpdates·
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیرِ انتظام لیاقت آباد میں منعقدہ عوامی اجتماع کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کر دیا گیا۔ یہ اجتماع کراچی کے حقوق کی جدوجہد میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا #کراچی_MQM_لیاقت_آباد_جلسہ
اردو
0
4
9
269
MQM Pakistan Digital
MQM Pakistan Digital@MQMPUpdates·
لازمی دیکھیں، ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی سینیئر رہنماء اور وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں سلیم صافی کیساتھ اہم گفتگو... آج بروز ہفتہ 14 فروری رات 10:02 منٹ پر جیو نیوز پر۔ #MustafaKamal #Karachi #کراچی_MQM_لیاقت_آباد_جلسہ
اردو
1
17
18
292
MQM Pakistan Digital
MQM Pakistan Digital@MQMPUpdates·
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی آج ہونے والے عوامی اجتماع کے حوالے سے گراؤنڈ میں موجود ہیں، جہاں جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔ #کراچی_MQM_لیاقت_آباد_جلسہ
MQM Pakistan Digital tweet mediaMQM Pakistan Digital tweet mediaMQM Pakistan Digital tweet mediaMQM Pakistan Digital tweet media
اردو
0
13
19
344