Arsalan ®ارسلان 已转推
Arsalan ®ارسلان
390.6K posts

Arsalan ®ارسلان 已转推
Arsalan ®ارسلان 已转推

عوام نے جھولا جھولنا ہے اب ٹرینوں میں مریم بی بی سے گذارش ہے ایسے فیصلے کرنے سے پہلے عوام کیسی ہے وہ دیکھ لیں کرایوں میں کٹوتی کر دیں لیکن فری نہ کریں تواڈی مہربانی
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟@_imkami
پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ پنجاب کے تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس سروس، سپیڈو بس اور گرین الیکٹرو بس میں سفر فری کردیا گیا
اردو
Arsalan ®ارسلان 已转推
Arsalan ®ارسلان 已转推

ایران 🇮🇷 نے امریکی 🇺🇸 F-35 طیارہ مار گرایا- یہ ناقابل یقین تھا لیکن ہو گیا- یہ 100 ملین ڈالر مالیت کا سٹیلتھ جیٹ تھا- ہر کوئی اسے ایران کی جیت قرار دے رہا ہے لیکن یہ ایران کی اپنی ٹیکنالوجی نہیں تھی-
چین 🇨🇳 نے ایران کو امریکی F-35 گرانے کے لیئے استعمال ہونے والا ہر ایک ہتھیار/سسٹم مہیا کیا- یہاں مکمل فہرست ملاحظہ کریں:
🔸️ پہلا: YLC-8B ریڈار - 700 کلومیٹر رینج، خاص طور پر F-35 اور B-2 اسٹیلتھ طیاروں کو ٹریک کرنے کے لیئے ڈیزائن کیا گیا-
🔸️ دوسرا: G-27A ریڈار- بیک اپ اینٹی اسٹیلتھ ریڈار سسٹم-
🔸️ تیسرا: UHF بینڈ کم فریکوئنسی والا نگرانی BeiDou-3 سیٹلائٹ نیویگیشن جس نے امریکی GPS کو مکمل طور پر تبدیل کر دیا اور جسے امریکہ جیم کرنے کے قابل نہیں ہے-
🔸 چوتھا:️ 500 سے زائد چینی سیٹلائٹس جو ہمہ وقت لائیو SIGINT فیڈ، خطوں کی نقشہ سازی اور حقیقی وقت میں امریکی بحریہ کی نقل و حرکت سے باخبر رکھتے ہیں-
🔸️ پانچواں: Liaowang-1 جاسوس جہاز- 30,000 ٹن وزنی، 6,000 کلومیٹر کی سینسر رینج، آبنائے ہرمز کے قریب کھڑا کر دیا گیا-
🔸️ چھٹا: CETC AI + Cybersecurity Systems - جو جنوری 2026 سے ایران میں تمام مغربی ٹیکنالوجی کی جگہ لے رہا ہے-
🔸️ ساتواں: PLA سیٹلائٹ ٹیرین میپس جنکے نقاط خلیج فارس میں تمام امریکی بحری سرگرمیوں کے عین مطابق سیٹ کیئے گئے-
🔸️ آٹھواں: الیکٹرانک وارفیئر آرکیٹیکچر - جنگ شروع ہونے سے پہلے مکمل ملٹری ٹیک اسٹیک کی منتقلی مکمل ہو چکی تھی-
یہ 8 علیحدہ چینی فوجی نظام ہیں جو امریکی F-35 کے خلاف سرگرم عمل ہیں-
ایران نے صرف ٹریگر دبایا, چین نے ہتھیار بنایا-
اور چین امریکی اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کی کارکردگی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیئے اس جنگ کے ہر سیکنڈ کو بغور دیکھ رہا ہے- ایران نے F-35 نہیں مارا بلکہ چین نے ایران کے ہاتھوں F-35 کو مار گروایا-

اردو
Arsalan ®ارسلان 已转推

اپریل کے آخر تک یا اس سے پہلے اگر یہ جنگ ختم نہیں ہوتی تو دنیا میں تیل کا اتنا شدید بحران کھڑا ہوجائے گا کہ سو میں سے پچاس فیصد گاڑیاں تیل نہ ہونے یا انتہائی مہنگا ہونے کی وجہ سے کھڑی ہوجائیں گی۔ جس سے شدید مہنگائی اور قحط سالی کا بھی خطرہ ہے۔ دنیا آنے والے دو تین مہینوں میں بہت بڑے امتحانات سے گزرنے والی ہے۔
چینی پروفسیر جیانگ !
اردو
Arsalan ®ارسلان 已转推
Arsalan ®ارسلان 已转推
Arsalan ®ارسلان 已转推

@jabbar_jattala @Sarfrazmirza16 بہت ساری تبدیلیاں آ رہی ہے معاشرے میں اب بیٹوں کے ساتھ بیٹیوں کو بھی اتنی ہی اہمیت دی جا رہی ہے ان کی پڑھائی اور صحت پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جا رہا مگر ابھی اور ٹائم چاہیے
اردو
Arsalan ®ارسلان 已转推
Arsalan ®ارسلان 已转推

Arsalan ®ارسلان 已转推
Arsalan ®ارسلان 已转推
Arsalan ®ارسلان 已转推
Arsalan ®ارسلان 已转推
Arsalan ®ارسلان 已转推
Arsalan ®ارسلان 已转推
Arsalan ®ارسلان 已转推















