置顶推文
Ayzal official
58.9K posts

Ayzal official
@Pti780
پاکستان زندہ باد 🤍🇵🇰💚 حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ
United Arab Emirates 加入时间 Nisan 2023
2.6K 关注13.9K 粉丝
Ayzal official 已转推

یو ایس کانگریس میں جو کل بریفنگ رہی ان کی نیشنل انٹیلیجنس کی سربراہ تلسی کی ، اس میں جو وہ انکشافات کرتی ہے پاکستان کے متعلق تو یہ بھی ہمیں سوچنے کی بات ہے۔ ایک طرف آپ ان کو نوبل انعام کے لیے نامزد کر رہے ہیں، ان کے غذا وار بورڈ میں آپ شامل ہو رہے ہیں، پیس بورڈ تو ہے ہی نہیں، وار بورڈ ہے اور دوسری طرف وہ کہہ رہے ہیں کہ بھئی آپ ہم پاکستان ایسے خطرناک میزائل بنا رہا ہے جس کی رینج جو ہے نہ وہ امریکہ تک ہوگی۔ یعنی ان ڈائریکٹلی وہ آپ کو تھریٹ بھی کر رہے ہیں۔ تو ہمیں تو یہ دوستی سمجھ نہیں آ رہی۔ ہمیں نہیں یہ ملک کے مفاد سمجھ آ رہے تو اس کی وضاحت بھی ضروری ہے
ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی
اردو
Ayzal official 已转推
Ayzal official 已转推

”عید کے بعد عمران خان رہائی تحریک کا اعلان کیا جائے گا جس میں ملک بھر سے لاکھوں نوجوان شریک ہونے جا رہے ہیں۔ ظلم کی انتہاء ہو چکی ہے، عمران خان کو ان کے ذائی معالجین اور فیملی ممبران تک رسائی نہیں دی جا رہی ہے۔ “ @QasimKhanSuri
اردو
Ayzal official 已转推
Ayzal official 已转推
Ayzal official 已转推

@MirMAKOfficial یا اللّٰہ کچھ باقی نا ہو جس صہونیوں کا ونا ثابت ہو سن لیں مالک تباہ برباد کر ان ظالموں کو آمین ثم آمین 🤲🏻
اردو

97 Israeli Soldiers Arrested In Iran.
Of course the Israelis will never admit to it but soon Iran will release videos of these bastard Israeli soldiers who had penetrated into Iran for creating riots and were arrested through the Irani intelligence force.
Tehran Times@TehranTimes79
#BREAKING Ministry of Intelligence: 97 Israeli soldiers arrested
English
Ayzal official 已转推

Canadian PhD scholar Hamza Ahmad Khan remains in Pakistani custody, charged under the PECA 2025 amendments for social media posts deemed "derogatory".
Hamza was abducted on February 19th before a formal FIR was filed on February 21st, a sequence designed to mask illegal detention. Despite superior court precedents where bail is typically the norm, a magistrate denied his bail, citing the need to protect the "dignity and authority" of state leaders.
The injustice being suffered by Hamza and his family reflects the broader authoritarian tendencies of the military-backed regime, which has weaponised the PECA law, utilising vague terms like "aspersion" and "fake news", to systematically target dissidents, journalists, and scholars, and crack down on dissent.
#JusticeForHamzaKhan #PECA2025

English

@drpezeshkian @Amina_Nur_005 اللّٰہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے فتح مبین با فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻🇵🇰
اردو

امریکہ کی عالمی بالادستی کا باضابطہ خاتمہ!
ٹرمپ جانتا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ میں وہ ہار جائے گا، برطانوی صحافی اون جونز
اون جونز، برطانوی صحافی: ڈونلڈ ٹرمپ جانتا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ میں وہ ہار جائے گا۔ لیکن جیت کا اعلان کر کے گھر واپس جانا اس کے لیے ممکن نہیں ہے۔
یہ سب سے بڑا اسٹریٹجک نقصان ہوگا جو امریکہ نے ایک سپر پاور بننے کے بعد اٹھایا ہے۔ یہ شکست امریکہ کی عالمی بالادستی کا باضابطہ خاتمہ ہوگی۔

اردو
















