
SaimaA
37.7K posts








The nature of the Zionist regime is state terrorism. Yet US aggression against Iran and the assassination of the martyred Leader sets a new precedent in international disputes that will destroy global legal norms. If the world fails to stand firm, its flames will burn many.


تیل کے پیدا ہونے والے بحران کے باعث انرجی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے حکومت نے ہنگامی طور پر فیصلہ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اور طاہر اشرفی کے “ہیوی ڈیوٹی جنریٹرز” کو قومی گرڈ میں شامل کیا جائے۔ ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ اُس وقت کیا گیا جب ماہرین نے دریافت کیا کہ یہ جنریٹرز صرف دو من مولیاں کھا کر روزانہ 2500 میگا واٹ بجلی (اور کچھ اضافی پریشر) پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان جنریٹرز کے لیے خصوصی “مولی سبسڈی اسکیم” بھی متعارف کروائی جا رہی ہے، جس کے تحت کسانوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ گندم چھوڑ کر مولی کی کاشت بڑھائیں، کیونکہ اب ملک کی معیشت کا انحصار “گیسی توانائی” پر ہے۔ ادھر واپڈا حکام نے بھی سکھ کا سانس لیا ہے اور کہا ہے: “پہلے لوڈشیڈنگ ہوتی تھی، اب لوڈ ‘شیئرنگ’ ہوگی۔ جہاں جہاں دباؤ زیادہ ہوگا، وہاں سپلائی خود پہنچ جائے گی۔” عوام نے بھی اس منصوبے کو خوب سراہا ہے، البتہ کچھ لوگوں نے شکایت کی ہے کہ: “بجلی تو آ رہی ہے، مگر ساتھ ہلکی سی بو بھی آ رہی ہے… لگتا ہے وولٹیج کچھ زیادہ ہی نیچرل ہے!” 😆


پاکستانی بچوں کو تعلیم اور شعور کی ضرورت نہیں... ایران جس ملک میں جنگ جاری ہے وہاں پہ سکول کھلے ہیں پاکستان میں سکول بند ہیں کیونکہ تیل کے لیے پیسے نہیں... وزیراعلی کا 13 ارب کا جہاز ا سکتا ہے جہاز کے خرچے کے لیے پیسے ا سکتے ہیں ہنی مون کا ٹرپ بھی منایا جا سکتا ہے اربوں روپے کی نئی گاڑیاں خریدی جا سکتی ہیں 100 ارب سے زیادہ مالیت کا ڈیزل اور پٹرول ان اعلی حکام کی گاڑیوں پہ سالانہ خرچ ہوتا ہے لیکن ملک کے ڈھائی کروڑ سے زیادہ بچے اس وقت سکول کی تعلیم سے محروم ہیں

ابھی ایک ڈرامہ دیکھ رہا تھا جس میں لڑکی اپنے شوہر پر جان بوجھ کر چائے پھینک دیتی ہے۔ وہ بیچارہ واشروم جاتا ہے شرٹ صاف کرنے اور پیچھے سے اس کے موبائل کی تلاشی لینے لگ جاتی ہے۔ میری تمام شادی شدہ حضرات سے گزارش ہے کہ اگر آپ کے ساتھ ایسا ہو تو محض اتفاق مت سمجھیں۔ پوری احتیاطی تدابیر اپنائیں اور موبائل اپنے ساتھ واشروم لے کر جائیں۔








