💟زمریوسف🌹

12.5K posts

💟زمریوسف🌹 banner
💟زمریوسف🌹

💟زمریوسف🌹

@Zumar64640

Want to rule our world 🌎🌎🌍🌎

Punjab, Pakistan 加入时间 Temmuz 2025
697 关注1.3K 粉丝
💟زمریوسف🌹
💟زمریوسف🌹@Zumar64640·
اڈیالہ جیل کے باہر بڑے اجتماع کے دعوے حقیقت سے مطابقت نہ رکھتے دکھائی دیے، جہاں متوقع تعداد کے مقابلے میں محدود افراد ہی نظر آئے۔ سیاسی نعروں اور دعوؤں کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ #اڈیالہ_چھوڑ_صوبہ_سنبھال
اردو
0
6
6
20
💟زمریوسف🌹
💟زمریوسف🌹@Zumar64640·
عوام کو اب سیاسی بیانیے نہیں بلکہ اسپتالوں میں دوائیں، اسکولوں میں معیار اور روزگار کے مواقع چاہییں۔ #اڈیالہ_چھوڑ_صوبہ_سنبھال
💟زمریوسف🌹 tweet media
اردو
1
6
6
11
💟زمریوسف🌹
💟زمریوسف🌹@Zumar64640·
سہیل آفریدی سے منسوب کرپشن کے مبینہ کیسز میں ڈی ایچ کیو چارسدہ اسکینڈل، ڈیرہ اسماعیل خان ہسپتال میں 441 ملین کی بے ضابطگی، ہیلتھ افسران سے 17 کروڑ کی رشوت اور محکمہ تعلیم میں 149 کروڑ کی کرپشن کے الزامات شامل ہیں۔ #اڈیالہ_چھوڑ_صوبہ_سنبھال
💟زمریوسف🌹 tweet media
اردو
1
6
6
25
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
بھارت کے جوان مارے گئے اور مودی G7 میں ٹرمپ کے سامنے جا کر دندیاں نکال رہا ہے اور گھٹنے پکڑ رہا ہے! غیرت مند قومیں جھکتی نہیں، چپیڑ کا جواب ڈبل چپیڑ سے دیتی ہیں! مکمل ویڈیو دیکھیے youtu.be/lOo5Wu0o9dg @ajtabassum
YouTube video
YouTube
اردو
19
22
31
16.4K
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
ریاست کو بلوچستان میں جاری دہشت گردی کی کارروائیوں اور ان کے پیچھے موجود عناصر، سیاسی، جرائم پیشہ اور دہشت گردانہ محرکات کے بارے میں کسی قسم کا کوئی شک یا ابہام نہیں ہے۔بلوچستان میں علیحدگی کی تحریک چلانے والے کئی سرغنہ خود یورپ میں مقیم ہیں اور وہ انتہائی مراعات یافتہ زندگی گزار رہے ہیں۔میجر(ر) میثم رضا مکمل ویڈیو دیکھیے youtu.be/_tx4iUtuXD8
YouTube video
YouTube
اردو
19
22
24
8.4K
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
کیا مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد ترقی اور سبسڈی وہاں کے غیور مسلمانوں کے جذبات کو خرید سکتی ہے؟کیا آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے اور قانونی حیثیت بدلنے کی کوشش وہاں کے مسلمانوں کے حقِ خودارادیت کو ختم کر سکتی ہے؟ کبھی نہیں۔میجر (ر) میثم رضا مکمل ویڈیو دیکھیے youtu.be/_tx4iUtuXD8
YouTube video
YouTube
اردو
18
19
27
10.4K
💟زمریوسف🌹
💟زمریوسف🌹@Zumar64640·
@azaad_urdu کشمیر کے عوام کے جذبات اور حقوق کسی بھی مصلحت سے زیادہ اہم ہیں۔
اردو
0
0
0
15
The Khyber Chronicles
The Khyber Chronicles@TKCkhyber·
🚨🚨 سلامتی کونسل میں افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی، خواتین کے حقوق کی پامالی اور سرحد پار دہشتگردی پر تشویش کا اظہار: پاکستان نے افغانستان سے دہشتگردی کے خطرات کو اجاگر کیا۔
اردو
20
19
23
10.5K
💟زمریوسف🌹
💟زمریوسف🌹@Zumar64640·
@TKCkhyber افغانستان میں دہشتگردی کے خطرات پر عالمی سطح پر سنجیدہ اقدامات وقت کی ضرورت ہیں۔
اردو
0
0
0
3
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
سیاسی میدان سے اس وقت کی بڑی خبر! کابینہ میں تبدیلیوں اور وزراء کے قلمدان بدلے جانے کی تمام خبریں جھوٹ اور من گھڑت نکلیں۔ فیاض الحسن چوہان نے میدان میں آکر حکومت مخالف پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کو بری طرح بے نقاب کر دیا ہے۔ @Fayazchohanpk
اردو
21
21
22
8.4K
The Khyber Chronicles
The Khyber Chronicles@TKCkhyber·
🚨🚨 امریکا کو اقوام متحدہ میں بی ایل اے کی بلیک لسٹنگ کے لیے پاکستان کی حمایت کرنی چاہیے: بی ایل اے اور مجید بریگیڈ افغانستان کے محفوظ ٹھکانوں سے علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، جبکہ اقوام متحدہ کی فہرست میں شمولیت سے ان کے مالی وسائل اور عالمی نیٹ ورک محدود کیے جا سکتے ہیں۔ عالمی جریدہ، دی ڈپلومیٹ
اردو
19
22
37
10.9K
💟زمریوسف🌹
💟زمریوسف🌹@Zumar64640·
@TKCkhyber دہشتگردی کے خلاف عالمی سطح پر مشترکہ اور مؤثر اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں
اردو
0
0
0
11
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
معروف یوٹیوبر، وی لاگر اور سوشل میڈیا کنٹنٹ کریئیٹر میاں احمد رضا نے عوامی ایکشن کمیٹی سے اپنی مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب اس تنظیم یا اس کی کسی سرگرمی کا حصہ نہیں رہیں گے،مزید تفصیلات اس ویڈیو میں
اردو
19
25
39
8.5K
💟زمریوسف🌹 已转推
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
وزیراعظم سے خواتین ارکان پارلیمنٹ کی ملاقات۔۔۔
اردو
19
21
25
8.3K