آخری چٹان

1.4K posts

آخری چٹان banner
آخری چٹان

آخری چٹان

@_With_SHR

آخری سانس تک لبیک تاحیات رہنما سعد حسین رضوی

Pakistan 加入时间 Nisan 2026
393 关注1.2K 粉丝
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
تازہ ترین صورتحال مظفرآباد میں صبح کے 4 بجے کثیر تعداد میں FC اور دیگر پولیس پورے شہر کا دورہ عوام میں خوف و حراس پھیلانے کی کوشش۔ مگر سورج طلوع ہوتے ہی انشاءاللہ لوگ ہی لوگ ہوں گے ۔۔۔ حکمرانوں سن لو ہم تمہاری موت ہیں
اردو
0
15
18
174
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
ملک میں تم دیکھنا انقلاب آئے
آخری چٹان tweet media
اردو
0
12
13
129
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کا اپنے تسلیم شدہ مطالبات پر عملدرآمد کیلئے نو جون سے لانگ مارچ شروع ہو رہا ہے- پوری کشمیری قوم سے اپیل ہیکہ کسی پروپیگنڈے کا شکار نہ ہوں، لانگ مارچ ہر صورت جاری رہے گا- بھرپور قوت کے ساتھ اس لانگ مارچ کا حصہ بنیں- ہر پیروجواں اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس ظلم، جبر کے خلاف نکلے - حکمران ظلم کی ایک نئی تاریخ رقم کر چکے مگر ہم ارادہ کر چکے ہیں کہ اب ہمیں مارا تو جا سکتا ہے لیکن اپنے مطالبات سے دستبردار نہیں کیا جا سکتا-
آخری چٹان tweet media
اردو
0
1
2
49
آخری چٹان 已转推
عبدالمقیت 🇵🇸
کشمیر کی تاریخ قربانیوں، استقامت اور بے مثال بہادری سے عبارت ہے۔ 1947ء سے لے کر آج تک کشمیری عوام نے اپنے حقوق، اپنی شناخت اور اپنے مستقبل کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ نسل در نسل جاری یہ جدوجہد اس بات کا ثبوت ہے کہ کشمیری عوام ہر مشکل اور ہر آزمائش کے باوجود اپنے مؤقف پر ثابت قدم رہے ہیں۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج انہی کشمیریوں کو، جنہوں نے دہائیوں تک ظلم، جبر اور مشکلات کا سامنا کیا، بعض حلقوں کی جانب سے غداری کے الزامات کا سامنا ہے۔ اختلافِ رائے یا مطالباتِ حقوق کو غداری قرار دینا نہ صرف غیر منصفانہ ہے بلکہ اُن قربانیوں کی بھی نفی ہے جو کشمیری عوام نے برسوں سے دی ہیں۔ کشمیری غدار نہیں، بلکہ ایک باوقار، غیرت مند اور اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والی قوم ہیں۔ راولاکوٹ میں رات پر امن لوگوں پر کیا گیا طاقت کا استعمال انتہائی تشویشناک ہیں۔ پرامن شہریوں کے خلاف طاقت کے استعمال، خوف و ہراس پیدا کرنے اور سیاسی و سماجی آوازوں کو دبانے کی ہر کوشش قابلِ مذمت ہے۔ مسائل کا حل مکالمے، انصاف اور عوامی حقوق کے احترام میں ہے، نہ کہ طاقت کے استعمال میں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ کشمیری عوام کے تحفظات کو سنا جائے، ان کے بنیادی حقوق کا احترام کیا جائے اور ہر قسم کے تشدد، جبر اور طاقت کے استعمال سے گریز کیا جائے۔ ایک مضبوط ریاست وہی ہوتی ہے جو اپنے شہریوں کی آواز سنے، نہ کہ انہیں خاموش کرانے کی کوشش کرے۔ کشمیر کی سرزمین نے ہمیشہ بہادری، صبر اور قربانی کی داستانیں رقم کی ہیں، اور آج بھی کشمیری عوام عزت، وقار اور انصاف کے ساتھ اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہیں۔ ان کی آواز کو دبانے کے بجائے اسے سننے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔ #Kashmir #Rawalakot #HumanRights #StandWithKashmir
اردو
0
2
3
40
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
ریڑبن باغ آزاد کشمیر کے تمام مزاحمت کارو کو سلام رات کے 12 بجے تک سخت گنگا چوٹی سے آنے والی ٹھنڈی ہوا میں بیٹھے رہے اور اپنے مہمانوں کی بات سنی گئی نو جون کو کشمیر میں ایک تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے
اردو
2
90
199
2.2K
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
9 جون نکلو اپنے حقوق کی خاطر تسلیم شدہ مطالبات پر عملدرآمد کیلئے عظیم شہداء کے مقصد کی کامیابی کیلئے ظلم ، جبر ، فسطائیت کے خلاف حکمران طبقات کی عیاشیوں کے خلاف 12 جعلساز اسمبلی نشستوں کے خلاف- ظُلم پھر ظُلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے- #AJKRightsmovement
آخری چٹان tweet media
اردو
0
15
13
104
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
9 جون یوم جنون چلو چلو مظفرآباد چلو ملک میں تم دیکھنا انقلاب آئے گا خون رنگ لائے گا انقلاب آئے گا کشمیر کی ہر گلی سے انقلاب آئے گا ظالم حکمرانوں دیکھ لو ہم تمہاری موت ہیں۔۔ آواز دو ہم ایک ہیں۔۔ بڑھے چلو بڑھے چلو منزل کی طرف۔۔ چلو چلو مظفر آباد چلو۔۔۔ کل انشاء اللہ لانگ مارچ
اردو
1
15
34
312
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
راجہ دانش ایڈوکیٹ کا کل کے مارچ کے حوالے سے اہم پیغام ۔۔ جتنا ہو سکیں شئر کریں ۔۔۔ #TLPstands_withKashmiris
اردو
4
31
47
453
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
باغ کے مرشد رات کے اس پہر بھی فل ایکٹیو نعرہ بازی کر رہے ۔۔ کور ممبر جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سردار عابد شاہین بھی موجود #TLPstands_withKashmiris
اردو
0
37
69
588
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
ہم ایک دفعہ پھر کہتے ہیں۔۔ ہمارا اگر ایک جوان بھی زندہ رہا وہ مزاحمت کریں گا ۔۔ تم کشمیر کے ان پہاڑوں میں ہم سے نہیں جیت سکتے۔۔ بزدلوں رات کی تاریکی میں حملے کرتے ۔۔ دن کے اجالے میں انا اور پھر جیت کے دیکھانا۔۔۔ یہ جنگ کشمیروں کی بقا کی جنگ ہے یہ جنگ ہم ہی جیتیں گے #TLPstands_withKashmiris
اردو
0
27
52
331
Emaan
Emaan@Emaanqw8f·
@_With_SHR Haye mere bahhudar Kashmirion 🙏💔🥺 ALLAH apka madadgaar ho... AMEEN..SUM AMEEN Dil bht takleef mai hai bht zada.
Indonesia
1
0
1
51
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
آنسوں میں انقلابی نعرے۔۔ خون رنگ لائے گا انقلاب آئے گا تم دیکھنا انقلاب آئے گا #TLPstands_withKashmiris
اردو
3
214
630
6.3K
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
کور ممبر جموں کشمیر جوانیٹ عوامی ایکشن کمیٹی سردار ارباب ایڈووکیٹ اگلے لاۓ عمل کا اعلان کرتے ہوۓ۔ #TLPstands_withKashmiris
اردو
0
84
160
1.5K
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
9 جون لانگ مارچ طے شدہ شیڈیول کے مطابق ہوگا طاقت کے زور پر سچائی کو کچلا نہیں جا سکتا ،امتیاز اسلم ، کور ممبرکا عوام کے نام پر انتہائی اہم پیغام لازمی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں #RightsMovementAJK #TLPstands_withKashmiris
اردو
1
55
68
704