سردار ارشد محمود خان

4.8K posts

سردار ارشد محمود خان banner
سردار ارشد محمود خان

سردار ارشد محمود خان

@arshad___

ووٹ کو عزت دو +++ آئین کی پاسداری کرو————

Islamabad, Pakistan 加入时间 Temmuz 2010
1.3K 关注1.4K 粉丝
سردار ارشد محمود خان 已转推
Mian Amir Bashir 🎖️
Mian Amir Bashir 🎖️@BootaSingh29551·
اکتوبر میں کچھ آئی پی پیز کے ایگریمنٹ کی مدت ختم ہورہی ہے ابھی سے آواز اٹھائے تاکہ ان کے ساتھ پھر سے ایگریمنٹ نا کردیے جائیں لوڈ شیڈنگ بھی عوام برداشت کرے ایکسٹرا ٹیکس بھی عوام اضافی بلوں کا بوجھ بھی عوام اٹھائے صرف ان آئی پی پیز کے مالکان کا پیٹ بھرنے کے لیے
Mian Amir Bashir 🎖️ tweet media
اردو
75
2.1K
2.9K
62.8K
سردار ارشد محمود خان 已转推
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
جسٹس خلیل رمدے یہ یونیورسٹی بنا رہے ہیں یہ مکمل ویلفئیر پروجیکٹ اور مفت تعلیم دے گی یہ دنیا کی سب سے اونچائی پر بنی یونیورسٹی ہو گی ایسے تعلیمی پروجیکٹ کو ہمیشہ سپورٹ کریں شئیر کریں اور جو ممکن ہو وہ مدد لازمی کیا کریں پاکستان کا مستقبل تعلیم میں ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
15
323
1.1K
11.8K
سردار ارشد محمود خان 已转推
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ صحافی انڈیا کے لئے بھیانک خواب ہے یہ وہی جس نے انڈیا کا گوبر والا فیسٹیول سامنے لایا اور شور مچ گیا تھا اب اس نے ٹیکساس میں انڈین کی یلغار پر ڈاکیو منٹری بنائی اسے لازمی شئیر کریں دیکھیں اس نے H1ویزا جو ورک ویزا اس پر انڈین کیسے فراڈ سے امرتکہ پہنچ رہے اس پر ثبوت بھی دیے ہیں ٹرمپ کی پارٹی کے گورے بھی اس ویزے کو انڈین پر بند کرنا چاہتے یہ ویڈیو انڈین کو بہت لڑ رہی ہے اور مزے کی بات یہ سارے مودی کے شہر گجرات سے بھی ہیں
Tyler Oliveira@tyleraloevera

🚨 I Exposed Texas' Indian Invasion - Full Documentary Like and share on X to support our work!

اردو
8
928
1.6K
44.6K
سردار ارشد محمود خان 已转推
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
کبھی کبھی انسان مدد کرنا چاہتا ہے مگر حقیقی حقدار نہیں ملتا… آج ہسپتال میں ایک ایسا منظر دیکھا جس نے دل ہلا دیا۔ 34 سالہ ایک خاتون پچھلے چھ ماہ سے بیڈ پر ہیں۔ بیٹی کی پیدائش کے وقت سے اب تک صرف آنکھیں کھول اور بند کر سکتی ہیں، جسم کا کوئی حصہ حرکت نہیں کرتا حتیٰ کہ گردن کو بھی حرکت نہیں دے سکتی اور منہ سے بول کر کوئی بات بھی نہیں کر سکتی۔ بیڈ سورز بھی بن چکے ہیں۔ تین چھوٹے بیٹے اور صرف چھ ماہ کی ایک معصوم بیٹی پاس کھڑے تھے۔ بیٹے سے یہ معلومات لی ہیں جس سے ایک بڑا بھائی ہے اور ایک چھوٹا… خاوند کی بینائی شوگر کے باعث ختم ہو چکی ہے، وہ خود سہارا کے محتاج ہیں۔ چھوٹی بچی کو کبھی بھائی اور نابینا باپ سمبھالتے ہیں۔ اس مشکل وقت میں خاتون کی ضعیف والدہ ہی تیمارداری کر رہی ہیں۔ یہ خاندان اس وقت انتہائی کسمپرسی میں ہے اور علاج کے اخراجات بھی برداشت سے باہر ہوتے جا رہے ہیں۔ مقام: سول ہسپتال گوجرانوالہ — HDU 2، وارڈ نمبر 5 اگر کوئی صاحبِ حیثیت اس کارِ خیر میں حصہ لینا چاہے تو خود آ کر ان کی مدد کر سکتا ہے۔ اللہ پاک سب کو کسی ایسی پریشانی سے محفوظ رکھے ۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو دکھی انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲 Retweet for help him
Samina khan tweet media
اردو
83
1.3K
1.5K
49.4K
سردار ارشد محمود خان 已转推
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
پاکستان کی ھاں اور ناں میں اقوام عالم کے فیصلے ھوا کرینگے۔صوفی برکت الحمدللہ
اردو
93
1.6K
5.9K
79.9K
سردار ارشد محمود خان 已转推
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
شکریہ مولانا
اردو
0
35
107
2.6K
سردار ارشد محمود خان 已转推
Mishal nauman
Mishal nauman@haazarian4242·
Eid mubarak ✨️ 💖
Mishal nauman tweet media
Eesti
122
32
981
36.4K
سردار ارشد محمود خان 已转推
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ بھی کے پی حکومت کی مہربانی طالبان کے میں عید کی نماز کے خطبے دے رہے سنا ہے اب فوج ان کو مکمل نماز پڑھا کر پرلوک بھجوا رہی ہے
اردو
7
79
261
12.3K
سردار ارشد محمود خان
@Atifrauf79 انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک ان کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین
اردو
0
0
0
5
سردار ارشد محمود خان 已转推
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
انا للہ وانا الیہ راجعون میری بڑی ہمشیرہ وفات پا گئ ہیں ان کی مغفرت کے لئے دعاوں کی درخواست ہے ۔
اردو
1.6K
383
3.5K
137.2K
سردار ارشد محمود خان 已转推
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اللہ تعالیٰ نے ھماری قوم کو حرمین شریفین کی خدمت کے لیے چنا ہے۔ یہ ایک عظیم اعزاز اور بلند مقام ہے جو انہیں عطا کیا گیا ہے۔ ہم پاکستانی دل و جان سے حرمین شریفین کے دفاع اور خدمت کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔
اردو
71
252
915
10.2K
سردار ارشد محمود خان 已转推
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
پاکستان کی سلامتی کی بات کرنے والے ھر عالم کی عزت سر آنکھوں پر۔
اردو
23
274
878
7.9K
سردار ارشد محمود خان 已转推
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
حضور جاگئے،یہ کانا دجال فرقہ واریت کو ھوا دے رھا ھے اور بہت عرصے سے دے رھا ھے اس نے اسکردو میں آگ لگوادی ،فوجی جوان شہید کروائے اور اب بھی یہ فرقہ واریت سے لوگوں کے جذبات بھڑکا رھا ھے۔
اردو
195
619
1.7K
49.1K
سردار ارشد محمود خان 已转推
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
سی ڈی اے ملازمین نے غریبوں کے ساتھ تقریباً سوا بلین روپئے کا فراڈ مارا ہے
اردو
0
32
68
1.8K
سردار ارشد محمود خان 已转推
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
وزیر آباد
فارسی
2
8
100
1.7K
سردار ارشد محمود خان 已转推
Mishal nauman
Mishal nauman@haazarian4242·
جس کسی نے 199 ویریفائیڈ فالورز لینے ہے آ جائیں
Mishal nauman tweet media
اردو
222
163
252
30.8K
سردار ارشد محمود خان 已转推
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
الحمدللہ رب العالمین غریب مستحق بچوں میں مزید کپڑوں کی تقسیم تاکہ یہ بچے بھی عید پر نئے کپڑے پہن کر کچھ خوشی مناسکیں۔ مزید کچھ بچے رہ گئے ھیں جن کو کل تک کپڑے پہنچانے ھیں،اس کار خیر میں ھمارا ساتھ دیجئے جزاک اللہ خیر
اردو
9
31
150
30.6K
سردار ارشد محمود خان 已转推
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
پختونخوا میں گاڑیوں کی اسپیشل نمبر پلیٹس کی نیلامی کے کامیاب بولی دہندگان بھاگ گئے مقررہ وقت پر عدم ادائیگی نہ کرنے پر داوڑ1، وزیرستان 1 اور باجوڑ ون کے بولی دہندگان کی سکیورٹی ضبط۔۔۔ یاد تو ہوگا کہ داوڑ 1 کی پہلی بولی 17 کروڑ 50 لاکھ روپے ،وزیرستان1 کی 4 کروڑ 6 لاکھ روپے لگائی گئی
صحرانورد tweet mediaصحرانورد tweet media
اردو
0
59
253
18.1K
سردار ارشد محمود خان 已转推
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
سب سے پہلے پاکستان سب سے پہلے پاکستانی قوم سب سے پہلے پاکستانی قوم مفاد سب سے پہلے پاکستانی قوم کی حفاظت سب سے پہلے پاکستان کی سالمیت سب سے پہلے پاکستان
اردو
19
114
498
5.2K