ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷

89K posts

ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 banner
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷

ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷

@assi_gilani

sports is Life # Athelete & Hockey Player /Punjabi poet / 🇵🇰پاکستان زندہ باد 😊 DM⛔️

Paris, France 加入时间 Eylül 2018
9.7K 关注10.9K 粉丝
置顶推文
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷@assi_gilani·
مرشد ! عمران خان نوں TV دی لوڑ نہی اے Tv نوں عمران خان دی لوڑ اے ساڈے ملک دے حالات ہائے او میریا سوہنیا رَبا اک پاسے 14 پارٹیاں عاصی اک پاسے قاسم دا اَبا Love you Murshad🤲💐🇵🇰 @ImranKhanPTI
اردو
138
72
268
25.7K
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 已转推
Ashok Swain
Ashok Swain@ashoswai·
Iranian cluster missiles raining over Haifa, Israel tonight.
English
13
375
1.6K
20.4K
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 已转推
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
انٹرنیشنل میڈیا بھی حیران پریشان 🔥 ایران نے امریکہ کی آنکھیں نکال دی, سارے ریڈار سسٹم تباہ کرکے, آمریکہ کو اندھا کردیا! ایران نے اپنے سستے میزائل بلکل سیدھا نشانے پر جاگرے, جس سے امریکہ کو billions$ نقصان پہنچا دیا ہے!! ایران نے تاریخ رقم کردی 🔥
اردو
8
594
1.6K
26.9K
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 已转推
𝐓𝐌𝐓
𝐓𝐌𝐓@TMT_arabic·
🚨 BREAKING ​Iran attacked Israel via CCTV intel. Mossad HQ, military camps, oil tankers & bunkers for key meetings were hit. Reports indicate 1,100 killed & 1,500-2,000 soldiers injured. Iran is ready for any land adventure by U.S. and Israeli forces.
English
459
4K
14K
550.7K
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 已转推
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
🚨🇺🇸🇮🇱⚡️سینیٹر برنی سینڈرز غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں 18,500 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایسے جنگی جرائم کے باوجود، امریکہ نے اسرائیل کو 22 ارب ڈالر سے زیادہ فراہم کیے ہیں اور اب اسرائیل کی طرف سے ایران پر حملہ بھی کیا ہے "ہمارے ٹیکس دہندگان کے پیسے بچوں کو بھوکا رکھنے، اسکولوں پر بمباری کرنے اور بھوک سے نڈھال لوگوں کو امداد کے انتظار میں گولی مارنے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں 👉
اردو
6
1.6K
2.3K
19K
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 已转推
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
برطانوی صحافی کی خُفیہ ویڈیو رپورٹ🚨برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر عوام سے جھوٹ بولتے ہوئے پکڑے گئے اُن کا دعویٰ تھا کہ برطانیہ ایران کے خلاف جنگ میں شامل نہیں ہے جبکہ امریکی فوجی مشرق وسطیٰ پر گرانے کے لیے RAF Fairford میں B-52s پر 2000lb بم لاد رہے ہیں برطانوی عوام ناراض
اردو
9
1.7K
3.6K
48.7K
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 已转推
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایران نے فلسطینوں کا بدلہ بھی لیں لیا! ایران نے تل ابیب کا وہی حال کیا, جو اسرائیل نے غزہ کا کیا تھا🔥 آپ سب خوش نصیب جو آپکے آنکھو کے سامنے یہ سب ہورہا ہے! یہ تاریخ میں آئندہ صدیوں تک لکھا جائیگا!!
اردو
23
620
1.4K
8.7K
𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧
وسیم بھائی @Jadoon_hu تھوانو ریکویسٹ کیتی سی کہ الائچی والا قیمتی نسخہ پُتریاں نو نئی دسنا مینو لگدا تسی بھاوناواں وچ بہہ کے دس بیٹھے او ۔ ساڈے جنے وی یار جدا ہوۓ سب پیچھے عورت کا ہاتھ تھا ۔ 😔😂😂😂
اردو
5
0
6
110
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 已转推
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
ایران امریکہ کے سب سے مہنگے ایف 35 طیارے کو فضا میں نشانہ بنانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا!
اردو
64
2.3K
7.4K
38.5K
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 已转推
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
ایران بین الاقوامی قوانین کا احترام کرے،عرب ممالک پر حملے بند کرے۔۔ریاض میں وزراء خارجہ اجلاس کا اعلامیہ کاش اس اعلامیے میں ان دو جملوں کا اضافہ کر دیا جاتا کہ امریکہ اور اسرائیل بین الاقوامی قوانین کا احترام کریں ایران پر بلاجواز حملے بند کریں۔۔ کاش۔۔۔ کاش۔۔۔
اردو
42
733
2.4K
23.2K
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 已转推
Taimur Saleem Khan Jhagra
مریم نواز کا گلف سٹریم G550 جہاز: غلط بیانی کی مذمت ہم بھی کرتے ہیں اس لیے سب سے پہلا کیس عظمیٰ بُخاری پر بنایا جائے 1- کوئی سویٹ ٹافی تو ہے نہیں کہ بازار سے لیں تو سوال تو بنتا ہے کہ بجٹ میں کہاں منظور ہوا؟ 2- بجٹ میں منظور نہیں ہوا تو وہ summary فائل کہاں ہے جس کو کابینہ نے منظور کیا ہو گا؟ 3- گیارہ ارب روپے کی بات ہے تو اشتہار کہاں ہے کیوں کہ ایسے یار دوست کو تو دے نہیں سکتے؟ محمد مالک نے 17 سوال کیے - 18واں سوال یہ کہ پروگرام کس نے offline کیا؟ اور 19واں سوال یہ کہ یوٹیوب پر پروگرام سے یہ سوال کس نے ہٹائے؟ جب ملک کو کہہ رہے ہیں قربانی دیں تو جائز سوالوں کا تو جواب دینا پڑے گا!
اردو
36
2.6K
5.5K
91.5K
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 已转推
علمدار🚩
علمدار🚩@Allamdar110·
مولانا طارق جمیل صاحب کا ایران کے خلاف تکفیری پروپگنڈے کا منہ توڑ جواب
اردو
48
2K
5.3K
131.7K
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 已转推
Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan
"عمران خان کے بیٹوں کو والد سے ملنے سے روکنا صرف ویزہ یا NICOP کا تکنیکی مسئلہ نہیں بلکہ ایک گہری سیاسی حکمت عملی ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ انہیں گرفتار کرنے کا کوئی قانونی جواز نہیں، لیکن اصل خوف اس 'سچ' سے ہے جو اس ملاقات کے بعد جیل کی دیواروں سے باہر آئے گا۔ خان صاحب کو قیدِ تنہائی میں رکھ کر حقائق دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے، کیونکہ جتنا وقت گزر رہا ہے، سچائی کو چھپانا ان کے لیے اتنا ہی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ یہ انسانی حقوق کی پامالی اور سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے۔ تیمور سلیم جھگڑا
اردو
13
1.1K
2.8K
43.8K
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 已转推
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز🚨 جوئے کینٹ کے خوفناک انکشافات 🛑 سب کچھ ایکسپوز علی لاریجانی امن کے لیے مذاکرات کر رہے تھے اور انہیں شہید کیا گیا قطر LNG, منڈیوں کو مستحکم کر سکتی تھی لیکن اسے بھی نشانہ بنایا گیا۔ 🛑 تل ابیب امن نہیں چاہتا، بلکہ وہ مستقل جنگ چاہتا ہے، اور امریکہ اس کا ہتھیار ہے!
ZEShan ⚫ tweet media
اردو
0
807
1.8K
18.6K
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 已转推
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
کراچی پورٹ پر آنے والے کارگو جہاز کے ذریعے ایل پی جی کی مبینہ اسمگلنگ کی خبر دینے پر #NCCIA نے سینئر صحافی نادر خان پر مقدمہ درج کرلیا۔کراچی کے صحافیوں کے مطابق سمگلنگ کروانے والوں میں ایک سابق وزیراعظم اور کراچی کی اہم شخصیت کا نام آیا تھا۔
اردو
13
1.3K
3.4K
45.3K
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 已转推
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
آج ایک ایسی شخصیت دنیا سے رخصت ہوگئی جسے نہ ملنے کا دکھ ہمیشہ رہے گا ۔ مولانا مودودی کے بعد میں سب سے زیادہ ان کے علم اور فہم و ادراک سے متاثر ہوا ۔ ڈاکٹر جاوید اکبر انصاری ۔ ایسا ماہر معاشیات و فلسفہُ کہ جس نے علامہ اقبال کی طرح مغرب کا مکمل رد کیا ۔ اللہ ان کے درجات بلند کرے
اردو
53
1.3K
6.1K
146.5K
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 已转推
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
پختونخواہ کے مشیر خزانہ جناب مزمل اسلم فرماتے ہیں: تیل کی قیمتیں بڑھنے پر “ وفاق” کا ساتھ دیا جائے۔ اس پریس کانفرنس میں جناب شفیع جان بھی جناب مزمل اسلم کے ساتھ بیٹھے تھے۔ سب سے پہلا سوال تو یہ ہے کہ آپ بار بار “وفاق” کا ساتھ دیتے ہیں “وفاق” کبھی آپ کا ساتھ کیوں نہیں دیتا؟ آپ نے عسکری منرلز بل میں “وفاق” کا بھرپور ساتھ دیا۔ آپ نے عمران خان کی منظوری کے بغیر بجٹ پیش اور پاس کرنے کے لیے “ وفاق “ کا بھرپور ساتھ دیا۔ آپ نے “ وفاق” کی آئی ایم ایف ڈیل کے لیے 150 ارب روپے کا سرپلس رکھا اور اسے پختونخواہ کے غریب عوام پر خرچ نہیں کیا۔ اب آپ تیل کی قیمتیں بڑھنے پر “ وفاق “ کا ساتھ دیتا چاہتے ہیں۔ یہ جو “وفاق” کا ساتھ ہے جب جب یہ دیا جائے تو بدلے میں “وفاق” کا ساتھ لیا جائے۔ ورنہ پھر عوام الناس کو بار بار یاد دہانی کروائی جائے گی کہ تحریک انصاف کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفائی ہونے سے قبل آپ معیشت کے میدان میں تحریک انصاف کے حق میں ٹویٹس وغیرہ کیا کرتے تھے اور تیمور جھگڑا کو روکنے کے لیے آپ کو ایک دوسرے صوبے سے لاکر پختونخواہ کی معیشت پر بٹھایا گیا ہے اور شاید اس کا مقصد یہی ہے کہ آپ “وفاق” کا ساتھ دیتے رہیں۔
اردو
85
1.3K
3.5K
53.5K
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 已转推
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
💔💔💔
Tariq Mateen tweet media
QME
80
862
3K
19.8K
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 已转推
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
ایف آئی اے نے صدر کراچی میں واقع ہوٹل سے 33 خواتین کو بازیاب کروا لیا۔ ان خواتین کو ”ڈانس“ کے لیے دبئی بھیجا جانا تھا۔
اردو
25
191
831
49K
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 已转推
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
عمران خان کیخلاف رجیم چینج اور پھر انکو پہلے مارنے کی کوششیں ناکام ہونے کے بعد جیل میں ڈالنے کے پیچھے غریٹر اسرائیل کا رستہ صاف کرنا تھا وقت ثابت کر رہا ہے کون کہاں کھڑا ہے خان نے کہا تھا تاریخ میں لکھا جارہا ہے کون کیا کر رہا ہے!
اردو
53
1.6K
4.9K
35.1K
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 已转推
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
عرب ممالک کہتے ہیں: “ایران ہمارے علاقوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔” ایران کہتا ہے: “آپ کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال ہو رہی ہے، اور ہم اسے برداشت نہیں کر سکتے۔۔ اب یہ سیٹلائٹ سے جاری تصویر دیکھ سکتے ہیں سعودی عرب کے پرنس سلطان ایئر بیس سے امریکی KC‑135R ٹینکر طیارے اٹھتے ہیں، جو ایندھن فراہم کرتے ہیں امریکی اور اسرائیلی لڑاکا طیاروں کو۔ یہی لڑاکا طیارے بعد میں ایران پر بمباری کے مشنز پر جاتے ہیں۔
Harmeet Singh tweet media
اردو
45
1.2K
2.4K
45.5K