置顶推文
vela insan 🇵🇰
44.2K posts

vela insan 🇵🇰
@eesystem2010
🇵🇰 Khush reh kr aur khushiyan bhkair kr feel kry . . 😎🤔
Islamabad, Pakistan 加入时间 Ocak 2014
399 关注326 粉丝
vela insan 🇵🇰 已转推
vela insan 🇵🇰 已转推
vela insan 🇵🇰 已转推
vela insan 🇵🇰 已转推

آپ کے پاس 15 دن ہیں اگر اس میں خان کی رہائی کے لئے کوئی ٹھوس اقدام نہ اٹھایا گیا تو ہم اس لائحہ عمل پہ کام شروع کر دیں گے جو ہم نے طے کر لیا ہے۔ 15 کے بعد کوئی عذر قابل قبول نہیں ہوگا
تمام گراونڈ کے ورکرز جو آج خوشحال گڑھ جرگے میں تشریف لائے ان سب کا تہہ دل سے شکریہ
آج کے جرگے کی ضرورت اس لئے پیش آئی کہ 26 نومبر 2024 سے لے کر آج تک خان صاحب کی رہائی کے لئے کوئی سنجیدہ کوشش نظر نہیں آئی۔
ہم لائحہ عمل مانگتے رہے لیکن کبھی ایک ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیا اور کبھی دوسرے - نوبت یہاں تک آ گئی کہ خان صاحب کی آنکھ ضائع ہونا بھی نارملائز کر دیا گیا۔ اب وقت آ چکا ہے کہ وہ تمام لوگ جو اس ملک یعنی عمران خان سے پیار کرتے ہیں وہ اپنے طور پہ خود سے نہ صرف لائحہ عمل دیں بلکہ سب کو کھینچ کر اپنے پیچھے لے کر آئیں۔
پارٹی کے فیصلوں میں گراونڈ ورکرز کی رائے کو شامل نہ کرنا پارٹی کے عہدیداران اور ورکرز کے درمیان عدم اعتماد کا باعث بن رہی ہے۔ ہمیں کسی بھی صورت پارٹی کی فیصلہ سازی میں ورکرز کی آواز شامل نہ ہونا قبول نہیں۔
ہم ورکرز نے ہمیشہ عہدیداروں اور نمائندوں کی کال پر۔لبیک کہا لیکن افسوس آج کہ جرگے میں پارٹی عہدیداران کا مکمل بائیکاٹ اور ورکرز کو کال کر کر جرگے میں شرکت سے روکنا ایک شرمناک عمل ہے۔
تاہم ہمیں اب آپ سے کوئی امید نہیں اور اب فیصلے ہم۔اپنے ہاتھوں میں لے چکے ہیں، جسے آنا ہو ساتھ اسے خوش آمدید اور جو اس میں روڑے اٹکائے گا وہ ہوشیار رہے کیونکہ اب خان کی جان پہ بات آ چکی ہے اور ایسے میں ہمارے لئے کوئی عہدہ یا عہدیدار کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔
ہمارا خان کی رہائی کے علاوہ کوئی ایجنڈا نہیں ہے اور ہم۔صرف اسی پہ فوکس کئے ہوئے ہیں۔ اگلے پندرہ دن ہم دن رات ایک کر کے خود کو عمل کے لئے تیار کریں گے
یاد رکھیں ہم۔سب عمران خان کے مقروض ہیں اور ہم کبھی خان صاحب کو تنہا نہیں چھوڑیں گے چاہے اس کی قیمت ہمیں کچھ بھی ادا کرنا پڑے۔
ہم۔جیتیں گے کیونکہ ہم۔حق پر ہیں اور ان شاء اللہ خان صاحب کو اس ظالمانہ قید سے آزادی دلوائیں گے۔
نہ۔کوئی بڑا دعوی کرتے ہیں، نہ کوئی بڑھک، صرف اور صرف عمل کر کے دکھائیں گے۔
تیاری پکڑیں۔
اللہ ہم۔سب کا حامی و ناصر ہو اور ہماری رہنمائی فرمائے
اردو
vela insan 🇵🇰 已转推
vela insan 🇵🇰 已转推
vela insan 🇵🇰 已转推
vela insan 🇵🇰 已转推
vela insan 🇵🇰 已转推
vela insan 🇵🇰 已转推
vela insan 🇵🇰 已转推

یہ ہے شروع کی ویڈیو، جب میں مولانا صاحب کے پاس گیا تو وہ نہ اپنی فیملی کے ساتھ تھے اور نہ ہی وہاں کوئی عورت موجود تھی، بلکہ وہ بالکل اکیلے تھے اور اوپر فلیٹس سے نکل کر کھڑے ہوئے تھے۔
@TahirAshrafi مولانا صاحب، آپ کو جھوٹ بولتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ عورتوں کا سہارا لے کر ہمدردی سمیٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
جب میں نے یہی سوال کیا تھا، عورتوں کے حوالے سے، کہ جو ان پر ظلم ہو رہا ہے، اُس پر آپ نے باتوں کو گول کردیا۔
میں اپنے چند دوستوں کے ہمراہ ایج ویئر روڈ پر کھانے کے لیے موجود تھا، اور میں نے نہایت مہذب طریقے سے اُن کے پاس جا کر ان سے پوچھ کر سوال کیا تھا۔
اردو
vela insan 🇵🇰 已转推


















