Murad Khan
40.7K posts

Murad Khan
@khan57740
میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار، میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایہ تن 🇵🇰❤️🇵🇰 عمران خان کو عظیم لیڈر مانتا ہوں اس لئے تحریک انصاف کا حصہ ہوں


Imran Khan, where are you?!

انتہائی دلچسپ 🚨 آپ ججوں کو 18,18 کروڑ کی گاڑیاں خرید کر دے رہے ہیں، ندیم ملک پھر ایسا کرتے ہیں خچر اور گھوڑے خرید لیتے ہیں، رانا ثناءاللہ ریڈزون میں جانے کے لیے ججز کو 18 کروڑ کی گاڑی چاہیے ؟ ندیم ملک پھر یہ گاڑیاں ختم کر کے پیدل چلنا شروع کر دیں سائیکلوں پر چلیں؟ رانا ثناء

میرے پیارے بھائی آپ جب وہ انڈر وئیر سہیل آفریدی کو تحفے میں دے رہے تھے، تب آپ نے ہی میرے سامنے بڑھک ماری تھی کہ دو مہینہ کی یوٹیوب کمائی کے برابر کا لوئی ووٹون کا انڈروئیر سہیل آفریدی کو دیا ہے تاکہ وہ مجھے کوریج کرنے دے۔ میری یادداشت اچھی ہے تو اس میں میرا قصور ہے؟

وزیراعلی سہیل آفریدی LV کے جوتوں تک پہنچ چکے ہیں ۔ دیکھتے ہیں کہ وزرات اعلی کا یہ سفر انکو مزید کونسی کامیابی دلوائے گا ۔

پھر تھوڑی شرم کرو پاکستان کی شہریت واپس کر کے افغانستان چلے جاؤ وہ انسانی جانیں ضائع نہی کرتے ہیں اپنے گندے وجود سے اس ملک کو پاک کر دو

یاددہانی ۔۔


پندرہ دن ہوگئے میزائیل حملوں کے باوجود ایران میں رجیم چینج نہ ہوسکی، ایک ہمارا مہاتما تھا جو ایک سائفر کی وجہ سے گھر اور پھر جیل چلا گیا ماموں کا یوتھیا بیٹا کامران تنہائی میں بڑبڑاتے ہوئے رو پڑا😂😜





