Nayyara Syed (USA )

26.6K posts

Nayyara Syed (USA )

Nayyara Syed (USA )

@leadBluee

Don’t broadcast every high and low of your life. Just live. Don’t try to convince the world you have a life,World traveller ,business woman ,love politics ❤️

United States 加入时间 Temmuz 2009
17.2K 关注23.8K 粉丝
置顶推文
Nayyara Syed (USA )
Nayyara Syed (USA )@leadBluee·
PTI USA 🇺🇸
Nayyara Syed (USA ) tweet media
Kansas City, MO 🇺🇸 Indonesia
3
4
10
833
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
تقریریں کروا لو بس ان سے، باقی یہ کسی کام کے نہیں 😬
اردو
68
131
613
6.6K
Nayyara Syed (USA ) 已转推
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے۔ گوجرانوالہ پولیس کی بھاری نفری نہتی مسکراتی لڑکی کو لے گئی۔
اردو
22
162
445
56K
Nayyara Syed (USA ) 已转推
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
تم جس رنگ کا کپڑا پہنو وہ موسم کا رنگ ♥️ کوئی پٹواری ہی ہوگا جو ماشاء اللہ کہے بغیر گزرے گا۔
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) tweet media
اردو
45
57
254
64.8K
Nayyara Syed (USA ) 已转推
🇵🇰
🇵🇰@jokkeerrr2·
پاکستانی میڈیکل کے طلباء جو کہ اس وقت بشکیک ، کرغزستان میں مقیم ہے اُن پر لوکل شدت پسند جتھو کیجانب سے شدید تشدد کیا جارہے ہیں۔ طلباء میں رات کے اس پہر شدید خوف و ہراس پھیل چکا ہے۔
اردو
3
222
239
6.5K
Nayyara Syed (USA ) 已转推
Hamza Khan (محترم)
Hamza Khan (محترم)@ranahamza1111·
عمران خان کی E-Cort روم سے باہر نکلنے کی وڈیو بھی سامنے آ گئی #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
اردو
71
1K
3.1K
100.6K
Nayyara Syed (USA ) 已转推
Faizan Shaikh
Faizan Shaikh@FaiziWithKhan·
کرغستان میں موجود اِن بچوں کی گفتگو سُنیں یہ کہہ رہے ہیں ہماری کوئ مدد نہیں کی جارہی۔۔۔فارم 47 والوں بے شرموں اُٹھو اور بچوں کی مدد کرو
اردو
15
430
729
18.4K
Nayyara Syed (USA ) 已转推
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
اہم رپورٹ سولر پلیٹوں کی کم ہوتی قیمتوں سے مافیا بہت پریشان تھا کہ کس طرح سے قیمتوں کو بڑھایا جا سکے کیوں کے چائنا سے سولر پلیٹیں بھی دھڑا دھڑ مارکیٹ میں آ رہی ہیں اور ریٹ بھی مزید کم ہو رہے تھے تو مافیا نے اب مل کر فلحال پلیٹیں سٹاک کر لی ہیں اور بیچنا بند کر دی ہیں جان بوجھ کر تاکہ ریٹ بڑھ جائے اور یہ لوگ زیادہ دن تک سٹاک بھی نہیں کر سکتے کیونکہ چائنا سے مال بہت آ رہا ہے یہ لوگ رکھ نہیں سکتے لہذا جیسے ان مافیا نے اکٹھے گڑھ جوڑ لیا ہے ویسے عوام کو بھی چاہے کہ 10, 15 دن پلیٹوں کی خریداری بند کر دیں تو سولر کے ریٹ زمین بوس ہو جائیں گے۔
اردو
25
703
1.9K
36K
Nayyara Syed (USA )
Nayyara Syed (USA )@leadBluee·
ہمیں ایک کروڑ کی گھڑی کے پیچھے لگا کر خود 310 ارب گندم سے کما لیا تالیاں 🖐
اردو
0
2
4
116
Nayyara Syed (USA ) 已转推
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Imran Khan: “All that's left for them now is to murder me – but I'm not afraid to die” Former Prime Minister Imran Khan writes exclusively for The Telegraph @Telegraph from the prison. telegraph.co.uk/world-news/202…
English
2K
25.3K
39.6K
1.3M
Nayyara Syed (USA ) 已转推
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
“لندن، سعودیہ کے بعد اب ہانگ کانگ میں بھی” 😆 دنیا کا کوئی حصہ رھ تو نہیں گیا جہاں شریف خاندان نے بستی نا کروائی ہو؟ کرپٹ اوپر سے مینڈیٹ چور ۔۔ افتخار خان اور محمد الیاس صاحب نے ہانگ کانگ جیسے شہر میں کمال ریلی آرگنائز کر ڈالی ۔۔
اردو
73
3.6K
9.1K
136.2K
Nayyara Syed (USA ) 已转推
komal
komal@Engineer_komal·
ہمارے پاس کوئی جادو کہ چھڑی نہیں جس سے عدلیہ کو مکمل آزاد کردیں۔۔۔ (قاضی ایزی پیسہ آف سرینا کورٹ آف پاکستان) A statement by an ISI Judge expecting an extension in his service
اردو
0
3
5
80
Nayyara Syed (USA ) 已转推
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
Very sad 😔 صنم جاوید کا مزید 7 روز کا جسمانی ریمانڈ. ظلم کی حد
Sheikh saira sahiba tweet media
اردو
7
13
85
1.7K
Nayyara Syed (USA ) 已转推
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
فائز عیسی کو اسکی حرکات نے اکیلا کردیا ہے۔ منصور علی شاہ جو فائز عیسی گروپ کا حصہ سمجھا جاتا تھا اس نے فائز عیسی کی دم پر پاوں رکھ دیا ہے۔ اسے لیے خارش زدہ کتے کی طرح چیخ رہا ہے۔ جیسے ہی فائز عیسی کی ایکسٹینشن یا سروس میں توسیع کابل پاس ہواسےفل کورٹ کے سامنے چیلنج کردیا جائے۔ ایک بھی جج اس بل کی منظوری نہیں دے گا۔ کیونکہ اس سے سب کی ترقی اور سروس متاثر ہوگی۔
اردو
63
1.4K
4.9K
249.8K
Nayyara Syed (USA )
Nayyara Syed (USA )@leadBluee·
What a shame for us Pakistanis having a prime Minister like Shahbaz Sharif
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial

اللہُ اکبر۔ اللہُ اکبر۔ اللہُ اکبر۔ شہباز شریف کی آج کی تقریر WEF کانفرنس میں جہاں پوری دُنیاکے سرمایہ دار موجود تھے۔ اگر اس تقریر کے بعد کوئ پاکستان میں سرمایہ لیکر آیا تو پاگل ہوگا۔ یہ آدمی شہباز شریف پاکستان کا وہ نادان دشمن ہے جو اللہ کسی ملک کو نہ دے۔ دُنیا بھر کے سرمایہ کاروں کے سامنے بیٹھ کر کہہ رہا ہے کہ: ۱۔ ہماری پاور سیکٹر تباہ ہو چُکا ہے ۲۔ ہماری ہاں بجلی کی جتنی چوری ہوتی ہے شائد کہیں نہ ہو ۲۔ ہمارے پاس فقط اشرافیہ کا خیال کیا جاتا ہے اور کسی اور کا نہیں ۴۔ ہم اُتنا ٹیکس بھی نہیں جمع کر پاتے اور اُس کا چار گُنا زیادہ ہمارے خرچے ہیں۔ ۵۔ ہم شائد کبھی اس بُحران سے نہیں نکل پائیں۔۔۔۔ ۶۔ ہمارا قرضہ اتنا زیادہ ہے کہ وہ ایک موت کا شکنجہ ہے۔ یہ باتیں ایک وزیر اعظم اُس کانفرنس میں کررہا ہے جہاں پوری دُنیا کے سرمایہ دار آکر بیٹھے ہُوۓ ہیں۔ اس طرح اپنے مُلک کا نقشہ کھینچ رہا ہے جیسے جہنم ہے معیشت نہیں۔ یہ آدمی پاکستان کا دُشمن ہے چاہے نادانستگی ہے میں ہو۔ اللہ حافظ سرمایہ کاری۔

Kansas City, MO 🇺🇸 English
0
0
2
48