𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒

99.8K posts

𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒 banner
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒

𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒

@ptify

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

ارض پاکستان 加入时间 Ocak 2017
4.6K 关注4.7K 粉丝
置顶推文
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
وطن عزیز کے لیے 2026 کی دعا ------------------ خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو ہر ایک خود ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو (احمد ندیم قاسمی )
اردو
1
1
7
1.6K
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒 已转推
Fayyaz Raja
Fayyaz Raja@mfayyazraja·
میں نے بالآخر 50 برس کی عمر میں پہلی بار دیکھ لیا الحمد اللہ خان نے سندھیوں،مہاجروں،بلوچوں،پختونوں،ہزارہ وال، پنجابیوں،سرائیکیوں،پوٹھوہاریوں،کشمیریوں،گلگتیوں،بلتستانیوں اور سب سے بڑھ کر سنیوں، دیوبندیوں، بریلویوں، شیعوں، اہل حدیث یہاں تک کے پاکستان کے عیسائیوں اور ہندووں کو بھی ایک لڑی میں پرو دیا ہے "پاکستانیت کی لڑی " آج ہماری نوجوان نسل اور ان کی پرورش کرنے والی خواتین، عمران خان کے پاکستانیت کے نظریئے کے ساتھ کھڑی ہیں اللہ پاک پاکستان اور عمران خان کی حافظت فرمائے، آمین
اردو
80
2.2K
7.5K
77K
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒 已转推
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"نواز شریف زبردستی کی ریٹائرمنٹ کے بعد پوتے پوتیوں کی شادی یا فوتگیوں پر پہنچتے ہیں۔ بھائی وزیراعظم جبکہ بیٹی وزیر اعلیٰ، لیکن نواز شریف گلگت میں کہتے ہیں کہ: 'مجھ پر بہت ظلم ہوا ہے!' لیکن ظالم کا نام نہیں لیتے؛ جیسے پرانے زمانے کی بیویاں شوہر کا نام نہیں لیتی تھیں کہ اس سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے!" محمد حنیف @mohammedhanif ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
4
541
1.7K
16.4K
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
@Sain_Ji_Sarkar_ Non, mais chaque fois que je viens à Paris, je vais dans un café de Saint-Michel, où Nazim Hikmet, un poète révolutionnaire turc, avait l'habitude de prendre un café avec ses collègues écrivains.
Français
0
0
0
49
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
@Sain_Ji_Sarkar_ C'est vrai, mais mon endroit préféré, juste à côté, s'appelle Saint-Michel ; c'est là que la plupart des écrivains et des historiens aiment passer leur temps libre à boire un café.
Français
1
0
1
16