
qa_1972
5.3K posts

qa_1972 已转推

یہ بی ایل اے اور بی وائی سی کی خواتین ہیں ۔
اس خاتون کا نام فوزیہ بلوچ ہے ۔ یہ کراچی کی سب سے بڑی آئس سپلائر ہے ۔ 10 کلو گرام تک پوڈر اور آئس یہ سپلائی کرتی ہے ۔ اس کے ساتھ مزید خواتین بھی شامل ہیں ۔ جب ان کو گرفتار کیا جاتا ہے تو بی وائی سی مہم چلاتی ہے کہ بلوچ خواتین کو نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ بلوچستان سے ایران ، افغانستان اور کراچی تک یہ نیٹورک پھیلا ہوا ہے جو انسانی حقوق کی آڑ میں منشیات اور ہتھیاروں کی تسکری میں ملوث ہے ۔
اردو

qa_1972 已转推

سیالکوٹ سے شیخ سائرہ صاحبہ ایم اے اُردو ، ایل ایل بی، موٹیشنل اسپیکر اور انفلوئنسر ہیں۔ چھوٹی شیخی کے نام سے یوزر نام ہے۔ مطیع اللہ جان نے اپریل 2026 کو اپنی ٹویٹ میں (جو Constitution One Avenue کیس کے بارے میں تھی) غلطی سے خواجہ سعد رفیق کا نام فلیٹ مالک کے طور پر شامل کر دیا۔ بعد میں انہوں نے خود معذرت کر کے ٹویٹ میں درستگی کی اور واضح کیا کہ سعد رفیق کا کوئی تعلق نہیں۔
مطیع اللہ جان کی معذرت کرنے کے بعد 3 مئی سے انھوں نے معاملہ سوشل میڈیا پر اٹھا دیا۔اور مسلسل اسی کمپئن پر چل پڑیں۔ خواجہ سعد رفیق نے دو پوسٹیں کیں جس میں وضاحت دی مگر کمپئن مسلسل شیخ سائرہ صاحبہ چلاتی رہیں۔ خواجہ سعد رفیق نے ایکس پوسٹ میں اعلان کیا کہ وہ ان لوگوں کیخلاف این سی سی آئی اے میں درخواست دے رہے ہیں جو میرے اور میری فیملی خلاف اس کمپین کا حصہ ہیں۔ میں ان کو قانونی نوٹس بھیجوں گا اور سزا دلواوں گا۔خواجہ سعد رفیق نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
شیخ سائرہ صاحبہ کو نوٹس موصول ہوا ہے تو وہ معافی مانگ رہی ہیں کہ میں اسلام آباد کیسے آؤں۔ ٹوئٹ یا فیس بک پر روم میں بند ہو کر کوئی چیز لکھ دینا بہت آسان ہے۔ کسی کیخلاف کمپین کا حصہ بننا بھی بہت آسان ہے کسی کو بدتمیزی والا کمنٹ کرنا بھی آسان ہے مگر جب کوئی نوٹس آتا ہے تب وہ اندر کا انقلابی رونا شروع کرتا ہے اور مظلوم بنتا ہے۔ خاتون کارڈ اپنی جگہ مگر ایک بندہ جو مسلسل وضاحت دے رہا ہے اور ایک ہفتہ وہ شخص وضاحت دیتا رہا کہ میرا ایسا کچھ نہیں ہے یہ میرے خلاف پراپیگنڈا ہے۔تو آپ کو اس وقت سوچنا چاہیے تھا کہ ہمارے ثبوت نہیں ہیں ہم اس کمپن کا حصہ نہ بنیں۔
خاتون کو رونے کی بجائے این سی سی آئی اے میں ثبوت پیش کرنے چاہیں۔ یہ کیس ان سب کیلئے عبرت کا نشان ہے کہ بنا تحقیق ڈالر کے چکر میں ایسی سٹوریز نہ دیا کریں ورنہ ایک نوٹس پر آپ رو رہے ہوں گے۔
فرحان ملک
اردو
qa_1972 已转推
qa_1972 已转推
qa_1972 已转推
qa_1972 已转推

پہلے لاکھوں روپے لیکر اپنی بہن یا بیٹی کی افغان دہشتگردوں سے شادیاں کروا دیتے ہیں
پھر انہیں یعنی دہشتگرد دماد یا بہنوئی کو اپنے ہی گھر میں ایک کمرا یا الگ سے گھر ہزاروں ڈالرز کے عوض کراۓ پر دے دیا جاتا ہے
اسکے بعد ماہانہ اخراجات کے مد میں الگ سے ہزاروں ڈالرز وصول کیے جاتے ہے،
جب گھر بیٹھے بٹھائے اتنے ڈالرز آں رہیں ہو تو لازمی بات ہے انہوں نے دہشتگردوں کی سہولتکاری کرنی ہی ہے
لیکن یہاں ایک بڑا سوال یہ پیدا ہوتا ہے
اگر یہ دہشتگرد واقعی محروم ہیں تو ان کے پاس لاکھوں ڈالرز کہاں سے آ رہے ہیں ؟؟
تو بات بالکل واضح ہے یہ ڈالرز کے عوض بکنے والے خارجی اور کرائے کے قاتل ہیں
انہیں انڈیا اور اسرائیل پاکستان میں خون خرابے کے لیے فنڈنگ کر رہے ہیں ،،
اردو
qa_1972 已转推
qa_1972 已转推
qa_1972 已转推
qa_1972 已转推
qa_1972 已转推
qa_1972 已转推

🇮🇳 In Hindu-majority areas across India, Hindu men are daily forcibly abducting and dragging away Muslim women against their explicit refusal of marriage proposals as seen in the video.
This alarming wave of coercion erupted after a senior Hindu priest, a close associate of Modi, publicly announced and offered a ₹500,000 bounty to any Hindu man who brings a Muslim woman into Hinduism by any means necessary.
English
qa_1972 已转推
qa_1972 已转推

😥نہ زمین پٹی نہ اسمان گرا💔
یا اللہ تو نے کہا ہے کہ کفر تو رہ سکتا ہے لیکن ظلم نہیں میرے مولا اس سے بھی بڑا ظلم ہو سکتا ہے 😥😥
"وڈیروں نے ماں کے سامنے بیٹی کے ساتھ زیادتی کی
اخر یہ کس طرح کا ظلم ہے
ایک ماں جب اپنی بیٹی کو سینے سے لگا کر روتی ہے،
تو صرف آنسو نہیں گرتے… ایک پوری زندگی بکھر جاتی ہے۔
اس تصویر میں صرف دو چہرے نہیں، بلکہ وہ درد ہے جو لفظوں سے بڑا ہے۔
بیٹی کی خاموشی اور ماں کی چیخ… یہ وہ زخم ہیں جو کبھی بھر نہیں پاتے۔
جو معاشرہ اپنی بیٹیوں کو محفوظ نہ رکھ سکے، وہ ترقی نہیں… صرف خاموش تباہی ہے۔
گھوٹکی کی رہائشی خاتون کی سکھر میں ماں سے لپٹ کر آسمان چیر دینے والی آہیں اور چیخیں۔
یقین مانے یہ ویڈیو دیکھی نہیں جا رہی تھی اتنا بھی ظلم ہوتا ہے
والدین کا اعلی حکمران سے انصاف کی اپیل
ہم سب اس واقعے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
اعلی حکمران سے اپیل ہے کہ جلد سے جلد ان ظالموں درندوں کو پکڑ کر ان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے
قانون کے مطابق ان درندوں کو کیا سزا ملنی چاہیے؟

اردو









