
پاکستان پیپلز پارٹی کا پیرس ہے اندازہ لگائیں کتنی ترقی ہوئی ہے 😂
Omer
34.8K posts


پاکستان پیپلز پارٹی کا پیرس ہے اندازہ لگائیں کتنی ترقی ہوئی ہے 😂



کیا آپ جانتے ہیں؟ نواز شریف کے سنہری دور 2013 سے 2018 میں ایکسپورٹس میں کتنا اضافہ ہوا ؟ جواب ہے صفر۔ تفصیلی جواب ہے کہ ایک ارب ڈالر سالانہ کم ہوگئیں۔ 2013 میں ایکسپورٹس 31.50 ارب ڈالرز تھیں جو 2018 میں 30.50 ارب ڈالرز تھیں۔ عمران خان کے ساڑھے تین سال میں ایکسپورٹس میں کتنا اضافہ ہوا؟ قریبا نو ارب ڈالرز۔ 30.50 ارب ڈالرز سالانہ سے ایکسپورٹس 39 ارب ڈالرز تک جا پہنچیں۔ عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد کیا ہوا؟ وہی جو ہر چیز کیساتھ فوج نے کیا۔ سالانہ ایکسپورٹس کم ہو کر 32 ارب ڈالرز سالانہ رہ چکی ہیں۔ یعنی سات ارب ڈالرز سالانہ کی کمی۔



ناظم آباد انڈر پاس پھر سے جگمگا اٹھا! شہری سہولتوں کا دائرہ مزید وسیع—میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایات پر عملدرآمد، بلدیہ عظمیٰ کے محکمہ انجینئرنگ نے انڈر پاس کو دوبارہ روشن کر دیا۔ لائٹس کو چوری سے محفوظ رکھنے کے لیے تنصیبات کی جگہ بھی تبدیل-




ملک میں انتشار کو سیاست کا نام دینے والے شخص نے پوری نسل کے بڑے حصے میں زہر گھول دیا۔۔ اس کے اثرات سے نکلنے میں وقت لگے گا۔




بڑی مشکل سے جو عمران خان چین کی کمپنیوں کو گوادر ، سی پیک میں لایا ایک ایک کر کے ساری جار ہی ہیں کہ کاروبار کرنا ممکن نہیں رہا۔۔۔

وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے IPP چنیوٹ پاور لمیٹڈ کے "کپیسٹی پرچیز پرائس" کے اربوں مالیت بل کی تفصیل۔۔۔

میں نے اسلامی تعلیمات کے مطابق جمز میں مردوں اور عورتوں کے متعلق الگ الگ اوقات کار مختص کرنے کی بات کی جس پر مجھے نہ میرا مزاق اُڑانے والوں سے کوئی فرق پڑتا ہے نہ لعن طعن کرنے والوں کی فکر ہے۔ پاکستان میں اسلامی معاشرہ کا قیام ہم سب کی ذمہ داری ہے اور یہی ہمارا آئین بھی کہتا ہے۔

Sometimes I feel that what we did Afghan immigrants in the last two years will haunt as a nation for long, because no one actually raised a strong voice for those poor families who were forced out of their homes and cities. May Allah forgive us