قیدی نمبر 804

286.9K posts

قیدی نمبر 804 banner
قیدی نمبر 804

قیدی نمبر 804

@webdes13

I'm Imran Khan

加入时间 Kasım 2022
1.6K 关注1.5K 粉丝
置顶推文
قیدی نمبر 804
قیدی نمبر 804@webdes13·
آزادی کے بعد ہم مارگلہ کی سب سے اونچی پہاڑی پہ تمہارا مجسمہ ایستادہ کریں گے۔۔۔ ہم نصاب میں تمہاری جرات و شجاعت کے قصے پڑھائیں گے۔۔۔ تم لائق تکریم ہو۔۔۔تم اکیلے یزیدیت میں ڈٹ کے کھڑے ہو۔۔۔ #عوام_کی_ضد_عمران_خان
قیدی نمبر 804 tweet media
اردو
4
9
17
4.2K
قیدی نمبر 804 已转推
PTI
PTI@PTIofficial·
ہم تینوں بہنیں آج گیٹ تک پہنچ گئی تھیں۔ ہمیں وہاں دیکھ کر پولیس کی حالت خراب تھی۔ وہ ہاتھ جوڑ رہے تھے کہ آپ پیچھے آ جائیں۔ شاید ان کی نوکریوں کا مسئلہ ہو۔ پولیس والوں کے کہنے پر ہم پیچھے آ گئے تاکہ ان کی نوکریاں خطرے میں نہ پڑیں۔ یہ بوکھلاہٹ میں ہیں کہ دنیا کے سامنے ان کا امیج خراب نہ ہو۔ وہ دکھانا چاہتے ہیں کہ حالات اچھے ہیں۔ ہمارے سامنے پولیس والوں نے آج وکلاء کو اٹھا کر قیدی وین میں ڈال دیا، جو بعد میں چھوڑ بھی دیا۔ ساری دنیا جانتی ہے کہ انہوں نے عمران خان کا مینڈیٹ چُرا کے حکومت بنائی ہے۔ علیمہ خان @Aleema_KhanPK
اردو
26
1.7K
4.1K
28.3K
قیدی نمبر 804 已转推
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨ہم نے SHO اعزاز کو سابق سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل غفور انجم کے خلاف عمران خان کی ہدایت پر مقدمہ کی درخواست دی تھی اعزاز نے وہ درخواست وصول کی تھی لیکن یہ غائب ہو گئے ہیں یہ مقدمہ درج نہیں کریں گے۔ علیمہ خان
اردو
0
1K
2.7K
16K
قیدی نمبر 804 已转推
Pak tv24
Pak tv24@Paktv24·
ہم نے بینر بنا لئے ہیں۔ جلسے میں جا کر سہیل آفریدی کا بائیکاٹ کرینگے۔ کارکن کا سخت ردعمل۔ (پورے پاکستان کا یہی ردعمل ہے۔ زرائع)
اردو
1
161
437
3.3K
قیدی نمبر 804 已转推
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
وزیر داخلہ محسن نقوی کہتے ہیں کہ پچھلے چار سال میں پاکستان سے 100 ارب ڈالر باہر منتقل ہو چکا ہے۔ اصل سوال یہ ہے کہ یہ پیسہ ملک میں لگانے کی بجاۓ باہر کیوں لے جایا گیا؟ کیا اس کی وجہ لوگوں کا اس حکومت پر اعتماد نہ ہونا ہے؟
اردو
153
733
2.6K
50.3K
قیدی نمبر 804 已转推
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
وقت آئے گا کہ قاضی فائز عیسیٰ کی تصویر کے نیچے لکھا ہو گا کہ یہ وہ شخص جس نے پاکستان میں عدالت میں ہوتے ہوئے جمہوری عمل کو تباہ کیا اور ایسی حکومت بنوائی جس کو ووٹ نہیں پڑے اور اس نے عدلیہ میں ایسا بارود بھرا کہ وہ ایک محکمہ بن چکی ہے، حبیب اکرم
اردو
30
1.1K
3.2K
22.2K
قیدی نمبر 804 已转推
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
امریکی صحافیوں سے ہوٹل کی چھت کے 25 ہزار ڈالر مانگنے والا شہباز شریف کا مشیر ہے ! اسد طور ۔ کون ہے وہ ؟
اردو
7
295
820
7K
قیدی نمبر 804 已转推
PTI
PTI@PTIofficial·
آج حسبِ معمول پولیس کے تمام ناکے لگے ہوئے تھے جب اچانک عمران خان صاحب کی بہنیں کسی گلی سے آکر اڈیالہ جیل کے گیٹ پر پہنچ گئیں۔ پولیس کے لیے یہ حیران کن صورتحال تھی۔ اس چیز کا غصہ پولیس نے وہاں موجود وکلاء اور ورکرز پر نکالا اور انہیں گرفتار کرنا شروع کر دیا۔ پہلی بار دیکھنے میں آیا ہے کہ یونیفارم میں ملبوس وکلاء کو بھی گرفتار کیا گیا۔ 7 کے قریب وکلاء اور اتنے ہی ورکرز گرفتار کیے گئے۔ باقی ورکرز کو علیمہ خان نے ہدایت کی کہ وہ اکٹھے نہ ہوں بلکہ سائیڈ پر ہو جائیں۔ پولیس انہیں گرفتار کرنے کے لیے ہوٹلوں پر چھاپے بھی مار رہی ہے جبکہ عمران خان صاحب کی بہنیں ایک پٹرول پمپ پر بیٹھی ہیں۔ صحافی فیصل تارڑ
اردو
14
1.9K
4.6K
57.8K
قیدی نمبر 804 已转推
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
ویسے انہوں نے الحمدالله ایسے ہی کہا جیسے نواز شریف کے بیٹے کرپشن کی پراپرٹیوں پر کہتے ہیں۔۔۔🤣
Ameer Abbas@ameerabbas84

میں تو اپنے بھائی کا بھرم رکھنے کیلئے جنگ بندی کر چکا تھا لیکن اگر جنگ ہے تو جنگ سہی 😊 یہ رہی جَون حسین کی وضاحت x.com/johnhussainpre… آپ کو اپنا چشمہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، کیونکہ سیاست اور دنیا کو دیکھنے کیلئے آپ کو چشمہ بھی شاید انہوں نے ہی لے دیا ہے جنہوں نے آپ کی ٹاوٹی پر آپ کو تمغہ دلوایا اور آپ کو انٹرویو کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مار مار کر لا کر آپ کے سامنے بٹھایا آپ جان بوجھ کر نہ سمجھنے والے سوشل میڈیا فسادیوں کا حصہ بن کر اپنی سنجیدہ شخصیت کو مسخ کر رہے ہیں، یہ بات ایرانی وفد کے پاکستان پہنچنے سے کم از کم 8/9 گھنٹے پہلے کی ہے جبکہ وفد کے پہنچنے کے آخری لمحہ تک مذاکرات پر ابہام کی خبریں بدستور آ رہی تھیں، جس کا الزام اسرائیل پر آ رہا تھا، کیونکہ اسرائیل جنگ بندی کے باوجود لبنان پر بمباری کر رہا تھا جس کا اظہار ایرانی وفد کے سربراہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹوئٹ کا حوالہ دے کر بھی کیا اور یہی میری اور جون کی گفتگو کا سیاق و سباق تھا۔ یہ فارس نیوز ایجنسی کی خبر بھی پڑھ لیں کہ کس طرح آخری وقت تک عالمی میڈیا اُسی ابہام کی بات کر رہا تھا جس کا اظہار جون یا میں نے کیا aa.com.tr/en/world/no-ir… رہی بات میری گُت بننے کی تو میں تو سمجھ رہا تھا کہ میں ایک قابل وکیل اور تمغہ بردار بڑے صحافی سے بات کر رہا ہوں جو اپنی دلیل کو تاریخ، فلسفہ، قانون، لسانیات، سماجیات وغیرہ کی بنیاد پر قائم کرے گا لیکن آپ تو اپنی بونگی پر شرمندہ ہونے اور میرے دیئے گئے حقائق پر علمی بحث کرنے کے بجائے ایک بدترین ن لیگی ٹرول نکلے جو مریم نواز کے بنائے سوشل میڈیا سیلز سے ناقدین کو سارا دن جُگتیں اور گالیاں دیتے ہیں۔ مایوس کیا یار آپ نے 🤦 اور میرے پیارے ٹاوٹ بھائی آپ نے جس تمغہ پر الحمد اللّہ کہا ہے، اُس پر الحمد اللّہ نہیں بلکہ استغفر اللّہ کہا جاتا ہے 🫣 ایسے تمغے اعزاز نہیں ذلت کا طوق ہوتے ہیں اور آپ نے تمغہ نہیں سجایا بلکہ ذلت کا طوق پہنا ہے 😊 اور جو ذلت کو اعزاز سمجھتے ہیں شاید انہی کے بارے میں مہندر ہما نے کہا تھا غیرت زدہ تو ڈوب گیا ایک بوند میں بے غیرتوں کو کوئی سمندر نہیں ملا آپ اور آپ جیسے ٹرولز کیلئے جون اور میری بمعہ سیاق و سباق کے ویڈیو بھی حاضر ہے 🙏 آپ کا خیر اندیش

اردو
0
24
117
1.2K
قیدی نمبر 804 已转推
قیدی نمبر 804 已转推
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
983 دنوں سے ایک آنکھ سے اندھا کر کے ، 200دنوں سے تقریبا قید تنہائی میں ڈالے ہوئے اس شخص جس کا نام دنیا ، عمران خان ، جانتی ہیے پاکستان کی پہچان۔ اس کی قیادت اسے ملنے کی کوشش میں چند کلومیٹر بھی اب آنا گوارہ نہیں کرتی۔
اردو
34
686
1.8K
7.6K
قیدی نمبر 804 已转推
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
فرض کریں اگر منیب فاروق کی بات مان بھی لی جائے کہ عمران خان، بقول اُن کے، irrelevant ہو گئے ہیں، تو پھر یہ مقتدر حلقے عمران خان سے اتنے insecure کیوں ہیں؟ کیوں نہیں ڈر کے مارے اُن کی اپیلیں لگا رہے؟ کیوں اُن کے کیسز کو لٹکا رہے ہیں؟ آخر کس چیز کا اُنہیں ڈر ہے؟ @pasha_samina
اردو
1
184
518
3.4K
قیدی نمبر 804 已转推
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
🚨 بریکنگ: مشال یوسفزئی نے کور کمیٹی کے واٹس ایپ گروپ میں علیمہ خان پر حملہ کر دیا — ان پر بیرون ملک سے بھیجی گئی رقوم کے غلط استعمال کا الزام عائد کیا۔ سجاد برکی نے مشال کو حقائق کے ساتھ منہ توڑ جواب دیتے ہوئے خاموش کروا دیا۔ ذرائع کے مطابق مشال ہفتے میں تقریباً ایک بار علیمہ خان پر حملہ آور ہوتی ہے، اور ساتھ ہی خدیجہ شاہ کو بھی نشانہ بناتی ہے۔ مشال چاہتی ہیں کہ کور کمیٹی کے تمام ارکان عمران خان کی بہن علیمہ خان اور خدیجہ شاہ کے خلاف متحد ہو جائیں — سینئر قیادت کے مطابق یہ اس کا مستقل رویہ ہے۔
اردو
44
797
2.7K
52.1K
قیدی نمبر 804 已转推
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
انصافیئنز دیکھو حالات یہ آگئے ہیں ، ٹاؤٹ صحافی اب اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کے آنکھ تقریباً ضائع ہو چُکی ہے۔۔۔ لیکن ہماری خان کے نام پر کھانے والی قیادت ستُو پی کر سو رہی ہے ، یہ حالات بھی آنے تھے۔۔۔
اردو
8
360
815
7.1K
قیدی نمبر 804 已转推
S Ahmed
S Ahmed@sahmed850·
یہ اس دن ایسے ہی نہیں گھبرایا ہوا تھا بھاو کو کھسی کر کے گنڈا پور کے ساتھ بیٹھایا گیا تھا۔
اردو
33
292
954
14K
قیدی نمبر 804 已转推
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
Imran Khan’s sisters are still outside Adiala Jail waiting to meet their brother Imran Khan. It is shameful behavior from Govt and their boss Asim Munir to not allow meeting today even after good will gesture of delaying Jalsa last week. In future, if anyone delays a protest event, they will not have any support of Awaam because of this selfish behavior. Infact, they will be questioned fiercely for giving in without demanding rightful meetings with IK. They are clearly not making decisions in favor of Pakistan. Today’s compliance for meeting per orders of the court would have gone a long way towards “Peace at Home” but another opportunity wasted by Asim Munir & the Form 47 Govt.
English
71
1.6K
3.2K
18.8K
قیدی نمبر 804 已转推
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
پاکستان کی بربادی کا آغاز اُس دن ہوا تھا جب 10 اپریل کی رات ایک منحوس پرچی نے پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر "ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان" کہا تھا۔ نو بجلی، نو گیس….ویلکم بیک ٹو سٹون ایج
اردو
21
868
2K
10.2K
قیدی نمبر 804 已转推
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
باجی سلائی مشین کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی لیکن پنکی پیرنی کی ملاقات کی اجازت مل گئی تھی ! خود ساختہ مشیر ساجد تارڑ ۔۔ اس کھوتے کے پتر کی زبان دیکھیں اس کی تربیت بھی آرمی ڈاگ سینٹر میں ہوئی ہے ۔۔
اردو
35
85
568
24.8K
قیدی نمبر 804 已转推
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨اہم ترین ٹیکنیکلی ہم آج کامیاب ہو گئے ہیں ہم نے خود کو اڈیالہ کے گیٹ نمبر 5 پر پہنچ کر رجسٹرڈ کروا دیا ہے کہ ہم آئے تھے اب یہ ہماری ملاقات کو نہیں روک سکتے کیوں نارملی انہوں نے بہانہ بنایا ہوا تھا کہ ہم آئے ہی نہیں ۔ علیمہ خان
اردو
9
3.5K
11.2K
115.9K