Post

Jameel Farooqui
Jameel Farooqui@FarooquiJameel·
بریکنگ نیوز : 18جون نماز فجر کے وقت اسلامک انٹر نیشنل یونیورسٹی کے ہاسٹل میں 4 زیر تعلیم طلباء نےعمر عمیر نامی طالب علم (ڈیلیوری بوائے) کےساتھ مبینہ طور پر گینگ ریپ کیا- نوجوان یونیورسٹی انتظامیہ کے پاس پہنچا لیکن ادارہ رپورٹ درج کرنے کی بجائے واقعہ دبا رہا ہے- ویڈیو اسٹیٹمنٹ 👇
اردو
151
542
869
0
سيد أنور
سيد أنور@2SyedAnwar·
@FarooquiJameel افسوس صد افسوس کہ اسلام کے نام پر بنا گیا ملک آج جنسی درندوں کی آماجگاہ بن گیا ہے اگر اس ملک میں اسلامی سزائیں نافذ ہوتیں تو کسی درندے کو یہ جرات ہی نہ ہوتی کہ وہ لوگوں کی عزت کے ساتھ کھیلے
اردو
0
2
5
0
Paylaş