Post

GGCWCJ
GGCWCJ@GGCWCJf·
Government Graduate College For Women Chak Jhumra, Fsd کی باہمت اور باصلاحیت کرکٹ ٹیم نے ضلع فیصل آباد کی سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کر کے ادارے، اساتذہ اور طالبات کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ #سرکاری_استاد_معیاری_استاد #سرکاری_تعلیم_معیاری_تعلیم
اردو
0
5
6
80
Paylaş