§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§

11.1K posts

§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ banner
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§

§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§

@78ds2

سب سے پہلے اسلام،پھر پاکستان اس کے بعد افواج پاکستان ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ زندگی ختم ہونا نہیں ہوتا کبھی کبھی ٹوٹنے کا مطلب زندگی کا آغاز بھی ہوتا ہے

Lahore , Pakistan انضم Mart 2023
1.2K يتبع1.2K المتابعون
Farheen Basit 🍁
Farheen Basit 🍁@FarheenBasit·
@Awhed7 @surrakimuhammad جی میرا تعلق بھی گاؤں سے ہی ہے۔ گندم یا مکئی جانور بہت زیادہ کھا لیں تو مر سکتے ہیں اسی لیئے عید پر اکثر لوگوں کے جانور ٹھیک ٹھیک آنے کے بعد اللہ کو پیارے ہوجاتے ہیں
اردو
2
0
1
16
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
چولستان میں بھیڑوں نے گندم کی کٹائی کے بعد کھیت میں رہ جانے والا دانہ کھایا جس کے بعد 91 بھیڑیں مرگئیں۔
اردو
4
5
89
3.5K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ أُعيد تغريده
Professor Hafiz Pakistani🇵🇰
وزیراعظم کی محمد بن سلمان کو یقین دہانی حکومت اور عوام ہمیشہ سعودی بھائیوں، بہنوں کےساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے:
اردو
1
5
21
305
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ أُعيد تغريده
Zafar Hijazi
Zafar Hijazi@goneneutral·
پاکستان اب بھی خطہ کو جنگ کی ہولناکیوں سے بچانے کی پوری کوشش کر رہا ہے مگر ایران کے سعودی عرب پہ حملہ نے صورت حال بہت بگاڑ دی ہے۔ تعجب ہے ایران کو اس مرحلہ میں سعودی عرب پہ حملہ کی کیوں سوجھی🫢
اردو
44
107
487
4.8K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ أُعيد تغريده
یاسر اقبال Yasir
جنگ ختم ہوجائے گی اور خدا جانتا ہے دنیا کو پتا چلے گا ایران اور اسرائیل ایک ہی سکے کے دو رخ تھے مسلم دنیا کو بے وقوف بناے رکھا.
اردو
22
32
135
2K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ أُعيد تغريده
Professor Hafiz Pakistani🇵🇰
سعودی عرب کی حمایت میں ایک پوسٹ کر دی ہے اور بہت سارے کتے بھونکنے لگے ہیں ہاں ہے سعودی عرب ہمیں عزیز تر ہاں ہیں ہم تمام عرب ممالک کے ساتھ اب ذرا زور زور سے بھونکو Long live🇦🇪 🇸🇦🇵🇰
اردو
28
48
265
2.3K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ أُعيد تغريده
طاہر بھائی آرائیں،
پاکستان کی جانب سے جاری ثالثی کی کوششیں ایک نازک مرحلےمیں داخل ہوچکی ہیں، مگر ایران کی حالیہ کارروائی ان کوششوں کو نقصان پہنچا رہی ہے، گذشتہ رات سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملہ کسی فوجی ہدف پر نہیں بلکہ ایک سویلین انفراسٹرکچر پر وار ہے، جو بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی ہے،
اردو
1
7
17
179
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ أُعيد تغريده
𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤
پاکستان کےلیے ایک بہت بڑا امتحان شروع ہونے والا ہے۔ ہم نے ایران اور سعودیہ میں سے کسی ایک کو سلیکٹ کرنا ہوگا😭 میری دعا ہے اس آزمائش کی گھڑی میں پاکستان کی ثالثی کی کاوشیں رنگ لے آئیں نہیں تو بہت سے مسائل بہت بڑھ جائیں گے۔
اردو
21
6
64
1.9K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ أُعيد تغريده
Expose Propaganda
Expose Propaganda@EPropoganda1·
Pakistan supports Iran against external ( USA-Israeli ) aggression. However, if Iran targets Saudi Arabia, our strategic ally, Pakistan will uphold its commitments and stand firmly with Saudi Arabia. #KSARedLine 🇵🇰🇸🇦
Expose Propaganda tweet media
English
10
49
137
1.7K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ أُعيد تغريده
Aslam Shahid
Aslam Shahid@AslamSh41103779·
جیسے ایرانی شیعہ امریکی ٹینکوں پر سوار ہوکر بغداد میں داخل ہوئے تھے اگر اسی طرح سنی عرب امریکی ٹینکوں پر سوار ہو کر تہران میں داخل ہوں تو کیا ہوگا۔۔۔؟!! لیکن عرب ایسا کریں گے نہیں، کیونکہ یہ ایرانیوں کی طرح امت کے غدار اور خائن نہیں ہیں ،
اردو
11
27
172
2.9K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ أُعيد تغريده
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)@AhsanUlHaqRajp3·
جس طرح سعودی عرب نے 40 دن صبر کیا ہے اور پھر بھی ایران لگاتار سعودی عرب کو ٹارگٹ کر رہا ہے پہلے تو امریکی اڈوں ما بہانا تھا اب بحرین بریج اور پیٹرو کیمیکل انڈسٹری پر حملہ کرنے کا صاف مطلب ہے ایران مڈل ایسٹ کو جان بوجھ کر جنگ میں کھینچ رہا ہے لیکن یہ بات بھول رہا ہے کہ ایران کا واحد تیل بیچنے کا راستہ مڈل ایسٹ کی کی ناک کے نیچے ہے۔ اگر اسی طرح سویلین نقصان کرنا شروع ہوگئے تو کیا یہ۔ملک ایران سے ایک گیلن تیل کا باہر جانے دیں گے؟ 90 فیصد تیل جزیرہ خارگ سے ایکسپورٹ ہوتا یے کیا سعودی عرب یہ روک نہیں سکتا؟ ایران امریکہ اور اسرائیل کے خلاف لڑ رہا تھا بات سمجھ میں اتی یے لیکن عربوں کے ساتھ اسکو دشمنی اب بہت مہنگی پڑھی گی عرب زیادہ دیر اب یہ نہیں دیکھیں گے کہ یہ جنگ اسرائیل ایران یا امریکہ ایران کی ہے اب جنگ عربوں پر مسلط کی جارہی ہے اور انکے پاس اب پوری امت مسلمہ کو بتانے کیلئے کھلا جواز ایران خود فراہم کر رہا ہے۔ سعودی عرب پر حملہ ہر صورت ناقابل قبول ہے ایران کو اسی قیمت ضرور ادا کرنی پڑھے گی
اردو
7
24
83
8.1K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ أُعيد تغريده
خوشی
خوشی@Khushi_aaho·
پردیس پہنچ کر اپنے خاندان میں سے سب سے غریب رشتہ دار کے بچے کو باہر ضرور بلوائیں مولا اپکی جھولیاں بھر دیگا انشاءاللہ
اردو
5
8
37
456
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ أُعيد تغريده
M Noman
M Noman@MNQHI·
اسرائیل اور ایران میں موجود اسرائیلی ایجنٹس آخری وقت تک تباہ کن کوششیں کرتے رہیں گے کہ نہ امن معاہدہ ہو، نہ سیز فائر ہو اور نہ عرب ممالک صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔ حالیہ جنگ کے بھیانک ترین لمحات آ پہنچے ہیں۔ جنگ بندی کی ہر کوشش کو تباہ و برباد کیا جائے گا۔ وہ وقت بھی شاید آ چکا ہے جس کے بارے میں پیشن گوئی کی گئی تھی کہ جنگیں پانی کی خاطر لڑی جائیں گی۔ دنیا آئل و گیس کی سپلائی اور اس کی قیمتوں کو بھول جائے گی جب عرب ممالک کے ڈی سیلینیشن پلانٹس پہ حملے ہوئے۔ ان پلانٹس پہ حملوں کے بعد عقل و خرد سے بے گانہ ہو کر کسی کو کچھ یاد نہیں رہے گا سوائے ایک دوسرے کا خون پینے کے۔ جو اللہ کا امر ہے وہ ہو کر رہے گا، بدترین قتل و غارت ہوگی، سپلائی چین ٹوٹنے سے دنیا بھر میں قحط پڑے گا، پیداوار صفر ہوگی، آگ و خون کا دریا ہوگا، نفسا نفسی کا دور ہوگا، گھر گھر میں دجالی فتنے کا رقص ہوگا۔ اللہ بس ہم سب کے حال پہ رحم کرے، آمین۔
اردو
2
6
36
3.1K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ أُعيد تغريده
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
حساس ترین موقع پر سعودی عرب پر ایرانی حملہ ایران کی حکومت کی غیر سنجیدگی اور بیوقوفی کی دلیل ہے۔ ایران کو اس وقت ہمسایہ ممالک بالخصوص سعودیہ عرب کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی ضرورت ہے نہ کہ غیر ضروری اور جاہلانہ جارحیت کی۔
اردو
23
455
1.5K
13.7K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ أُعيد تغريده
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
سعودی عرب پر حملے غیرضروری کشیدگی ہیں، پاک فوج
اردو
0
277
1.5K
49.1K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ أُعيد تغريده
WahReh
WahReh@wahreh1·
اس بار امن معاہدہ ناکام ہوتا ہے تو پاکستان کو اس کوشش سے باہر آجانا چاہئے۔ ویسے بھی آج سعودی کیمیکل پلانٹ پر حملہ کرکے ایران نے ریڈ لائین کراس کردی ہے۔ لگتا ہے معاملات ایرانی حکومت کے بجائے پاسداران کے شدت پسندوں کے ہاتھ میں ہیں
اردو
114
338
1.3K
20.1K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ أُعيد تغريده
Qaimkhani
Qaimkhani@QaimKhanisays·
تہران سے تل ابیب کا فاصلہ 1500 کلومیٹر تہران سے الجبیل سعودی عرب کا فاصلہ 1450 کلومیٹر. لیکن پاسداران انقلاب نے تل ابیب کو نشانہ بنانے کی بجائے سعودی شہر الجبیل کو نشانہ بنایا. لگتا ہے اصفہان کے 70 ہزار یہودی متحرک ہوگئے.
اردو
168
501
1.8K
92.9K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ أُعيد تغريده
Professor Hafiz Pakistani🇵🇰
اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو ایران پر جو سعودی عرب اور امارات پر حملوں سے باز نہیں آ رہا
اردو
150
64
353
7.6K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ أُعيد تغريده
Nadia Mirza
Nadia Mirza@nadia_a_mirza·
امریکا اسرائیل ایران جنگ روکنے کے لیے پاکستان کی سر توڑ کوششیں دنیا کے سامنے ہیں مقصد صرف خطے میں امن ہے ایسے میں تمام فریق بتحمل سے کام لیں ۔ اسعودی عرب کے جبل پیٹرو کیمیکل حب پر ایرانی حملہ پاکستان کی جنگ رکوانے کی کوششوں پر پانی ڈالنے کے مترادف ہے۔ بیشک ایران پاکستان کی امن کوششوں کو سراہتا ہے لیکن دوسری طرف یہ اقدام ؟ کیا ایران کے اندر کوئی ایسا مضبوط گروپ ہے جو ان کوششوں کے خلاف ہے اور جنگ جاری رکھنا چاہ رہا ہے؟ #IranWar
اردو
12
5
35
4K