
Farheen Basit 🍁
72.3K posts

Farheen Basit 🍁
@FarheenBasit
Content writer at Upwork
Pakistan Katılım Temmuz 2011
8.2K Takip Edilen12.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

طاقت کا جال: ایپسٹین، اشرافیہ اور خاموش نظام farheenbasit.wordpress.com/2026/02/12/%d8…
اردو

@JimmyVirkk @ati7c دبئی والوں کے گھروں کے خرچے اٹھا لیں وہ چلے جاتے ہیں کہیں اور۔ شرم آنی چاہیے روزانہ ایسی باتیں کرتے ہوئی
اردو

تارکین وطن مسلمان بھائیوں دبئی چھوڑ دو۔ گوروں کو رہنے دو۔
اگر ایران پر زمینی حملہ ہوا تو دبئی کسی ہارر موی کا سیٹ لگے گا۔ بلند بالا عمارتوں سے امریکی فوجی چمگادڑوں کی طرح الٹے لٹک رہے ہوں۔ اکڑے ہوئے۔
ایک پرانا واقعہ یاد آگیا۔ ہم اپنے گھر کے چوبارے میں کئی کئی ماہ نہ جاتے تھے۔ وہاں ہمیں لگتا کہ جن اور چڑیلیں رہتی ہیں۔
ایک دن گئے تو دیکھا مری ہوئی چمگادڑیں لکڑی کی چھت سے الٹی لٹکی ہوئی تھیں۔ جس چمگادڑ کو چھڑی لگاتے وہ "پر" جاتی جیسے سفوف ہو۔
اردو

@Aladeen_Pro @SalmaMughal4 پتا نہیں بھئی مجھے ایسے آئی کیو والی پوسٹیں نظر کیوں آتیں ہیں
اردو

@Rebel24880575 @FarheenBasit یار اُن عَظِیم ہَستِیوں کی بات تو بعد میں آئے گی۔ اللہ پاک خَیر کا وَقت لائے، اِن شاءاللہ اَگلے بَرس کے رَمضان کے دَوران مُجھ جَیسے عام سے مُسَلمان کے ہَمراہ دَرویشانہ اَنداز میں محَض دو چار روزے رَکھنے کے بعد ہی اِن کو دِن میں تارے دِکھائی دینے لَگیں گے 😁۔
اردو

Farheen Basit 🍁 retweetledi

@_msagheerr انہوں نے کبھی جھوٹی کہانی نہیں گھڑی دونوں فضول باتیں کرتے ہیں جن کی کوئی لاجک نہیں ہوتی
اردو

Age : 💅
Salary: lawn k 4, 5 suit ajaeyn gy 🥲
Muhammad Umar@Dr_Zimco
Age:31 Salary: jitni b mil Jaye kam ha😴
English

@Pathfinder_257 اللہ معاف کرے یہ سکول ہے؟ کیا سیکھنا ہے بچوں نے یہاں
اردو

یہ ہونا ہی تھی۔
مجھے افسوس ہے اماراتی حکمرانوں نے اسرائیل کے لئے دبئی کو گھوڑے لگوا دیا۔
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_
دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کولیپس ہوگئی۔۔۔
اردو

اللہ تعالی رحم کرے...
نہ.جانے پاکستانیوں کی کیون اتنا شوق ہے تیسری جنگ عظیم کا...
Nadia Ahmed@diyyaahmed
یہ کتنی دفعہ شروع ہوگی تیسری جنگ عظیم ویسے ہمیں کیوں اتنا شوق ہے تیسری جنگ عظیم اور قیامت کا 🥺
اردو

@2Od2d کسی دن شہزادہ صاحب نے کہنا ہے تو نا کیمپین کیا کر میری۔ تو بولتا ہے لوگوں کو یاد آجاتا ہے 😂
اردو


@Anjumdreamer @surrakimuhammad ایک صحافی سے ان کا بیٹا ہے جس کو کلیم نہیں کیا کبھی
اردو

@FarheenBasit @surrakimuhammad اس کی ذاتی زندگی سے ہمیں کیا سروکار....
ویسے کونسا گند ہے ذاتی زندگی کا....
اردو

@Anjumdreamer @surrakimuhammad ان کی ذاتی زندگی بھری ہوئی ہے گند سے
اردو

@FarheenBasit @surrakimuhammad کونسا گند...
یہ واحد اداکار ہے جس کی فلمیں فحاشی اور عریانی سے پاک تھیں..
اور کئ فلمیں تو انتہائ با مقصد ہیں....
اردو

@FarheenBasit @hajishalwar @Masood2148Ahmed کوئی ملک بھی ڈرونز کو ہٹ کرنے کے لیے میزائل نہی چلاتا۔ اسکی قیمت ایک ڈرون سے بہت زیادہ ہے۔ جن کدو دماغوں کو کچھ پتا نہیں ہوتا وہ بھی اجکل تجزیے پیش کر رہے ہیں۔
اردو

سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کے بعد جب سعودی عرب کو پاکستان کی ضرورت پڑی تو پتہ چلا کہ ہمارے پاس نہ تو اینٹی میزائل ٹیکنالوجی تھی، نہ ہی روسی ساخت کے سادے ڈرون حملوں کو روکنے کی صلاحیت۔ ہمارے پاس مروانے کیلئے عام فوجی تھے اور بیچنے کو ایٹمی اسلحہ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے میزائل۔ ان دونوں کی سعودی عرب کو کوئی ضرورت نہیں تھی کیونکہ نہ تو زمینی جنگ کا کوئی امکان ہے نہ ہی نیوکلئیر دھماکے کا، کیونکہ اگر ایسا ہوتا ہے تو صرف ایران ہی نہیں، پورا خلیج برباد ہوجائے گا۔
چنانچہ وہی ہوا جو ہونا تھا۔ سعودی عرب نے اب یوکرین سے دفاعی معاہدہ کیا ہے کیونکہ وہ پچھلے چار سال سے رشیا کے ساتھ جنگ کررہا ہے اور انہوں نے رشین ڈرون کا توڑ بھی نکال رکھا ہے۔
ہمارے پاس بیچنے کو تین ہی چیزیں ہوا کرتی تھیں:
سات لاکھ فوج کے سپاہی،
ایٹم بم، اور
شیعہ سنی تفریق۔
ہم سے یہ اب تینوں ہتھیار چھینے جاچکے۔ اب ہمارے پاس بیچنے کو صرف گندی فلمیں ہیں یا پھر دنیا کا قدیم ترین پیشہ یعنی جسم فروشی۔
ہم آہستہ آہستہ اسی جانب بڑھ رہے ہیں!!!
اردو

@SabeeKazmi786 @FaisalAMalik3 😭 کاش کہ یہ لوگ کہیں تاریخ کے صفحوں میں اپنی ذہانت کے ساتھ گم ہوجائیں
اردو

@SabeeKazmi786 @108a36757b81466 تیس تیل کے جہاز ایران نے دیئے بالکل مفت۔ اب کوئی اس بات کو نا کنفرم کرسکتا ہے
اردو

رضوان غلزئی صاحب بحرحال چاہت فتح علی خان کی ٹکر کے سنگر ہیں۔
@SdqJaan
@rizwanghilzai
Usman Chaudhary@Usman_Ch92
نا صرف ڈانس کیا بلکہ ہمنواوں کے ہمراہ گانا بھی گایا۔ اصل سنگر بھی دھنگ رہ گیا۔ رضوان غلزئی صاحب نے میلہ لوٹ لیا
اردو

@surrakimuhammad جب سے میں دیکھ رہی ہوں یہ ہر سال یہی کہتی ہے۔ اللہ کرے مرنے سے پہلے میں بھی دیکھ لوں
اردو









