Amal Fatima

185K posts

Amal Fatima banner
Amal Fatima

Amal Fatima

@AFatima_2

(#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام) Be prepared because harsh reality strikes without warning https://t.co/rfJoU28pNY

beyond the imagination انضم Kasım 2021
982 يتبع12.5K المتابعون
تغريدة مثبتة
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
**اللّه تعالیٰ** کی ذاتِ پر بھروسہ رکھیں ۔۔۔۔ اس بچے کی طرح جسے ہوا میں اچھالا جائے تو ڈرتا نہیں ہنستا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے اسے پیار کرنے والے اسے گرنے نہیں دیں گے
Amal Fatima tweet media
اردو
257
292
1.1K
0
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ حضرت ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا: رسول الله ﷺ نے ایک سودے (بیع) میں دو سودوں سے منع فرمایا. ترمذی 1231 (ابوداؤد 3461؛ نسائی 4636؛ موطا امام مالک 1372؛ مشکوٰۃ 2868)
Amal Fatima tweet media
اردو
0
4
6
27
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
#خاتم_النبیین_محمدﷺرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو بھی (ایک بار) لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ کہےگا اس کے لئے ٢٠ نیکیاں لکھی جائے گی اور ٢٠ گناہ مٹا دیے جاینگے مسند احمد ٧٨١٣ صحیح
Amal Fatima tweet media
اردو
0
1
7
29
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے لوگو! لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کہہ دو، کامیاب ہو جاؤ گے مسند احمد ١٠٥١٤ صحیح
Amal Fatima tweet media
اردو
0
5
19
72
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
(مسلم 7066؛ مشکوٰۃ 272)
اردو
0
1
2
10
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ عبدالله بن مسعود ؓ نے فرمایا: اے لوگو! جس شخص کو کسی چیز کا علم ہو تو وہ اسے بیان کرے، اگر علم نہ ہو تو کہے: "(الله اعلم) الله ہی کو بہتر علم ہے" کیونکہ بیشک یہ بھی علم ہی ہے کہ جو چیز نہ جانتا ہو اُس کے متعلق کہہ دے کہ الله ہی کو بہتر علم ہے. بخاری 4809
Amal Fatima tweet media
اردو
2
3
6
28
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
@dokota188 جَـــــزَاکـــــــ اللَّهْ خیــــــــرا
فارسی
0
1
1
7
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے سیدھی راہ پر چلانے والے رَب ہمیں عاجزی و انکساری در گزر اور توبہ کرنے والے اپنے اُن خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں اور جنہیں تُو پسند فرماتا ہے آمین @AFatima_2
Amal Fatima tweet media
اردو
7
5
19
81
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ ❀﷽❀ اے ایمان والو۔! تم اللہ کا کثرت سے ذکر کیا کرو۔ (الاحزاب)
Amal Fatima tweet media
اردو
1
7
13
48
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ ❀﷽❀ کہہ دو اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔ ﴿سورۃالزمر ،۵۳﴾
Amal Fatima tweet media
اردو
1
3
13
50
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ ❀﷽❀ یقینا اللہ تعالی بہت توبہ کرنے والوں اور بہت پاک رہنے والوں سے محبت کرتا ہے (البقرہ 222)
Amal Fatima tweet media
اردو
3
6
20
76
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ ❀﷽❀ ہر متنفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے پھر ہماری ہی طرف تم سب کو واپس لایا جائے گا۔ ﴿سورۃ العنکبوت، ۵۷﴾
Amal Fatima tweet media
اردو
1
4
9
28
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ ﴿سورۃ ق۔۲۹ تا ۳۶﴾ ❀﷽❀
Amal Fatima tweet media
اردو
0
2
3
14
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ ﴿سورۃ ق۔۳۷ تا ۴۰﴾ ❀﷽❀
Amal Fatima tweet media
اردو
0
2
5
20
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ ﴿سورۃ ق۔۴۱ تا ۴۵﴾ ❀﷽❀
Amal Fatima tweet media
اردو
1
6
7
31
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
@Muhamma79818736 جزاکــــــــــــــــــــم ﷲ خَيْرًا واَI حسَنُ الْجَزَاءُ فِى الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ
العربية
0
0
2
3
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة النور آیت 35 اَلزُّجَاجَۃُ کَاَنَّہَا کَوۡکَبٌ دُرِّیٌّ یُّوۡقَدُ مِنۡ شَجَرَۃٍ مُّبٰرَکَۃٍ زَیۡتُوۡنَۃٍ لَّا شَرۡقِیَّۃٍ وَّ لَا غَرۡبِیَّۃٍ ۙ یَّکَادُ زَیۡتُہَا یُضِیۡٓءُ 2 سبحان الله @AFatima_2
اردو
0
2
3
30
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 24 سورة النور Ayat No 35 اَللّٰہُ نُوۡرُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ مَثَلُ نُوۡرِہٖ کَمِشۡکٰوۃٍ فِیۡہَا مِصۡبَاحٌ ؕ اَلۡمِصۡبَاحُ فِیۡ زُجَاجَۃٍ ؕ 1 سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم @AFatima_2
Amal Fatima tweet media
اردو
1
3
8
47
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
#درود_واسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا جو شخص بے وقت نماز پڑھے اور وضو اچھی طرح نہ کرے رکوع سجدہ اچھی طرح نہ کرےتو وہ نماز کالی بےنور ہو جاتی ہے اور یوں کہتی ہےکہ الله تجھے برباد کرے جیسا تم نے مجھے برباد کیا ایسی نماز کپڑےکی طرح لپیٹ کر اس نمازی کے منہ پر ماری جاتی ہے
اردو
0
3
3
21
Amal Fatima أُعيد تغريده
آمنہ ملک ❤️🇵🇰
Surat-ul-Burooj: 85 | Ayat: 8 وَ مَا نَقَمُوۡا مِنۡہُمۡ اِلَّاۤ اَنۡ یُّؤۡمِنُوۡا بِاللّٰہِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَمِیۡدِ ۙ﴿۸﴾ یہ لوگ ان مسلمانوں ( کے کسی اور گناہ کا ) بدلہ نہیں لے رہے تھے ، سوائے اس کے کہ وہ اللہ غالب لائق حمد کی ذات پر ایمان لائے تھے ۔ شام بخیر
اردو
2
3
5
52
Amal Fatima أُعيد تغريده
آمنہ ملک ❤️🇵🇰
اور جب ہم انسان پر کوئی انعام کرتے ہیں تو وہ منہ موڑ لیتا اور پہلو بدل کر دور چلا جاتا ہے ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ ۔
آمنہ ملک ❤️🇵🇰 tweet media
اردو
3
5
14
118