Sabitlenmiş Tweet
Amal Fatima
195.6K posts

Amal Fatima
@AFatima_2
(#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام) Be prepared because harsh reality strikes without warning https://t.co/rfJoU28XDw
beyond the imagination Katılım Kasım 2021
988 Takip Edilen12.9K Takipçiler

@_Bur___ روح ایک ثابت شدہ حقیقت ہے
ممکن ہے وزن بھی ہو
لیکن روح چونکہ اللّہ تعالیٰ کا امر ہے تو ہم انسان اپنی محدود عقل کے تحت روح کے وزن کی حقیقت کو سمجھنے سے قاصر ہیں
عین ممکن ہے ہم وزن سے جو مراد لیتے ہیں روح کے معاملے میں وزن کی نوعیت سرے سے مختلف ہو سکتی ہے
اردو
Amal Fatima retweetledi

کیا واقعی روح کا وزن ہوتا ہے؟
1907 میں ایک امریکی ڈاکٹر ڈنکن میکڈوگل نے دعویٰ کیا کہ موت کے وقت انسانی جسم کا وزن تقریباً 21 گرام کم ہو جاتا ہے، اور انہوں نے اسے روح کا وزن قرار دیا۔
یہ دعویٰ دنیا بھر میں مشہور ہوا، لیکن اہم بات یہ ہے کہ آج تک کوئی بھی سائنس دان اس تجربے کو قابلِ اعتماد طریقے سے دوبارہ ثابت نہیں کر سکا۔ اسی لیے جدید سائنس اسے ثابت شدہ حقیقت نہیں مانتی۔
اس کے باوجود "21 گرام" آج بھی سائنس اور فلسفے کی دلچسپ ترین بحثوں میں سے ایک ہے، اور اسی خیال پر فلمیں اور کتابیں بھی بن چکی ہیں۔
آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا روح کا وزن واقعی ناپا جا سکتا ہے، یا یہ صرف ایک دلچسپ نظریہ ہے؟

اردو

@eM_RzN ہماری طرف سیم ٹو یو کہنے والوں کو" گنجو" بولتے ہیں 🏃🏻♀️🏃🏻♀️🏃🏻♀️🏃🏻♀️🏃🏻♀️🏃🏻♀️
اردو

چاروں ہی میرے اپنے گھر والے ہی ہیں 🥴
🍁__^~^__🍁@eM_RzN
چار لوگ کیا کہیں گے بولنے والوں میں سے تین لوگ تو میرے ہی گھر والے ہیں ، __! 😑 🤪🤭
اردو

@hi03708476 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
🌹💕**سبحــــــــــــــــــــــــــان اللہ **💕🌹
سُبْحَاٌنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِہِ
سُبْحَاٌنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــﻣْ
العربية
Amal Fatima retweetledi
Amal Fatima retweetledi
Amal Fatima retweetledi
Amal Fatima retweetledi
Amal Fatima retweetledi

@NadeemNasir0 سب کی بات نہیں کروں گی لیکن ہاں مجھے لگتا ہے ماں باپ کا مان اور بھرم قائم رہنا چاہئے خاص طور پر بیٹیوں کو اس کا خیال ہونا ہی چاہیے
اردو
Amal Fatima retweetledi










