Adeela.
77K posts

Adeela.
@AdeelaCSV
“I'm very definitely a woman and I enjoy it” and i make horrible captions ..! NO DM ⛔️
London, England انضم Mart 2013
1.3K يتبع13.8K المتابعون
تغريدة مثبتة

What energy do you feel from me/my account?
1. Calm & peaceful 🌿
2. Strong & resilient 🔥
3. Mysterious & hard to read 🌙
4. Warm & kind 🤍
5. Confident & bold ⚡
6. Deep & introspective 🧠
7. Elegant & classy ✨
8. Reserved & selective 🖤
9. Positive & uplifting ☀️
n.malhi@mnMalhi
What energy do you feel from me/my account? 1. Calm & peaceful 🌿 2. Strong & resilient 🔥 3. Mysterious & hard to read 🌙 4. Warm & kind 🤍 5. Confident & bold ⚡ 6. Deep & introspective 🧠 7. Elegant & classy ✨ 8. Reserved & selective 🖤 9. Positive & uplifting ☀️
English

پھر علیم خان کے آنے کے بعد خان پانچ کتوں اور دو مرغیوں کا مالک بن گیا ۔
iffi@iffiViews
انسان کو اتنا ظرف والا تو ہونا چائیے کہ جس کے ساتھ عمر کا کچھ حصہ گزارا ہو اس کی بات کرتے ہوئے پردہ رکھنا چائیے۔ اگر پردہ نہیں رکھ سکتے تو کم از کم جو سچ ہو وہ لازمی بتانا چاہئے تاکہ آپکی بات میں منافقت کی جھلک نہ نظر آئے۔ جس وقت کی علیم خان بات کر رہے ہیں تب عمران خان پاس کتوں مرغیوں کے علاوہ چار بکریاں بھی تھیں۔ ثبوت نیچے والے ٹویٹ میں۔
اردو

جب نئے نئے کینیڈا آئے تھے، آج سے اکیس سال پہلے، ایک پڑوسی تھا شون۔ اُس نے بڑے فخر سے فرمایا:
In Canada, women, weather, and work are all unpredictable
اُس وقت لگا بندہ بہت گیانی ہے بعد میں سمجھ آیا کہ اصل میں وہ بچارہ تینوں Ws کا مارا ہوا تھا۔
خیر، شکر ہے ان اکیس سالوں میں یہ فلسفہ صرف ویدر تک ہی درست نکلا، باقی دو تو الحمدللہ ابھی تک نظام کے تحت چل رہے ہیں۔
لیکن یہ موسم اس کا کوئ دین ایمان نہیں 🤦♀️دو دن پہلے انیس ڈگری ہو گیا تھا اور ہم خوش کہ چلو گرمیاں شروع ہو جائیں گی اور پھر بار بی کیو پارٹیاں ہوں گی( کیونکہ بلی کو خواب میں چھیچھڑے ہی نظر آتے ہیں) اور آج یہ 😢
سچ پوچھو تو کینیڈا میں انسان کنفیوز ہی رہتا ہے کہ جیکٹ پہنیں، نہ پہنیں، آدھی پہنیں یا گاڑی میں ہی چھوڑ دیں 🤦♀

اردو


















