Adil

3.3K posts

Adil banner
Adil

Adil

@EchoTransient

An ordinary person watching the collapse of reason

انضم Nisan 2025
338 يتبع38 المتابعون
Imran Gabol
Imran Gabol@gabolizm·
پاکستان ایک زرعی ملک ہونے کے باوجود غذائی بحران کی فہرست میں شامل ہو چکاہے تازہ اعداد وشمار کے مطابق 1.1 کروڑ افراد شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں سیاسی جماعتیں، اسٹبلشمنٹ اور بیوروکریسی کی ناقص پالیسیوں نے مل کر زرعی نظام کو کمزور کر دیاجبکہ حکمرانوں کے اخراجات بدستور بلند ہیں۔
Imran Gabol tweet media
اردو
4
36
49
3.4K
Adil
Adil@EchoTransient·
@gabolizm @AWGoraya لیکن مریم نواز شریف، مراد علی شاہ، سہیل آفریدی اور میر سرفراز بگٹی کے مطابق ملک ترقی کر رہا ہے سبز انقلاب آ چکا ہے پرچیزنگ پاور بڑھ گئی ہے اور پاکستان بس مریخ سے آگے نکلنے کو ہے۔
اردو
0
0
1
6
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت نصابی اصلاحات کا ایک تاریخی اقدام؛ پہلی بار نویں اور دسویں جماعت کے طلبہ کے لیے سائنسی مضامین اور کمپیوٹر سائنس و انٹرپرینیورشپ کی کتب اردو میں شائع کر کے لاکھوں طلبہ تک پہنچائی گئیں۔ @MaryamNSharif @PECTAAOfficial @SchoolEduPunjab
اردو
47
100
503
15.3K
Adil
Adil@EchoTransient·
@realrazidada ذمہ داران حکومتیں ن لیگ و پیپلز پارٹی کی تھیں۔ پوری بات لکھا کریں سر
اردو
0
0
0
18
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
بھارت میں بجلی کا بحران تھا، حتی کہ کسی دور میں وہ پاکستان سے بجلی درآمد کرنے کی بات بھی کرتے تھے۔ پھر ان کے منصوبہ سازوں نے کسانوں کا بجلی بنانے میں شامل کیا، زرعی باقیات، یعنی فصلوں کی باقیات کو جلا کر بجلی بنائیں، سرکار آپ سے خریدے گی، جنریٹر خریدنے کے لئے آسان شرائط پر قرض۔ نتیجہ یہ نکلا کہ اس وقت بھارتی پنجاب، ہریانہ پورے بھارت کا پاور پاوس ہے۔ یہی منصوبہ پاکستان میں بھی پیش کیا گیا، اس کو شوگر ملوں نے ہائی جیک کر لیا، کسان کو ہوا نہیں لگنے دی، سستے قرض لئے، بگاس سے بجلی بنانے کے، پھر کہا کہ چار ماہ شوگر مل چلتی ہے، آٹھ ماہ ہمیں گیس دیں بجلی بنانے کے لئے، ورنہ کیپیسٹی چارجز۔ بلیک میلنگ کی، سرکار کے پاس گیس تھی نہیں، انہیں بھی کیپیسٹی چارجز عطا ہو گئے۔ فارمولا وہی تھا، جس سے پانچ گنا بڑی معیشت بیس سال میں بحران سے نکل گئی، اور ہمارے لال بجھکڑوں نے اسی فارمولے کی مدد سے قوم کو بحران میں مبتلا کر دیا۔
اردو
88
1K
2.5K
44.9K
Adil
Adil@EchoTransient·
@kashifch ماں کے ہاتھوں کے ذائقہ الگ ہے اس میں محبت کا عنصر بھی شامل ہے۔
اردو
0
0
0
7
Kashif Chaudhary 🇵🇰
@EchoTransient ہمارے والدہ مسی روٹی یعنی آٹے کے ساتھ گوندھ کر بناتی تھی۔ دوست کی والدہ مرحومہ یوں اوپر لگا کر بنایا کرتی تھی۔ اگرچہ یہ زیادہ محنت طلب اور وقت مانگتی ہے لیکن آج انکے طریق پر بنائی گئی۔
اردو
1
0
1
14
Kashif Chaudhary 🇵🇰
کبھی سبز چنے یعنی چھولیا سے بنا پراٹھا کھایا ہے ؟
Kashif Chaudhary 🇵🇰 tweet media
اردو
13
0
28
573
Adil
Adil@EchoTransient·
@RShahzaddk جھوٹ اور منافقت تو ن لیگیوں پہ ختم ہے۔ پاکستان کی پرچیزنگ پاور اس لیے کم ہوئی کیونکہ ہم سالانہ 7 ارب ڈالر ان آئی پی پیز کو دیتے ہیں جو ن لیگ اور پیپلز۔ پارٹی کے اپنے گھروں کے لوگ ہیں۔ جن کے فنڈ سے تمہاری جیسے سیاسی ورکروں کی دال روٹی چلتی ہے پارٹی انتخابات جیتتی ہیں۔
اردو
0
0
1
21
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
انڈیا کو ہم دشمن ملک سمجھتے مگر حقیقت بھی تسلیم کرنی چاہیے پچھلے دس سال میں انڈیا میں غربت کم ہوئی مڈل کلاس بڑھ گئی اور آمدن میں اضافہ ہوا ہے پاکستان میں اس دوران تبدیلی کا تجربہ ہوا اور سطح غربت بڑھ گئ مڈل کلاس سکڑ گئی اور اوسط آمدن کم ہوئی اس وقت اس خطے میں انڈیا میں ماہانہ آمدن سب سے زیادہ اور بجلی بھی سستی ہے پاکستان میں بجلی پورے خطے میں مہنگی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
132
526
1.2K
37.9K
Adil
Adil@EchoTransient·
@khokhr_pedia اس جاہل نے تاریخ بھی وہ پڑھی ہے جو اسے پڑھائی گئی
اردو
0
0
1
77
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
سابق معروف پاکستانی سفارتکار 🔥🔥 سندھ اور پنجاب کے لوگوں نے ہمیشہ غلامی کی زندگی گزاری ہے پہلے سکھوں کے غلام تھے سکھوں سے پہلے افغانوں کے غلام تھے سکھوں کے بعد انگریزوں کے غلام بنے۔ افغانوں کے خلاف پنجابیوں نے سازش کی اور رنجیت سنگھ کو سپورٹ کیا اور اس نے لاہور پر قبضہ کرلیا۔ انگریز جب جا رہے تھے تو یہ کہتے تھےکہ نہ جاو کیونکہ انکے ساتھ دل بہل گیا تھا۔ انگریزوں کے دور میں وڈیرہ شاہی قائم ہوئی اور بڑے بڑے خاندان پیدا ہوئے جو انگریزوں کے کتے نہلاتے تھے اور انگریز نے انکو بخشیش میں بڑی بڑی جاگیریں دیں اور آج یہ اسمبلیوں میں نظر آتے ہیں۔
اردو
19
446
1K
15.2K
Adil
Adil@EchoTransient·
@saifullahawan40 روم جل رہا تھا نیرو بانسری بجا رہا تھا پنجاب بھوک و افلاس سے ختم ہو رہا ہے مریم نواز کو نوٹنکی سے جان چھڑانا مشکل ہے۔
اردو
0
0
0
13
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
مریم نواز کا 50 ایکڑ پر مشتمل فلم سٹی بنانے کا اعلان،فلم سٹی نوازشریف IT سٹی میں بنایا جائے گا،فلم سٹی کا ابتدائی ڈیزائن۔
Saif Awan tweet mediaSaif Awan tweet mediaSaif Awan tweet mediaSaif Awan tweet media
اردو
24
104
575
16.3K
Adil أُعيد تغريده
🇸🇦Abdulsalam Saleh
🇸🇦Abdulsalam Saleh@abdulslam2017·
مشهد تقشعر له الأبدان من وكالة "سوباركو"؛ علماء باكستان يغلفون قمرهم الاصطناعي بالدعوات قبل إطلاقه. نحن في السعودية فخورون بهذه العقول الإسلامية الفذة التي تعانق السماء علماً وإيماناً، ونبارك لباكستان الشقيقة هذا الإنجاز الذي هو فخر لنا جميعاً. 🇸🇦🇵🇰🚀
العربية
61
411
2.5K
78.5K
Adil أُعيد تغريده
PSXTalk
PSXTalk@psxtalk360·
50 IPPs renegotiated Returns reduced (15% usd to 12%) Dollar exposure capped at 148. Rs770bn long term relief PTI didn’t create the crisis but only party tried fixing it.
English
13
372
1.1K
23.8K
Adil
Adil@EchoTransient·
@naddiyyaathar میاں صاحب کا یہ تاریخی فراڈ بھی سنہرے حروف میں لکھا جائے گا۔
اردو
0
0
0
0
ندیّا اطہر
ندیّا اطہر@naddiyyaathar·
وزیراعظم شہبازشریف صاحب! پلیز اس آئی پی پیز کے جنجال پرے سے جان چھڑا لیں اور میاں صاحب کا ویژن یاد رکھیں کہ پہلے ہم بجلی پروڈیوس کریں گےاور پھر بتدریج بجلی سستی کریں گے۔ پاکستان کو صنعتی حب بنانے کے لیے بھی بجلی سستی کرنا ضروری ہے۔
Rizwan Razi™@realrazidada

اگر تمام آئی پی پیز کے معاہدے قانون کے مطابق اس سال ختم ہو جائیں، جیسا کہ ان کے معاہدوں میں لکھا ہوا ہے، تو موجودہ گرمیاں مہنگی بجلی کی آخری گرمیاں ہیں۔ موجودہ بحران اس لئے پیدا کیا جا رہا ہے، تا کہ ان آئی پی پیز کے معاہدوں میں ناجائز توسیع کی جا سکے۔

اردو
41
324
763
8K
Adil
Adil@EchoTransient·
@asifbashirch @majidsnizami بیمار ذہنیت کے افسران جب بڑی کرسی پہ بیٹھ جائیں تو انکے اندر کا احساس کمتری کا مارا ہوا monster جاگ جاتا ہے
اردو
0
0
0
20
Adil
Adil@EchoTransient·
@Silly_siSilly وہاں ایٹمی مادے کی چوریاں ہونا عمومی بات ہے۔ ہمسایہ ملک میں بھی کئی بار نیوز سنی۔
اردو
0
0
1
88
Silly
Silly@Silly_siSilly·
میں نے بی بی سی اور سی این این جیسی ویب سائٹس پر امریکی ایٹمی غلطیاں بلکہ بلنڈرز کی تفاصیل پڑھ رکھی ہیں۔ ایک امریکی پائلٹ ٹریننگ فلائٹ کیلئے اٹمی میزائل سے لوڈڈ طیارہ لیکر اڑاتا رہا۔ روس کے خود کار ایٹمی نظام کے بلنڈر کی خوفناک کہانی بھی پڑھی۔ ہمارے ملک کے ایٹمی نظام کا حفاظتی حصار بے مثال ہے۔
اردو
7
31
151
9.7K
Adil أُعيد تغريده
✋😤
✋😤@kaxev·
An average consumer in 🇮🇳 and 🇧🇩 pays just 600 rupees for 300 units consumption while in 🇵🇰 we are charged 16000 for the same. This is all thanks to Mian Nawaz Sharif who made sure Pakistanis pays exorbitants bills for next 30 years to IPPs of his friends fronting for him.
✋😤 tweet media
English
43
818
2.1K
46.5K
Adil
Adil@EchoTransient·
@ZulfiqarAhmed69 Local production boosts when imports get banned.
English
0
0
0
3
Zulfiqar Ahmed 🤔
Zulfiqar Ahmed 🤔@ZulfiqarAhmed69·
60% of the citric acid used in Pakistan for manufacturing food and cleaning products is imported from China. The main ingredient to make citric acid is molasses; few tanks and air compressor etc. Everything is available in Pakistan. Why can’t we manufacture it in Pakistan?
English
102
208
1.5K
52.8K
Adil
Adil@EchoTransient·
@realrazidada ساری دنیا غلط ہے لیکن غلط اور قوم کو معاشی طور کمزور کرنے والے آئی ہی پیز معاہدوں پہ ن لیگی صحافتی برادری چپ کا روزہ رکھے ہوئے ہے اور اس بات پہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی دووں درست ہیں۔ ایسی منافقانہ روش کیسے روا رکھی ہے اور خود کو سچا بھی سمجھتے ہیں۔ حیف۔
اردو
0
0
0
7
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
تربیلا ڈیم، پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم تھا، سال میں بیس سے پچیس دن کے لئے اس کے سپل ویز کھولے جاتے جب ڈیم بھر جاتا اور پانی زائد ہو جاتا۔ ایک حاضر سروس جرنیل تشریف لائے، یوتھیا وائرس کا شکار تھے، انہوں نے تربیلا ڈیم میں توسیع کو رواج ڈالا۔ تربیلا میں اب تک چار توسیع ہو چکی ہیں، نتیجے میں یہ ایک پاس تھرو ڈیم بن چکا ہے۔ زراعت کے لئے دستیاب پانی، اگر بجلی بنائیں تو بچتا ہی نہیں، اربوں روپے کی بجلی بنانے والی مشینری سال میں بیس دن کے لئے بجلی بناتی ہے۔ وہ صاحب اور ان کے بعد والے صاحبان ایوارڈز اور تمغہ ہائے حسن کارکردگی لے کر آگے چلتے بنے۔ اور قوم قرض کی قسطیں ادا کر رہی ہے۔
اردو
69
705
2.3K
74.7K
Adil
Adil@EchoTransient·
@Mohsin_o2 World is moved on, Conventional wars era is over.
English
0
0
0
8
Mohsin Ali
Mohsin Ali@Mohsin_o2·
India is literally preparing for a war just so they can win back their lost credibility & global position. They think that by securing a land victory in the next round with Pakistan,would back their lost global profile. If they think the PAF fought a multi-domain war, just wait till they face the Pakistan Army.
English
86
171
1.4K
68.2K
Adil
Adil@EchoTransient·
@aakhrihero @Mohsin_o2 Get rid of Godi media & start reading AFP or. Rioters. Oh i forgot Indians are brainwashed dead mentally zombies.
English
1
1
2
16
Maddy
Maddy@aakhrihero·
@Mohsin_o2 Social media fake narratives dnt make u win battles .. your PAF is good making avg presentations... And u madarsachaaps good circulating it Oh I forgot...Bheekh mangne mein bhi no.1 ho
Maddy tweet media
English
2
0
4
427