Asif Bashir Chaudhry

6.4K posts

Asif Bashir Chaudhry banner
Asif Bashir Chaudhry

Asif Bashir Chaudhry

@asifbashirch

A Reporter ___ President Rwp/ Islamabad Union of Journalists. ( RIUJ ) Ex SV President,National Press Club. Ex Secretary Parliamentry.R.A.

Islamabad, Pakistan Katılım Aralık 2011
213 Takip Edilen25.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Asif Bashir Chaudhry
Asif Bashir Chaudhry@asifbashirch·
ٹھیک آج ہی کے دن، 5 برس قبل میں نے ایک ویڈیو سکینڈل بریک کیا، ایک حساس ادارے کا اعلیٰ افسر احتساب عدالت میں نواز شریف کے مقدمات سننے والے جج محمد بشیر سے ملاقات کر کے باہر نکلا اور میرے کیمرے کی زد میں آ گیا_سوالوں کے جواب دینے کے بجائے اسائنمنٹ ڈائری کے پیچھے منہ چھپا لیا 1/7
اردو
800
7.3K
15.6K
0
Asif Bashir Chaudhry retweetledi
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ
عزیز ساتھیو___! عید قربان پر RIUJ نے قربانی نہ کر سکنے والے صحافیوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کرنے کا اہتمام کیا ہے_ جوساتھی گوشت لینا چاہیں وہ اپنے نام اور رابطہ نمبر صدر و جنرل سیکریٹری RIUJ اور سینیئر نائب صدر NPC احتشام الحق کو نوٹ کروائیں_ آصف بشیر چودھری 0333 520 1 525
اردو
3
6
7
325
Asif Bashir Chaudhry retweetledi
K Asif
K Asif@kasif15·
Former Pakistan A player telling his painful stories, saddened to know that senior players ruined his career, he has taken 120 wickets in 41 FC games, a worthy podcast hosted by former Scottish player and international commentator @Qasimsheikhtalk
K Asif tweet media
Qasim Sheikh@Qasimsheikhtalk

Episode 2 of @BadarTelevision Podcast Season 2 is OUT NOW 🎙️ Former @TheRealPCB 2 x U19 World Cup & Pakistan A player, @Shahzaib_77 opens up on the pressure, sacrifice & heartbreak behind his early exit from cricket 👇🏽 youtu.be/OiWqgb6kRVQ

English
0
10
12
2K
Asif Bashir Chaudhry retweetledi
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ
یہ افسوس ناک ہے کہ کچھ نیوز چینلز نے عیدالاضحیٰ پر بھی ملازمین کو تنخواہیں اور بقایا جات ادا نہیں کیے۔ سنو نیوز کے برطرف ملازمین بقایا جات، جبکہ آج نیوز، ایک نیوز اور 365 نیوز کے کئی ملازمین تنخواہوں کے منتظر ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اس معاملے کا فوری نوٹس لیں۔
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ tweet media
اردو
1
7
9
934
Asif Bashir Chaudhry retweetledi
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ
نیشنل ویمن جرنلسٹس کنونشن 2026 کا اعلامیہ: سحرش قریشی ، نائب صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے زیراہتمام اسلام آباد میں منعقدہ نیشنل ویمن جرنلسٹس کنونشن 2026 کا اعلامیہ پیش کر رہی ہیں۔ #nwjc2026 #NJC2026 #RIUJ #PFUJ #IFJ
اردو
1
3
8
344
Asif Bashir Chaudhry retweetledi
Asif Bashir Chaudhry retweetledi
Aoun Sahi
Aoun Sahi@AounSahi·
Meeting Hussain Naqi sb at the PFUJ National Journalists Convention was truly special. I still remember meeting him & Rehman sb at the HRCP office during my early reporting days in Lahore. They were always kind to me. An icon of journalism & human rights, yet so humble & gracious
Aoun Sahi tweet mediaAoun Sahi tweet media
English
3
12
29
1.9K
Asif Bashir Chaudhry
Asif Bashir Chaudhry@asifbashirch·
پی ایف یو جے نے کالے قانون پیکا کو مسترد کرتے ہوئے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کردیا ____! نیشنل میڈیا کنونشن میں PFUJ فیادت نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے ترامیم واپس نہ لیں تو صحافی جیل بھرو تحریک سمیت صوبائی اسمبلیوں اور پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دیں گے۔ دیکھیے میری رپورٹ
اردو
1
5
19
1.2K
Asif Bashir Chaudhry retweetledi
Awais Yousaf Zai
Awais Yousaf Zai@awaisReporter·
پی ایف یو جے کا نیشنل جرنلسٹس کنونشن 2026 آر آئی یو جے کے صدر آصف بشیر چودھری کے خطاب کے ساتھ اختتام پذیر۔ کنونشن کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا
Awais Yousaf Zai tweet media
اردو
0
3
9
577
Asif Bashir Chaudhry retweetledi
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) کے ارکان مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس، نیشنل ویمن جرنلسٹس کنونشن اور نیشنل جرنلسٹس کنونشن 2026 سے متعلق مشاورت کی بعد ایونٹس کو کامیاب بنانے کے لیے پُرعزم! #PFUJ #RIUJ #NWJC2026 #NJC2026
اردو
0
5
9
238
Asif Bashir Chaudhry retweetledi
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے سابق سیکرٹری جنرل مظہر عباس @MazharAbbasGEO نیشنل پریس کلب میں مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس قبل آئندہ تین دنوں کے ایونٹس کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں۔ #nwjc2026 #njc2026 #RIUJ #PFUJ
اردو
2
8
16
1.7K
Asif Bashir Chaudhry
Asif Bashir Chaudhry@asifbashirch·
@ShahidAslam87 @iamabidmalik شاہد بھائی آپ جانتے ہیں سرکاری افسر آفیشل اسائنمنٹ پر عمل کرتے ہیں نہ کہ زاتی پسند پر_ جو معاملہ ابھی عدالت میں ہے وہاں کوئی کیسے جا سکتا ہے؟؟؟ جب عدالت نے کوئی فیصلہ دیا تو پھر دیکھیے گا
اردو
11
0
2
1K
Shahid Aslam
Shahid Aslam@ShahidAslam87·
@asifbashirch @iamabidmalik چوہدری صاحب اس بیٹی کو پھر گرینڈ حیات اور اسلام آباد کی کی دوسری مقبوضہ جگہوں پہ جانا چاہیے تاکہ بہادر بیٹی مزید سرکاری جائیدادیں واگزار کروائے۔ ویسے اس بیٹی کو پتا ہے کہاں ماڑے لوگوں کو ہاتھ ڈالنا ہے اور کہاں تگڑے لوگوں سے آنکھیں چرانی ہیں، تمغے ایسے ہی نہیں ملتے۔
اردو
2
24
218
2.8K
Asif Bashir Chaudhry
Asif Bashir Chaudhry@asifbashirch·
ہر سال اکثر تمغے سفارش پر ملتے ہیں چند ایک ہی میرٹ پر ہوتے ہیں لیکن _____ اس بار ڈاکٹر انعم فاطمہ جیسی فرض شناس بیٹی کو ملنے والے تمغے نے کئی دوسروں کی بھی لاج رکھ لی___! ایک فرض شناس افسر جس نے پتھر بھی کھائے اور فائرنگ میں بھی کھڑی رہی اور سرکاری زمین واگزار کروا کر ہی لوٹی_
Asif Bashir Chaudhry tweet media
اردو
55
67
415
56.1K
Asif Bashir Chaudhry retweetledi
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
صحافیوں کے درمیان اتفاق کی جتنی آج ضرورت ہے شاید پہلے کبھی نہ تھی ۔ سب آپس میں دست و گریبان ہیں اور دوسری طرف صحافت پر قبضہ کرلیا گیا ۔ موجودہ دور کی سینسر شپ سابقہ ادوار سے بہت آگے جا چکی ۔ اس حوالے سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے 21 مئی کو ملک بھر سے خواتین جرنلسٹس کے لیے کنونشن منعقد کیا اور اس کے بعد 22 مئی کو مجموعی صحافتی برادری کے لیے کنونشن کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں شرکت کے لیے مجھے بھی دعوت دی گئی ہے۔ آئیے سب اکٹھے ہوں اور اختلاف کو تہذیب اور احترام کے اصولوں میں رہ کر پیش کرنا سیکھیں اور مل کر قابضوں سے صحافت اور صحافیوں کو آزاد کرائیں۔
Azaz Syed tweet mediaAzaz Syed tweet media
اردو
18
14
52
13.2K
Asif Bashir Chaudhry retweetledi
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ
نیشنل میڈیا کنونشن 22 مئی، نیشنل ویمن کنونشن 21 مئی اور FEC اجلاس میں شرکت کے لیے PFUJ کے سیکریٹری جنرل اور صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری، صدر کراچی پریس کلب فاضل جمیلی اور سینئر صحافی اور PFUJ کے سابق سیکریٹری جنرل مظہر عباس کے اسلام آباد پہنچنے پر RIUJ خوش آمدید کہتی ہے
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ tweet media
اردو
1
3
13
1.3K
Asif Bashir Chaudhry retweetledi
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ
اخباری کارکنوں کے لیے خوشخبری ____ بیرسٹر عثمان گھمن کو چیئرمین ITNE مقرر کر دیا گیا____! پی ایف یو جے اور آر آئی یو جے کا دیرینہ مطالبہ تسلیم ____وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا شکریہ___ چیئرمین ITNE بیرسٹر عثمان گھمن ایڈوکیٹ کے لیے نیک تمنائیں_
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ tweet media
اردو
0
10
15
2.2K
Asif Bashir Chaudhry retweetledi
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ
کبھی سپریم کورٹ بار جرنلسٹ ڈیفنس کمیٹی بناتی تھی آج سپریم کورٹ رپورٹرز کو سپریم کورٹ سے نکال رہے ہیں___کیا عروج ہے یا زوال ہے ؟ صحافیوں کو پاکستان کی عدالتوں سے بے دخل کرنے کی ناکام کوشش عوام کے جاننے کے حق کی نفی ہے ، آر آئی یو جے "پاس" کے شانہ بشانہ بھرپور جدوجہد کرے گی_
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ tweet media
اردو
0
11
21
2.2K