Abdul Rehman Bukhari

20.1K posts

Abdul Rehman Bukhari banner
Abdul Rehman Bukhari

Abdul Rehman Bukhari

@Ehbab786

Love All Human Beings اسلامی جمہوریہ پاکستان💖 اینٹی فتنه دجال فتنه خائن نیازی حسن بن صباح ثانی فتنه قادیانیت

Islamabad, Pakistan انضم Ekim 2021
1.9K يتبع1.8K المتابعون
Mian Maaz
Mian Maaz@moji_550·
اپنی رائے کا اظہار کریں
Mian Maaz tweet media
اردو
57
15
68
6.2K
Abdul Rehman Bukhari
Abdul Rehman Bukhari@Ehbab786·
@kookoo436 اللہُ تعالیٰ آپ کی زبان مبارک فرمائے اسلام دشمن پاکستان دشمن پاک فوج دشمن مردہ باد
اردو
0
0
0
9
Imtiaz Ul haq
Imtiaz Ul haq@kookoo436·
سنا ہے سکردو کے دجالون کاذبون کی منجھی ٹھوکی جا رہی پاک آرمی ذندہ باد پاکستان ہمیشہ ذندہ باد
اردو
5
6
38
475
Abdul Rehman Bukhari أُعيد تغريده
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
سکردو میں زندہ جلائے جانے والے فوجی جوانوں کے قاتلوں پر کسی نے کالم نہیں لکھے سکردو میں آرمی پبلک سکول جلانے والوں پر کسی نے پروگرام نہیں کیے ایرانی میزائیلوں سے مرنے والے چار پاکستانیوں کے اہلخانہ کے انٹرویو کسی نے نہیں کیے پراکسیوں کے ہاتھوں بتیس لاشیں گرائے جانے پر سوال جواب نہیں ہوئے محسن نقوی کو یہاں لوگوں نے رگڑ کے رکھ دیا اگلے نے چوں تک نہیں کی لیکن یہاں ایجنڈے بے نقاب ہونے پر ماتم شروع کر دیا گیا
اردو
26
482
1.2K
11.6K
Abdul Rehman Bukhari أُعيد تغريده
Imtiaz Ul haq
Imtiaz Ul haq@kookoo436·
@realrazidada دادا یار بگن بوشہرہ اور پارہ چنار پہ بھی کوئی ویلاگ کرناچاہئیے کذابون اور دجالون وہاں بہت ایکٹو ہو رہے ادارے دیکھ رہےکرتےکچھ نہیں کراچی لاہور کے علاؤہ بھی پاکستان میں بہت شہر اور علاقے موجود پرابلم حد سے بڑھ چکے مظلومیت کی انتہا ہوچکی سمجھ لیں یہ لوگ غزہ والی صورتحال سے گذر رہے
اردو
2
4
19
857
Abdul Rehman Bukhari أُعيد تغريده
Ayakakara
Ayakakara@Ayakakaraa·
🚨 گمشدہ بچے کے بارے میں اہم اطلاع 🚨 نام: تنزیل احمد ولدیت: شاہ محمد عمر: 13 سال رہائش: کلی شالم تنزیل احمد کل اپنے گھر سے مدرسہ ترتیل القرآن عزیزیہ محمدی مسجد، نواکلی کوئٹہ جانے کے لیے نکلا تھا، لیکن تاحال نہ مدرسہ پہنچا ہے اور نہ ہی گھر واپس آیا ہے۔ حلیہ: کریم کلر کپڑے، سفید
اردو
1
49
38
1.9K
Abdul Rehman Bukhari أُعيد تغريده
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
ہمارا میٹر ھے ھم اپنے میٹر کا کرایہ کیوں دیں؟ ھم بند پڑے IPPs پاور پلانٹس کو کیپسٹی پیمنٹ دینے کیلئے فکس چارجیز کیوں دیں؟
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر tweet media
اردو
22
393
603
5.9K
Abdul Rehman Bukhari أُعيد تغريده
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
او ھیلو اویس لغاری یہ میٹر رینٹ اور فکسڈ چارجیز کیا قوم سے بیٹی کا جہیز بنانے کیلئے لے رھے ھو اس ڈکیتی کو فوراَ بند کرو ورنہ نون لیگ کا سیاسی مقام صرف تاریخ کی کتابوں میں رہ جاۓ گا
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر tweet media
اردو
23
333
487
4.7K
Abdul Rehman Bukhari أُعيد تغريده
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
جب سے جنگ شروع ہوئی۔۔ بھارت میں بھی 1 روپیہ قیمت نہیں بڑھی۔اور بنگلہ دیش نے پٹرول کی ایک روپیہ(ٹکہ) بھی قیمت نہیں بڑھائی۔130 ٹکہ فی لٹر تھی وہ ہی رہی۔ہماری حکومت نے عالمی قیمتیں بڑھنے پر اپنی لیوی مزید بڑھا کر مزید دیہاڑی لگائی۔ 257 روپے کی قیمت 400 روپے فی لٹر پر چلی گئی۔ لیکن ہمارے چند درجن حکومتی حمایتی اکاونٹس حکومتی نمک حلالی میں ان ممالک کی چند جگہوں پر شارٹیج کی ویڈیوز لگا کر پاکستانی عوام کو مزید بیوقوف بناتے ہیں۔ بھارت۔۔بنگلہ دیش کے ساتھ تو پاکستان کی طرح ایران کا بارڈر بھی نہیں لگتا جہاں سے پاکستان میں سستا ترین تیل لایا بھی جا سکتا ہے اور بلوچستان سمیت سندھ اور جنوبی پنجاب میں پہلے بھی آ رہا ہے۔ حکومت عوام کو اس بحران میں بھی لوٹ رہی ہے۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
52
666
1.3K
23.8K
Abdul Rehman Bukhari أُعيد تغريده
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ پچھلے سال کی ٹویٹ ہے تب سلیب سسٹم پر کمپین کر رہے تھے جب راتب خوروں نے لکھا کہ شہزاد پروٹیکٹڈ یونٹ والوں کے ریٹ بڑھانا چاہتا یہ سلیب تو الیٹ کلاس کا مسلہ ہے پچھلے سال 201یونٹ کا بل آٹھ ہزار تھا اس سال وہ بڑھ کر ساڑھے دس ہزار کر دیا کیونکہ اس میں فکسڈ چارج میٹر کرایہ اور بارہ سو ارب والے قرضے کے سود کے تین روپے فی یونٹ بھی ڈال دیے ہیں راتب خوروں درباریوں کی سنیں گے تو یوں ہی آپ برباد ہوتے رہیں گے
RAShahzaddk@RShahzaddk

سادہ سی بات ہے اگر پنجاب کے وزیر ڈھائی لاکھ سے دس لاکھ تنخواہ پر گے یا مرکز میں وزیروں مشیروں کی کی تنخواہ چھ سو فیصد بڑھ گی اس کی قیمت آپ ادا کر رہے آپ کو ایک یونٹ یہ پانچ ہزار کا بیچ رہے ہیں حکمرانوں کے چہرے مت دیکھیں کرتوت دیکھیں

اردو
18
410
614
6.8K
Abdul Rehman Bukhari أُعيد تغريده
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
شہباز شریف صاحب آپ اس وقت صاحب اقتدار ہے مگر اقتدار سدا نہی رہنا ہے الیٹ ٹاور پر تو کمیٹی بنا دی مگر یہ غریب کے گھر کے وقت آپ کو رحم کیوں نہی آیا ؟ روز محشر یہ ہاتھ آپ کے گریبان پر ہوں آپ کے ایک طرف الیٹ کھڑے ہوں گے ایک طرف یہ غریب وہاں تو کوئی ٹرمپ کوئی حافظ نہی بچا سکے گا معزرت پہلے ویڈیو مس ہو گئی
اردو
75
921
1.9K
20.5K
Abdul Rehman Bukhari أُعيد تغريده
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
اسلام آباد ہائی کورٹ اسلام آباد میں سرکاری جگہوں پہ بنی مساجد کو گرانے کا حکم دے تو مساجد گرا دی جاتی ہیں وہی عدالت سرکاری جگہ پہ بنا پلازہ جس میں سارے امیر لوگ رہتے ہیں وہ گرانے کا حکم دیتی ہے تو وزیر اعظم انکوائری کے بہانے عملدرآمد سے روک دیتے ہیں سر @CMShehbaz شرم آتی ہے.؟
اردو
45
602
1.2K
12.5K
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
شام: انسانیت کا قتل عام اور تشرین ہسپتال کے ہولناک حقائق !! ​شام کے تشرین ملٹری ہسپتال سے لیک ہونے والی حالیہ ویڈیوز، محض ویڈیوز نہیں بلکہ ظلم و بربریت کی وہ داستانیں ہیں جنہیں دیکھنا کسی بھی ذی شعور انسان کے لیے ناممکن ہے۔ ​ان ویڈیوز کے چند لرزہ خیز پہلو: ​⬇️
Asad _ منصور tweet media
اردو
6
92
158
7.3K
Abdul Rehman Bukhari أُعيد تغريده
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
سادہ سی بات ہے اگر پنجاب کے وزیر ڈھائی لاکھ سے دس لاکھ تنخواہ پر گے یا مرکز میں وزیروں مشیروں کی کی تنخواہ چھ سو فیصد بڑھ گی اس کی قیمت آپ ادا کر رہے آپ کو ایک یونٹ یہ پانچ ہزار کا بیچ رہے ہیں حکمرانوں کے چہرے مت دیکھیں کرتوت دیکھیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
160
2.9K
4.3K
81.2K
Abdul Rehman Bukhari أُعيد تغريده
عدنان صدیقی
عدنان صدیقی@SiddiqiAdnan73·
کرپشن سے بنی امرا کی اونچی عمارت کو ڈھانے سے بچانے پر وزیر اعظم کی طرف سے بنائی جانے والی کمیٹی پر نون لیگی حکومت ہماری طرف سے اجتمائی لعنت قبول کرے.
اردو
29
327
899
6.5K
Abdul Rehman Bukhari
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ(القرآن) پاکستان نے آج پھر امریکہ ایران جنگ روک دی صلاح الدین ایوبی ثانی عالمگیر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ❤️
اردو
0
0
0
18
Abdul Rehman Bukhari أُعيد تغريده
Tayyab Baloch طیب بلوچ
🚨 بریکنگ نیوز| Al Jazeera پاکستان نے امریکہ کو روک دیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے CENTCOM سے ایران پر ممکنہ فوجی کارروائی کے آپشنز پر بریفنگ لی ابھی فیصلہ ہونا باقی تھا کہ اسلام آباد نے واشنگٹن کو پیغام بھیج دیا: "ابھی کوئی فوجی قدم نہ اٹھائیں" پاکستان اس وقت امریکہ اور ایران کے درمیان ثالث کا اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اسلام آباد نے ٹرمپ انتظامیہ سے گزارش کی ہے کہ امن مذاکرات کو موقع دیا جائے اور کسی بھی عسکری فیصلے کو فی الحال معطل رکھا جائے۔ یہ پیش رفت اس لیے بھی اہم ہے کیونکہ خطے میں کشیدگی اپنے عروج پر ہے اور ایک غلط قدم پورے مشرقِ وسطیٰ کو جنگ کی آگ میں جھونک سکتا ہے۔ پاکستان کی یہ سفارتی مداخلت خاموش مگر فیصلہ کن۔ #Pakistan #Iran #Trump #Diplomacy #CENTCOM #BreakingNews #پاکستان #امن_ثالث
Tayyab Baloch طیب بلوچ tweet media
اردو
3
27
102
1.6K
Abdul Rehman Bukhari
@Saminakhan4000 پاکستان بھی حالت جنگ میں تھا ملک سے غداری کرنے قومی املاک جلانے توڑ پھوڑ کرنے اور سیکورٹی فورسز کے جوانوں کو شہید کرنے بلکہ زندہ جلانے والوں کی سزا بھی پھانسی ہونی چاہیے لیکن یہاں ۔۔۔۔۔۔؟
اردو
0
1
0
351
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
ایک ایرانی نوجوان آج پھانسی پر لٹکا دیا گیا صرف اکیس سال عمر تھی ۔ وہ ایران کا صوبائی سطح کا کراٹے چمپئین تھا۔ اسے اتنی چھوٹی بات پر اسے خدا کا دشمن قرار دیا گیا کہ سن کر آپ سر پیٹ لیں گے کہ کوئی رجیم اتنی ظالم بھی ہوسکتی ہے ؟ اس جین زی کا قصور اتنا سا بھی نہیں جتنا کہ کسی چھوٹے موٹے احتجاجی مظاہرے میں پاکستانی نوجوانوں کا ہوتا ہے۔ پتہ ہے کہ وہ “جرم “ کیاُتھا ؟ بس صرف یہ کہ احتجاج کے دوران ایک بس پر پتھر برسا کر اس کے شیشے توڑ ڈالے اس میں سوار سیکیورٹی اہلکاروں کو اپیل کی کہ وہ ہتھیار نہ اٹھائیں اسے اور اس کے نہتے ساتھیوں پر گولی نہ چلائیں۔ ہتھیار چھوڑ دینے اور اس کا ساتھ دینے کی اپیل پر اسے خدا کا دشمن قرار دے دیا گیا جس کی سزا موت ہے۔
Samina khan tweet media
اردو
12
10
39
13K
Abdul Rehman Bukhari أُعيد تغريده
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
تلاش ورثاء ۔۔۔ یہ 10/11سالہ بچہ والد سے ناراض ہو کر ٹرین میں بیٹھ کر بہاولپور ماڈل ٹاؤن بی بہاولپور آگیا ہے ۔ اپنا نام اذان علی ولد ایاز علی بتاتا ہے والد ہارڈ ویسٹر کا کام کرتے ہیں ، ایڈریس اوکاڑہ چک نمبر دو بتاتا ہے والد کا نمبر بھی بتاتا ہے لیکن کال کرنے پر کال نہیں مل رہی ۔ اس بچے کو تھانہ سول لائن پولیس کے حوالے کیا جا رہا ہے ۔
اردو
3
218
182
3.7K
Abdul Rehman Bukhari أُعيد تغريده
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
اویس لغاری پی ٹی آئی دور میں بھی وزیر تھے۔ آج بھی وزیر ہیں۔ آدھا ملک سولر پر منتقل ہوچکا ہے۔ یہ آئی پی پیز سے جان چھڑائیں۔ معاہدے ختم کریں ورنہ آئندہ الیکشن میں ن لیگ کو سب سے زیادہ نقصان اویس لغاری کی پالیسیوں سے ہوگا۔
اردو
121
860
2.5K
70.6K
Abdul Rehman Bukhari أُعيد تغريده
Aamir Hussain
Aamir Hussain@AAMIRHUSSAIN79·
پاکستان ہی باقاعدہ ثالث ھے : ایرانی وزرات خارجہ آگئی عقل ٹھکانے ؟ پہلے تو کہہ رہے تھے کہ پاکستان مذاکرات میں امریکہ اور عربوں کے مفادات کا خیال رکھتا ھے اور کسی گارنٹی دینے کے قابل ھے تو ہم روس بھاگتے ہیں ، روس نے ٹرمپ سے کہا ایران کا معاملہ حل کرو ، ٹرمپ نے کہا ایران سے پہلے یوکرائن کی جنگ بند کرو پھر بات کرنا۔۔ صدر ٹرمپ اگر اسوقت ایران معاملے پر کسی ملک کے بندے کی بات سن رہا ھے تو وہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بات سن رہا ھے جوکہ اسوقت بھی ان ڈائیریکٹ مذاکرات کو جاری رکھے ہوئے ہیں پنجابی میں کہتے ہیں جتھوں دی ۔۔۔اوتھے آ کھلوتی ۔۔۔
Aamir Hussain tweet media
اردو
11
34
122
3.2K