Asad _ منصور

3K posts

Asad _ منصور banner
Asad _ منصور

Asad _ منصور

@Asad_Journal01

تَوَفَّنِىْ مُسْلِمًا وَّاَلْحِقْنِىْ بِالصَّالِحِيْنَ

Soil Katılım Ekim 2025
302 Takip Edilen5.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
یہ دنیا تم پر تنگ ہوجائے گی !! نیویارک شہر کی ایک سڑک پر عیسائی اور اسزائیلی کے درمیان شدید تلخ کلامی اور جھگڑا۔ "میں ایک عیسائی ہوں اور میں تم سے کبھی نہیں ڈروں گا۔ تم پر لعنت ہو، تم ایک گھٹیا انسان ہو۔۔۔تم ایک بزدل انسان ہو۔ تم لوگ بچوں پر بمباری کرتے ہو۔۔"
اردو
78
4K
12.1K
261.8K
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
جب ریاست غریب کے لیے "تھرڈ ورلڈ" ہے تو اشرافیہ کے لیے "قطر اور یو اے ای" کیوں بنی ہوئی ہے؟ یہ کہنا کہ "عوام کو سبسڈی نہ دو کیونکہ ہم غریب ملک ہیں" بدترین منافقت ہے، کیونکہ اسی غریب ملک میں ججوں، جرنیلوں، وزراء اور افسر شاہی کو اربوں روپے کا مفت پٹرول اور بجلی دی جا رہی ہے۔
اردو
1
16
34
406
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
🟢🔴 "ایکسیوس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران نے ایک امریکی لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے۔ عملے کے دو ارکان کو تلاش کرنے کے لیے تلاش اور بچاؤ (سرچ اینڈ ریسکیو) کی کوششیں جاری ہیں۔"
Asad _ منصور tweet media
اردو
1
5
21
271
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
پٹرول کی قیمت بڑھنے کا مطلب ہے آٹے کی قیمت بڑھنا، سبزی کی قیمت بڑھنا، ٹرانسپورٹ کا مہنگا ہونا—مطلب یہ کہ "جینے کی قیمت" بڑھ جانا۔ حکومت اپنی عیاشیوں کےلیے، شاہانہ پروٹوکول کےلیے، اور اپنے بچوں کی بیرون ملک پرتعیش زندگیوں کے لیے غریب کی جیب سے پیسہ نوچتی ہے۔
Asad _ منصور tweet media
اردو
0
14
43
586
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
پاکستانی اشرافیہ کا وہ طبقہ جو ٹیکس نہیں دیتا لیکن ریاست کی تمام سہولیات پر قابض ہے، یہ وہ مردار خور گدھ ہیں جو گرتی ہوئی معیشت کے ڈھانچے سے آخری بوٹی بھی نوچ لینا چاہتے ہیں۔ اور ان کا دفاع کرنے والوں کی "بکواسات" عوام کے لیے زخموں پر نمک سے کم نہیں۔
اردو
0
15
43
386
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
جب ریاست کا ڈھانچہ "اشرافیہ نواز" (Elite Capture) ہو جائے، تو عام آدمی کی قربانی ایک "قومی فریضہ" بن جاتی ہے، جبکہ حکمران طبقے کی مراعات "مقدس گائے"۔
اردو
1
16
38
450
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
درست استعمال سے آئی ایم ایف کو "خدا حافظ" کہہ سکتا ہے، تو ایٹمی طاقت رکھنے والا زرعی ملک پاکستان کیوں نہیں؟
اردو
1
2
33
2.5K
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
وسائل کو لوٹ کھسوٹ کے بجائے قرض اتارنے کے لیے استعمال کیا۔ پاکستان کے پاس ریکوڈک سے لے کر تھر کول تک بے پناہ دولت ہے، لیکن ہم آج بھی ایک قسط کے لیے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنوں کے بل جھکتے ہیں۔ اگر افریقہ کا ایک ملک، جو دہائیوں تک خانہ جنگی اور غربت کا شکار رہا، اپنے وسائل کے ++
اردو
1
4
40
2.6K
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
🟢 موزمبیق نے ایک بڑا دھماکہ خیز سرپرائز دیا ہے! افریقہ کے ایک دور افتادہ ملک موزمبیق نے وہ کر دکھایا جس کا ہم صرف خواب دیکھتے ہیں۔ موزمبیق نے اپنے ذمے تمام واجب الادا قرضے ادا کرنے کے بعد IMF کے چنگل سے اپنی حتمی آزادی کا اعلان کر دیا ہے۔ موزمبیق نے اپنی گیس (LNG) اور قدرتی++
Asad _ منصور tweet media
اردو
6
45
207
15.4K
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے عہدہ سنبھالتے ہی فضائیہ، بحریہ اور بری فوج کے سربراہان سمیت 12 سے زائد اعلیٰ ترین جنرلز کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ ایک ساتھ فضائیہ، بحریہ اور بری فوج کے اعلی حکام کو ہٹانا انتہائی غیر معمولی قدم سمجھا جارہا ہے۔ ناقدین اسے پینٹاگون کی صفائی قرار دے رہے ہیں
اردو
1
20
84
4.3K
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
مسجد اقصیٰ کے محراب و منبر کا 5 جمعوں سے سجدوں کو ترسنا محض ایک جگہ کی پابندی نہیں، بلکہ ایک ارب سے زائد مسلمانوں کی اجتماعی بے بسی کا اشتہار ہے۔
اردو
8
176
608
6.5K
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
مسجدِ اقصی کے میناروں سے اذان تو گونجتی ہے مگر محراب و منبر سجدوں کو ترستے ہیں، اگر قبلہ اول کی محصوری ہمیں ایک نہیں کر سکتی، تو دنیا کی کوئی اور طاقت ہمیں متحد نہیں کر پائے گی۔ جو قوم اپنے مرکز عقیدت کی حفاظت کی تڑپ کھو دیتی ہے، تاریخ اس کا وجود مٹا دیا کرتی ہے۔
اردو
2
27
91
786
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
اشرافیہ اور بیوروکریسی کو مفت پیٹرول کی مراعات حاصل ہیں، جس کا بل عوام دیتی ہے۔ اگر پیٹرول کی قیمت 500 روپے بھی ہو جائے تو ان کی جیب پر کوئی اثر نہیں پڑتا اور وہ عوامی تکلیف سے بے نیاز رہتے ہیں۔ جس نے اپنی جیب سے ادائیگی نہ کرنی ہو، اسے قیمت کے اضافے کا کوئی احساس نہیں ہوتا۔
اردو
2
18
45
542
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
میں تو اتنا جانتا ہوں کہ ہم مسلمانوں نے غزہ کیساتھ جو کچھ کیا ہے وہ سب کچھ ہمارے پاس واپس لوٹ کر آرہا ہے، ہم نے اپنی دنیا سنوارنے کے لیے غزہ کیساتھ خیانت اور غداری کی مگر آخرت کیساتھ ساتھ ہماری دنیا بھی روز بروز خراب ہو رہی ہے۔ اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے۔
اردو
2
12
65
784
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
خواب دیکھا تھا (مہنگائی، بے برکتی اور ذلت کی صورت میں ہم بھگت رہے ہیں) اور نہ ہی آخرت کا سودا منافع بخش رہا۔ اب بھی توبہ کا دروازہ کھلا ہے، اپنے رب کی طرف لوٹنے کا موقع ہے، اپنے رب کی طرف لوٹ آئیں کہیں زیادہ دیر نہ ہوجائے!!
اردو
1
6
32
435
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
مسلمانوں نے اپنی دنیا کو سنوارنے کے لیے غزہ کے ساتھ جو غداری اور خیانت کی، وہ دراصل ایک سراب تھا۔ مسلمانوں نے جن طاقتوں (امریکہ اور مغرب) کو خوش کرنے کے لیے اپنے اسلامی اصولوں کا سودا کیا، وہ طاقتیں کبھی ہماری دوست نہیں ہو سکتی تھیں۔ نتیجہ یہ نکلا کہ نہ ہمیں وہ دنیا ملی جس کا ++
اردو
2
12
51
1.1K
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
منبر و محراب جو حق گوئی اور بے باکی کا مرکز ہونے چاہیے تھے، وہ اب محض رسومات، فروعی ابحاث اور حکمرانوں کی مدح سرائی یا ڈر کے مارے خاموشی کا اڈہ بن چکے ہیں۔ علماء کا طبقہ نماز، روزے اور حج کے مسائل پر تو گھنٹوں گفتگو کرتا ہے، لیکن جب امت کی اجتماعی ذلت، غیرت ایمانی اور ++
اردو
2
13
40
647
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
جدید دور میں مسلمانوں نے اسلام کو عالمگیر نظام کے بجائے ایک "قومی مذہب" بنا دیا ہے۔ ہر ملک کا اپنا اسلام ہے جو اس کی خارجہ پالیسی اور قومی مفادات کے گرد گھومتا ہے۔ جب دین ریاست کے مفاد کے تابع ہو جائے، تو وہ حق کی آواز بننے کے بجائے صرف ایک سیاسی ہتھیار رہ جاتا ہے۔
اردو
2
12
46
638
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
اسلام کی بنیاد اس بات پر تھی کہ ایک کلمہ پڑھنے والا دوسرے کا بھائی ہے، چاہے وہ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہو۔ لیکن آج ہم نے اپنی پہچان "مسلمان" کے بجائے "پاکستانی، افغانی، عرب یا عجمی" کے طور پر کر لی ہے۔ جب ہم درد کو سرحدوں میں بانٹ دیتے ہیں، تو ہماری طاقت ختم ہو جاتی ہے۔
اردو
7
14
48
873