اہم اعلان۔عوامی رائے شماری کے نتائج
کاشف ظہیر کمبوہ چینل کی تازہ عوامی رائے شماری کے مطابق
🔹کرین پارٹی نے ایک بار پھر نمایاں برتری حاصل کرتے ہوئے 21 ہزار سے زائد ووٹ لے کر پہلی پوزیشن برقرار رکھی
🔹پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 ہزار 700 ووٹ لے کر دوسری پوزیشن برقرار رکھی
الحمدللہ
اللّہ پاک کے فضل سے آج مفتی احمد علی کے ہاتھ پر کپرو شہر کے گاؤں قاضی فیض محمد راجڑ میں بھیل قوم کے 50 افراد نے ہندو مذہب کو ترک کر کے اسلام قبول کرلیا
امیر جنوبی سندھ تحر..یک لب//یک .. پاکستان حضرت قبلہ پیر عمر جان سرہندی نے نو مسلم افراد کو قبولِ اسلام کی سندیں پیش کی
ہر مسلمان پر فرض ہے ، جب حضورﷺ کا ذکر کرے یا اُس کے سامنے ہو تو وہ جھک جائے ، اپنے دل میں عاجزی پیدا کرے ، اپنے دل میں حضورﷺ کی تعظیم پیدا کرے۔❤️
Founder T.. L.. P Baba KHR...
جامع مسجد رحمۃ اللعالمین میں 28 ہفتوں سے اذان اور نماز پر پابندی ریاستی جبر کی بدترین مثال ہے۔
یاد رکھو، مساجد پر تالے لگا کر دلوں سے عشقِ رسول ﷺ نہیں نکالا جا سکتا۔🥺
حضرت علامہ مفتی شیر محمد سیالوی صاحب
"امیر ٹی .. ایل .. پی سرگودھا ڈویژن"
جو کہ اس وقت لاہور کوٹ لکھپت جیل میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں
انکی والدہ محترمہ قضاۓ الٰہی سے انتقال فرما گئ ہیں
محافظ اسیر ناموسِ رسالت محافظ ختم نبوت محافظ فلسطین🇵🇸و غزہ جناب محمد قاصد سکھیرا اور صابر عطاری رضوی صاحب الحمدللہ رہا ہو گئے ہیں🤲🏻
صابر بھائی اور قاصد بھائی کے استقبال کے مناظر
چار ماہ نہ حق قید کاٹ کے بعد بھی ہمارا نعرہ ایک ہی ہے اقصیٰ کی زمین ہم حاضر ہیں🇵🇸