ایک دوسرے کو لازمی فالو کریں، یہی مضبوط نیٹ ورک کی بنیاد ہے۔فالو بیک کو لازمی بنائیں، لیکن انتظار نہ کریں پہل خود کریں۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
🚨ضلع خوشاب
مقدمہ نمبر 680/25 تھانہ صدر جوہرآباد کا فیصلہ سناتے ہوۓ جج نے امیر ضلع خوشاب سردار زمرد عباس خان بلوچ صاحب سمیت 15 کارکنان کو 5 سال کی سزا اور 1،1 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی
الحمدللہ
اللّہ پاک کے فضل سے آج مفتی احمد علی کے ہاتھ پر کپرو شہر کے گاؤں قاضی فیض محمد راجڑ میں بھیل قوم کے 50 افراد نے ہندو مذہب کو ترک کر کے اسلام قبول کرلیا
امیر جنوبی سندھ تحر..یک لب//یک .. پاکستان حضرت قبلہ پیر عمر جان سرہندی نے نو مسلم افراد کو قبولِ اسلام کی سندیں پیش کی
اہم اعلان۔عوامی رائے شماری کے نتائج
کاشف ظہیر کمبوہ چینل کی تازہ عوامی رائے شماری کے مطابق
🔹کرین پارٹی نے ایک بار پھر نمایاں برتری حاصل کرتے ہوئے 21 ہزار سے زائد ووٹ لے کر پہلی پوزیشن برقرار رکھی
🔹پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 ہزار 700 ووٹ لے کر دوسری پوزیشن برقرار رکھی
بابا جی کے دیوانے آج بھی ان کال کوٹھڑیوں میں وہی عزم رکھتے ہیں جو میدانِ عمل میں تھا۔ ان کے جذبوں کو قید کرنا ناممکن ہے۔ ✊
17 Seventeen
#Release_TLP_workers
یہ تحریک گھروں کی قربانیوں سے چلتی ہے"
"کارکن اکیلا نہیں—اس کے ساتھ اس کا پورا خاندان ہے"
"خاموش گھر، مضبوط تحریک"
"ہر کارکن کے پیچھے ایک صابر خاندان"
#Release_TLP_workers
کتنے دروازے خاموش کھڑے ہیں،
جن پر دستک دینے والے بیٹے لوٹ کر نہیں آئے۔
کتنی آنکھیں جاگتی ہیں،
اور کتنے گھر بے آواز سسکتے ہیں
جبر کرنے والوں کو یہ سب اعداد و شمار لگتے ہوں گے
مگر ہر گرفتاری کے پیچھے
ایک ماں کی ٹوٹی ہوئی دعا ہوتی ہے
ظلم تخت بچا سکتا ہے
عزت نہیں
#Release_TLP_workers
TLP workers are not criminals they are defenders of Prophetic honor. Release them now.
The entire nation is watching. Free innocent TLP workers from unlawful detention.
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
امیر المجاہدین امام خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ نے نوجوانوں کے دلوں میں جو نظریہ نقش کر دیا ہے وہ کسی ظالم کے ظلم سے مٹنے والا نہیں۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
تحریک لبیک کے کارکنوں پر ایسے مظالم ڈھائے گئے جنہوں نے انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ نہتے لوگوں پر تشدد، گرفتاریوں کا سلسلہ، اور بے رحمی سے طاقت کا استعمال اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ حق کی آواز کو دبانے کی کوشش کی گئی
#Release_TLP_workers