Pakistani professor
18.9K posts

Pakistani professor
@MyPak221
mujhe Pakistan se mohabbat hai
United States انضم Şubat 2016
0 يتبع4.2K المتابعون

قطوه بيت فيه احد دعسها مو قادره تتحرك شلتها من تحت السياره وحطيتها عند بيتي لو احد يقدر يجي ياخدها تكفوننن من الظهر وهي عندي ساعدوها@RiyadhCats @soundsoull369 @Catpeopleksa @soundsoul369 @aad_fs


العربية

@OfficialDPRPP پنجاب پولیس کی کارکردگی خود اس وردی کے لیے سب سے بڑی گالی ہے جنکی سیکیورٹی کے ہوتے دن دیہاڑے عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا۔ جن کے تھانے سے حملہ آور کے وڈیوز لیک کیے گئے۔ ابھی تک اس واقعے کی ایف آئی آر درج نہیں کی تم لوگوں نے اور بات کرتے عزت کی
بے شرم لوگ
اردو

@moavia_official آپ کا باپ ایک عظیم انسان تھا اللہ پاک اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور آپ کو میں کیا بولوں اللہ پاک آپ کو ہدایت دے
اردو

@adv_ghaffar1 جذبات بتا رہے ہیں کہ 75 سال میں پہلی دفعہ ٹکر کے لوگ ملے ہیں
اردو

عمران خان کے لانگ مارچ سے 1 دن پہلے ہی بڑا پھڈا؟
ڈی جی ISI اور ISPR کو پریس کانفرنس کیوں کرنا پڑ گئی؟
سیاسی اور ملکی حالات پوائنٹ آف نو ریٹرن پر پہنچ گئے؟
اگلے چند گھنٹوں میں بڑا سرپرائز؟
Watch details 👇
youtu.be/Q4vUQQP-in8

YouTube
اردو

سپریم کورٹ میں اچانک حیران کن تبدیلی؟ حکومتی ممبران اور چیف جسٹس بندیال JCP اجلاس میں ایک پیج پر
جسٹس قاضی فائز عیسی گروپ فارغ؟ قاضی فائز کے انقلابی داغی نکلے
اہم پیشرفت کیساتھ ہی عمران خان کی نیب ترمیم کیخلاف درخواست پر لمبی پیشی؟
Watch details 👇
youtu.be/wnSpKBfu630

YouTube
اردو

آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر معین مسعود کا ریجنل پولیس آفس فیصل آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد۔جس میں سائلین کے مسائل کو سنا گیا اور ان کے حل کے لیے احکامات جاری کیے۔تھانوں میں آئے سائلین کے ساتھ برا برتاؤ ہرگز برداشت نہ کیا جائے گا (آر پی او)
@OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK




اردو

















