Pakistani professor

18.9K posts

Pakistani professor banner
Pakistani professor

Pakistani professor

@MyPak221

mujhe Pakistan se mohabbat hai

United States Katılım Şubat 2016
0 Takip Edilen4.2K Takipçiler
Murad Saeed Fan
Murad Saeed Fan@Murad_SaeedFan·
پی ٹی آئی والے رات تک 600 فالورز بڑھائیں جسکے فالورز 8,000 ہزار سے کم ہیں وہ ریٹویٹ کر کے اپنا ٹویٹر ہینڈل مینشن کریں. اور مجھے بھی فالو کریں ۔ شکریہ..........🫡
اردو
265
394
681
0
Arslan Shahzad Gondal
Arslan Shahzad Gondal@ArslanShahzadG1·
آج کی پروموشن ٹویٹ2k سے چھوٹے اکاؤنٹس کیلئے۔ جن انصافینز کا اکاؤنٹ2k سے چھوٹا ہے وہ سب حاضری لگائیں اور ٹویٹ پر آنے والے سب انصافینز ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک بھی کریں۔ آپ سب کے آپسی تعاون سے آپ کے اکاؤنٹس ایک دن میں ہی کیسے پروموٹ ہوتے۔ سب انصافینز ایک دوسرے کی طاقت بنو
اردو
44
39
72
0
Pakistani professor
Pakistani professor@MyPak221·
@OfficialDPRPP پنجاب پولیس کی کارکردگی خود اس وردی کے لیے سب سے بڑی گالی ہے جنکی سیکیورٹی کے ہوتے دن دیہاڑے عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا۔ جن کے تھانے سے حملہ آور کے وڈیوز لیک کیے گئے۔ ابھی تک اس واقعے کی ایف آئی آر درج نہیں کی تم لوگوں نے اور بات کرتے عزت کی بے شرم لوگ
اردو
0
0
0
0
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
شاہ محمود قریشی کی جانب سے پنجاب پولیس کی وردی کو گالی دینے پر پنجاب پولیس کا سخت رد عمل۔
Punjab Police Official tweet media
اردو
7.6K
3K
11.1K
0
جھنگوی
جھنگوی@TehreekInsaf12·
#شورکوٹ *لاٹھی بھی چلے گی، سروں پہ لگے گی۔۔* *گولی بھی چلے گی، سینوں پہ لگے گی۔۔* *ہم پھر بھی کہیں گے، آزادی* *یہ حق کا نعرہ، آزادی* شہر شورکوٹ کی فضا آزادی کے نعروں سے گونج اٹھی اور یہ انقلاب کی نشانی ہے، اب قوم بیدار ہو چکی ہے۔۔ #حقیقی_آزادی_مارچ #عمران__خان
اردو
1
8
23
0
Pakistani professor
Pakistani professor@MyPak221·
@moavia_official آپ کا باپ ایک عظیم انسان تھا اللہ پاک اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور آپ کو میں کیا بولوں اللہ پاک آپ کو ہدایت دے
اردو
0
0
0
0
Muhammad Moavia Azam (Official)
Muhammad Moavia Azam (Official)@moavia_official·
پنجاب اسمبلی میں حضرت ھندہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی پر احتجاج اور گستاخوں کو قرار واقعی سزا کا مطالبہ۔۔۔ 26-10-2022
Muhammad Moavia Azam (Official) tweet mediaMuhammad Moavia Azam (Official) tweet mediaMuhammad Moavia Azam (Official) tweet media
اردو
654
623
3.7K
0
Pakistani professor
Pakistani professor@MyPak221·
@adv_ghaffar1 جذبات بتا رہے ہیں کہ 75 سال میں پہلی دفعہ ٹکر کے لوگ ملے ہیں
اردو
0
0
1
0
Adv Abdul Ghaffar
Adv Abdul Ghaffar@AdvAbdulGhafar·
عمران خان کے لانگ مارچ سے 1 دن پہلے ہی بڑا پھڈا؟ ڈی جی ISI اور ISPR کو پریس کانفرنس کیوں کرنا پڑ گئی؟ سیاسی اور ملکی حالات پوائنٹ آف نو ریٹرن پر پہنچ گئے؟ اگلے چند گھنٹوں میں بڑا سرپرائز؟ Watch details 👇 youtu.be/Q4vUQQP-in8
YouTube video
YouTube
اردو
1
11
34
0
Adv Abdul Ghaffar
Adv Abdul Ghaffar@AdvAbdulGhafar·
سپریم کورٹ میں اچانک حیران کن تبدیلی؟ حکومتی ممبران اور چیف جسٹس بندیال JCP اجلاس میں ایک پیج پر جسٹس قاضی فائز عیسی گروپ فارغ؟ قاضی فائز کے انقلابی داغی نکلے اہم پیشرفت کیساتھ ہی عمران خان کی نیب ترمیم کیخلاف درخواست پر لمبی پیشی؟ Watch details 👇 youtu.be/wnSpKBfu630
YouTube video
YouTube
اردو
1
15
45
0
هيلة الروقي (قلب الرحمة)
عاجل من الخاص🔴اختي انا شفت قطوه حالتها جداً سيئه للاسف وحاب اعلان عن حالتها يمكن احد احد ينقذها💔🙏🏻 الدمام حي المزروعية عند عيادة اوز البيطرية /رقم التواصل 0541730355 #انقاذ_عاجل #قطط_الشرقية #قطط_الدمام
العربية
21
38
19
0
ابو عادل
ابو عادل@aad_fs·
يا جماعه محدش يتعامل مع الاسطي النقاش دا تاني مواعيده زباله وتشطيب الشغل مش تمام يا انساناااو ما عم يسدده الحساب😉 مياوو دايمآ مظلوم 😭😭😭
ابو عادل tweet media
العربية
6
2
27
0
RPO Faisalabad
RPO Faisalabad@rpo_faisalabad·
آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر معین مسعود کا ریجنل پولیس آفس فیصل آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد۔جس میں سائلین کے مسائل کو سنا گیا اور ان کے حل کے لیے احکامات جاری کیے۔تھانوں میں آئے سائلین کے ساتھ برا برتاؤ ہرگز برداشت نہ کیا جائے گا (آر پی او) @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
RPO Faisalabad tweet mediaRPO Faisalabad tweet mediaRPO Faisalabad tweet mediaRPO Faisalabad tweet media
اردو
2
1
12
0