ᰔᩚ پگلا کہیں کا ᰔᩚ

66.3K posts

ᰔᩚ پگلا کہیں کا ᰔᩚ banner
ᰔᩚ پگلا کہیں کا ᰔᩚ

ᰔᩚ پگلا کہیں کا ᰔᩚ

@Pak_o1

اچھی تربیت اور تمیزدار ہونے کا سب سے بڑا نُقصان یہ ہوتا ہے کہ ہم بُہت کُچھ جو کِسی کو کہہ دینا چاہتے ہیں وہ سب ہمارے اندر ہی کہیں رہ جاتا ہے.. DM❌

Pakistan انضم Ocak 2021
0 يتبع0 المتابعون
تغريدة مثبتة
ᰔᩚ پگلا کہیں کا ᰔᩚ
کیسے بھولوں گا وہ ملاقاتیں کتنی دلکش ہیں کتنی پیاری ہیں یاد آتی ہیں تمہاری باتیں میں بھی سپنے سجائے بیٹھا ہوں یہ نہ سوچو کہ بیقرار نہیں ہوں تم جو آئیں ہو میری دنیا...... @fz_f33
اردو
16
5
31
1.3K
Mariawaqar
Mariawaqar@UnseenMaria·
@Salenophile786 ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے — مرزا غالب #اردو_زبان
اردو
2
1
1
17
Naina حسن
Naina حسن@Salenophile786·
ہر سُو دِکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے کیا کیا فریب دیتی ہے میری نظر__ مجھے آیا نہ راس نالۂ دل کا اثر ________ مجھے اب تم ملے تو کچھ نہیں اپنی خبر _مجھے جگر مراد آبادی #اردو_زبان
Naina حسن tweet media
اردو
7
7
16
140
ᰔᩚ پگلا کہیں کا ᰔᩚ
@Salenophile786 کیا خوبصورت اشعار! ❤️✨ عشق کی مستی میں نظر بھی فریب دے جاتی ہے، اور محبوب کی قربت میں خود کی خبر کہاں رہتی ہے! 💞 #اردو_زبان #TDR__now
اردو
1
1
1
22
ᰔᩚ پگلا کہیں کا ᰔᩚ
@mirha7004 محبت سکھا کر چھوڑ جانے والے نصیب آزمانے آتے ہیں، سچے دل والوں کی محبت کبھی رائیگاں نہیں جاتی! ❤️✨
اردو
0
0
0
11
anila watto
anila watto@a_nila123·
جب موبائل چارجنگ پر لگا ہو تو پھر ایسے الٹے الٹے کام دماغ میں اتے ہیں۔۔ 🤣 لو جی منگنی ہو گی جے 🤣🤣🤣🤣
anila watto tweet media
اردو
52
3
117
6.6K
MinaA I
MinaA I@emi234anslem·
Roses are love always.
MinaA I tweet media
English
27
8
67
2.5K
Br@nd
Br@nd@Jatti_Brand·
102 بخار گلے اور جسم میں شدید درد
اردو
28
2
29
12.9K
ᰔᩚ پگلا کہیں کا ᰔᩚ
دو چار پل نکال کے فرصت میں میرے دوست غم بانٹنے کو شہر میں اک شام ہم ملیں...... #اردو_زبان #TDR__now
ᰔᩚ پگلا کہیں کا ᰔᩚ tweet media
اردو
3
4
11
389
ᰔᩚ پگلا کہیں کا ᰔᩚ
ناکامی یہ نہیں کہ آپ گر جائیں بلکہ ناکامی تو یہ ہے کہ آپ دوبارہ اٹھنے سے انکار کر دیں #پگلے_کی_بہکی_بہکی_باتیں #TDR__now
ᰔᩚ پگلا کہیں کا ᰔᩚ tweet media
اردو
3
2
6
290
ᰔᩚ پگلا کہیں کا ᰔᩚ
بُرے وقت میں بھی کسی سے کوئی اُمید مت رکھو کیونکہ سمجھوتا شیر کو بھی کتا بنا دیتا ہے......... #پگلے_کی_بہکی_بہکی_باتیں #TDR__now
ᰔᩚ پگلا کہیں کا ᰔᩚ tweet media
اردو
4
4
8
359
Muzafer
Muzafer@Muzafer2400·
@Pak_o1 سبحان اللہ
اردو
1
0
2
13
Rutaab
Rutaab@Rutaab1111·
@Pak_o1 بہت ہی کمال بات کہی آپ نے❤
اردو
1
0
1
14
Sheeno
Sheeno@Meshaheena·
@Pak_o1 Alhamdolillah
Indonesia
1
0
2
18
ᰔᩚ پگلا کہیں کا ᰔᩚ
إِنَّ الصَّلاَةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَّوْقُوتًا بے شک نماز مومنوں پر مقررہ وقت پر فرض کیا گیا ہے۔ (سورۃ النساء آیٰت 103) پشاور میں نمازِعشاء کا وقت ہوچکا ہے #TDR__now
ᰔᩚ پگلا کہیں کا ᰔᩚ tweet media
اردو
0
0
3
359