Rutaab

565 posts

Rutaab banner
Rutaab

Rutaab

@Rutaab1111

Katılım Ocak 2024
362 Takip Edilen307 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rutaab
Rutaab@Rutaab1111·
Good morning 🌞🌞
Rutaab tweet media
English
0
0
0
40
Rutaab
Rutaab@Rutaab1111·
I don't know who is she ?
English
0
0
0
49
uzma Mubeen
uzma Mubeen@MubeenUzma49376·
Asalam O Alikum 🥀 Good Morning X Family 💞
uzma Mubeen tweet media
English
4
0
4
70
Rutaab
Rutaab@Rutaab1111·
کیا کہا ہے۔
اردو
0
0
0
113
Rutaab
Rutaab@Rutaab1111·
کچھ تو شرم کرلو ۔ تمہارے کہنے کا مقصد سپریم کورٹ کا فیصلہ تم کو بلیک میل کر رہا ہے ۔ بے شرمی کی انتہا ہے عالیہ عدلیہ ان کو بلیک میل کر رہا ہے۔
بلوچستان رپورٹ کارڈ@Dur__Muhammad

ایس بی کے بھرتیوں کے لیئے مجھے بلیک میل کرنے کی کوشش کررہے ہیں نو ہزار میں سے اگر سو بندے میرٹ پر آئے صرف وہی بھرتی کرینگے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی #Balochistan

اردو
0
1
1
88
Rutaab
Rutaab@Rutaab1111·
@Dur__Muhammad کچھ تو شرم کرلو ۔ تمہارے کہنے کا مقصد سپریم کورٹ کا فیصلہ تم کو بلیک میل کر رہا ہے ۔ بے شرمی کی انتہا ہے عالیہ عدلیہ ان کو بلیک میل کر رہا ہے۔
اردو
0
1
0
57
بلوچستان رپورٹ کارڈ
ایس بی کے بھرتیوں کے لیئے مجھے بلیک میل کرنے کی کوشش کررہے ہیں نو ہزار میں سے اگر سو بندے میرٹ پر آئے صرف وہی بھرتی کرینگے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی #Balochistan
اردو
31
7
46
9.2K
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
Balochistan Union of Journalists urged the provincial government to ensure strict action against those who entered in Quetta Press Club. BUJ said if the officials involved were not held accountable, journalists “reserve the right to stage strong protests.” dawn.com/news/1895190
English
47
115
504
27.8K
Rutaab
Rutaab@Rutaab1111·
@HamidMirPAK یہ جو غنڈہ گردی ہے اس کے پیچھے بے غیرتی ہے۔
اردو
0
0
0
15
Rutaab retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
آپ کو کس نے کہا تھا کہ آپ احتجاج کرنے والوں کی گرفتاریوں کے لئے کوئٹہ پریس کلب کے اندر گھس جائیں ؟ اگر آپ پریس کلب کے اندر گھس کر اپنی طاقت دکھائیں گے تو ہم کمزور سہی لیکن آپ کے خلاف آواز تو اُٹھائیں گے
Zahoor Buledi@ZahoorBuledi

میر صاحب آپ سے توقع یہ تھی کہ زمینی حقائق مدنظر رکھے بغیر آپ تبصرہ نہیں کریں گے۔ بلوچستان کے نوجوانوں کا سب سے بڑا مسئلہ بیروزگاری ہے اور بیروزگاری کیوجہ بھی میرٹ پر بھرتیاں نہ ہونا اور آسامیوں کا بکنا ہے۔ اس معاملے میں 9396 آسامیاں تھیں اور ایک لاکھ چھہتر ہزار پچاس 176050 نوجوانوں نے اپلائی کیا۔ اور ان لاکھوں نوجوانوں نے بھرتیوں میں بے ضابطگیوں پر احتجاج کیا اس پر حکومت نے اپنی زمہ داری کو own کیا اور لاکھوں نوجوانوں کو یہ یقین دلایا کہ وہ باضابطہ شکایات درج کروائیں اور حکومت شفاف انکوائری کے ذریعے حقائق تک پہنچے گی۔ نوکریاں حاصل کرنے والے بھی ہمارے ہی نوجوان ہیں اور بے ضابطگیوں کی شکایات کرنے اور احتجاج کرنے والے بھی ہمارے ہی نوجوان ہیں۔ ہم ایک زمہ دار حکومت کے طور پر کوشش کر رہے ہیں کہ حق دار کو اس کا حق ملے اور ہماری آنے والی نسلیں کسی پیسوں پر نوکریاں حاصل کرنے والوں کے رحم و کرم پر نہ ہوں۔ بطور حکومت ہم کوتاہیاں ضرور ہونگی لیکن ہم پہاڑ جتنے مسائل سے نمٹنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں اور اس میں سب سے بڑا چیلنج نوجوانوں کی نظام پر امید برقرار رکھنا ہے۔

اردو
148
345
1.7K
51.1K