Justice Seeker

1.2K posts

Justice Seeker banner
Justice Seeker

Justice Seeker

@Professor2554

Homeless انضم Eylül 2024
62 يتبع60 المتابعون
Justice Seeker
Justice Seeker@Professor2554·
ایف آئی اے آفیسر نے عدالت میں صاف کہہ دیا: "ہمارے پاس مدعی کی آئی ڈی ضبط کرنے کا کوئی SOP نہیں ہے۔" جج :کیا آپ کے پاس اس کی capability نہیں ہے؟" آفیسر :Capability تو ہے، لیکن SOP نہیں ہے۔ جب مدعی آتا ہے تو اس کی آئی ڈی کی technical report بنا لیتے ہیں، پھر اگر وہ چاہے تو واپس لے لے۔" PECA کی سیکشن 40 واضح طور پر کہتی ہے کہ فرانزک دونوں فریقوں کی ہوگی۔ قرآن (سورہ حجرات، آیت 6) بھی یہی حکم دیتا ہے کہ جب کوئی خبر آئے تو پہلے اس کی تصدیق کرو، ورنہ تم کسی قوم کو نقصان پہنچا بیٹھو گے۔ لیکن بلاسفیمی کے مقدمات میں مدعی کی آئی ڈی ضبط کرنے کے FIA کے پاس SOP نہیں ہیں نہ اس کی فرانزک ہوتی ہے۔ جب آئی ڈی ہی seize نہیں کی گئی تو technical report کی evidentiary value کیا ہوگی؟ اتنے بڑے شگاف موجود ہیں اس سب کے باوجود 450+ نوجوان 295c میں موت کی چکیوں میں اذیت کاٹ رہے ہیں I نصاف نہیں مل رہا۔ آخر یہ نظام کس کے تحفظ کے لیے کام کر رہا ہے؟ #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450
اردو
6
41
102
15.1K
Justice Seeker
Justice Seeker@Professor2554·
اتنے "حسنِ اتفاقات" تو شاید کسی سسپنس فلم کی کہانی میں بھی نہیں ہوتے، جتنے یہاں ایک ہی کیس میں "معصومیت" کے لبادے میں لپٹے نظر آ رہے ہیں۔ عام شہریوں کے لیے تو قانون کا ایک ایک ضابطہ دیوار بن جاتا ہے، لیکن یہاں غیر قانونی سمز، دوسرے ممالک کے ورچوئل نمبرز، مقتول کو جانے والی آخری پراسرار کالز اور ججز کی گاڑیوں کا کھلم کھلا استعمال... سب کچھ اتنی "سادگی" سے ہو رہا ہے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ سب سے بڑا اور ہولناک سوال تو یہی ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اس پورے نیٹ ورک اور ان واضح کڑیوں میں کوئی گڑبڑ نظر کیوں نہیں آئی؟ فرانزک نہ کرنا اور اتنے سنگین حقائق کو نظرانداز کر دینا بذاتِ خود ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ جب تک اس "بلاسفیمی بزنس" اور معصوم لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے اس پورے گٹھ جوڑ کی اعلیٰ سطح پر شفاف تحقیقات نہیں ہوں گی، تب تک انصاف کا خواب ادھورا رہے گا۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ان پردہ نشینوں کے نام بھی سامنے آئیں اور اس پورے نیٹ ورک کو بے نقاب کیا جائے۔ #stopblasphmybussnies #450livesmatter
Justice Seeker tweet media
اردو
0
0
1
69
Justice Seeker
Justice Seeker@Professor2554·
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ایف آئی اے آفیسر سے براہ راست سوال کیا: "آپ نے کمپلینینٹس(مدعی) کے فون کی فرانزک کیوں نہیں کی؟" آفیسر کا جواب: "مجھے ضروری نہیں لگا۔" اور راؤ عبدالرحیم (بلاسفیمی بزنس گینگ کا سربراہ) بھی یہی کہہ رہا ہے کہ "قانون میں یہ چیز ہے ہی نہیں(۔یعنی فارنزکس نہی ہوئیں) جبکہ کینسر راجہ (وہ گھٹیا یوٹیوب ر) جھوٹ بول رہا ہے کہ "مدعیوں کی فرانزک ہو چکی ہے صرف اپنے ڈالرز اور ویوز کے لیے۔جھوٹے بیانیے کو پرموٹ کر رہا ہے۔ یہ بلاسفیمی بزنس ہے۔ #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450
اردو
4
58
117
8.1K
Justice Seeker أُعيد تغريده
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
🔴اب اس سے بڑا اور کیا ثبوت چاہئیے کہ بلاسفیمی بزنس گروپ کے کارندے 2020 سے خود ان ہنی ٹریپنگ گروپس کے ممبر اور ایڈمن تھے اور یہ گروپس چلا رہے تھے 🔴 📍آج سے 4 سال قبل یعنی 2022 میں جب یہ بلاسفیمی بزنس گروپ کی گیم سٹارٹ ہوئی تھی تب راؤ نے اپنے اوائل کیسز میں سے سید عبداللہ شاہ (مرحوم) کیس میں اپنا سپین والا نمبر +34602191128 دیا تھا کہ مجھے اس پر بلاسفیمی آرہی ہے ۔ 📍 ایک عدالتی جرح کے دوران راؤ عبدالرحیم نے تسلیم کیا کہ یہ نمبر میرا ہے زیر نظر عدالتی جرح کی تصویر نمبر 2 ملاحظہ ہو ( بعد میں سرادر اعجاز اسحاق کی کورٹ میں لائیو سٹریمنگ کے دوران بھی تسلیم کیا کہ یہ سپین والا نمبر میرا ہے حالانکہ راؤ کبھی خود سپین گیا ہی نہیں) 📍اسی کیس میں بلاسفیمی بزنس گروپ کے مدعی کی طرف سے جمع کروائے گئے سکرین شاٹس میں راؤ کا یہی اہی۔ والا نمبر پکڑا گیا اور اس نم ر سے راؤ بذات خود بلاسفیمی بزنس گروپ کا ایڈمن تھا ، اور گروپ سے کسی اور ممبر کو ریموو کرتا ہوا نظر آرہا تھا (زیر نظر تصویر نمبر 3 دیکھیں) 📍مذکورہ سکرین شاٹ فروری 2022 کو لیا گیا تھا ، تو اس کا سیدھا سیدھا مطلب ہے کہ بلاسفیمی گروپ پہلے سے چل رہا تھا اور راؤ اس کا ایڈمن۔ تھا اور اس کے دیگر ارکان بھی انہی کے اپنے لوگ تھے 📍کیوں کہ اسی کیس کے مدعی نے عدالتی جرح کے دوران تسلیم کیا کہ وہ بھی ان 12 بلاسفیمی گروپس کا گزشتہ 3 سال سے ممبر تھا ۔ ملاحظہ ہو عمر نواز مدعی پر جرح کا ڈاکومنٹ بائیں سے تصویر نمبر 4 جا میں وہ یہ سب خود تسلیم کر رہا ہے اب اس سے زیادہ کیا ثبوت چاہئیے کہ یہ کیسز 2022 سے بننا شروع ہوئے اور بلاسفیمی بزنس گروپ کے لوگ ان گروپس کے ایڈمن اور 12 ، 12 گروپس کے تین 3 سال سے ممبر تھے مطلب 2020 سے اس سازش کا جال بچھایا جارہا تھا اور نیٹ ورکنگ بنائی جارہی تھی ، ۔اس میں سمجھنے والوں کے لیے بہت کچھ ہے اصل ڈاکومنٹس خود پڑھیں اور خود فیصلہ کریں 👇
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet mediaVoice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet mediaVoice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet mediaVoice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet media
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group@VictimsofB_Gang

🔴 بلاسفیمی بزنس گروپ کا جھوٹا ، مکار اور دوسروں کے بچوں کی لاشوں پر اپنے بچوں کا رزق کمانے والا گھٹیا یوٹیوبر جھوٹ اتنے کانفیڈینس سے بولتا ہے کہ شیطان بھی شرما جائے 📍مذکورہ یوٹیوبر ترجمان نے دعویٰ کیا کہ اجی لاہور میں مدعیوں کی فرانزک کی گئی ہے ۔ ! 📍یہ رہے ثبوت کہ بلاسفیمی بزنس گروپ کی طرف سے دیئے گئے چند سکرین شاٹس کو رپورٹ میں ڈال کر ٹیکنیکل رپورٹ بنالی گئی مگر فرانزک رپورٹ کا دور دور تک نام و نشان نہیں 📍ٹیکنیکل رپورٹ: 👈 کسی بھی ڈیوائس کے عام انسانی آنکھ سے معانے پر گیلری اور دیگر ایپس سے سکرین شاٹس لے کر ایک فائل میں Paste کرنے کے عمل کو ٹیکنیکل رپورٹ کا نام دے دیا گیا ہے ، 📍فرانزک رپورٹ: 👈 فرانزک رپورٹ وہ رپورٹ ہوتی ہے جو کسی بھی کانٹینٹ کی مکمل باریک سے باریک تفصیل جیسا کہ وہ کانٹینٹ Create کہاں پر ہوا ، سب سے پہلے اپلوڈ کہاں پر ہوا ، کس کس ذریعے سے Route ہوکر کسی کے موبائل میں پہنچا، اور اس کا سارا میٹا ڈیٹا جو ہر تفصیل سامنے رکھ دے اسے فرانزک رپورٹ کہتے ہیں ۔ 📍اب سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے کہ مذکورہ یوٹیوبر کہ یہ ڈیٹا کون دیتا ہے ، کیا لاہور این سی سی آئی اے سے کوئی اس کی سہولت کاری کر رہا ہے ؟ یا اسے یہ غلط ڈیٹا کون فراہم کر رہا ہے اور بلاسفیمی بزنس گروپ کے جھوٹے بیانیے کی عمارت کو دوام دینے کے لئے اس کو فنڈنگ کرکے کانٹینٹ بنوا رہا ہے ؟ 📍یہ ڈیٹا اس شخص کو کون اور کس اتھارٹی کے تحت فراہم کر رہا ہے ؟ مزید زیر نظر دیا گیا ڈیٹا دیکھ لیں اور ایسے جھوٹے فراڈیوں سے ہوشیار رہیں جن کا کام زندگیوں سے کھیلنا اور لاشوں سے کانٹینٹ بناکر ویوز لینا اور چند ڈالرز کمانا مقصد ہوتا ہے ، ۔ 📍مذکورہ یوٹیوبر کا باپ خود اسائلم لے کر کسی اور ملک میں بھاگ گیا تھا اور اس کا بیٹا آج کل یہاں دوسروں کی زندگیوں سے کھیل کر دین فروشی کر رہا ہے اور یوٹیوب سے ڈالرز کما رہا ہے۔ مزید ثبوت 👇 1/2

اردو
9
30
68
1.4K
Justice Seeker أُعيد تغريده
Justice Seeker أُعيد تغريده
HCN
HCN@HCNMedia31·
@blasphemy_files بلاسفیمی بزنس گینگ وکیل خود ہی بتا رہا ہے کوئی فارنزک نہیں ہوئی۔
اردو
2
3
12
147
Justice Seeker
Justice Seeker@Professor2554·
یہ یوٹیوبر صرف اپنے ویوز کے چکر میں یہ گھٹیا کردار ادا کر رہا ہے۔ اسے سچ اور جھوٹ سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ پہلے یہ تحریک لبیک پاکستان (TLP) کا کھلا حامی تھا۔ جب ان پر پابندی لگی تو اس نے ایک ویڈیو بیان کے ذریعے خود کو ان سے الگ کر لیا اور کہا کہ "میرا ان سے کوئی تعلق نہیں"۔ اب پھر وہی کھیل شروع کر دیا ہے۔صرف اپنے ویوز اور ڈالرز کے لیے۔ آج وہ بلاسفیمی بزنس گروپ کے جھوٹے بیانیے کو سپورٹ کر رہا ہے، کل کوئی اور گروپ آ جائے گا تو اس کے لیے بھی وہی کرے گا۔ یہ لوگ مذہب بیچ کر اپنی روٹی سیک رہے ہیں۔ #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group@VictimsofB_Gang

🔴 بلاسفیمی بزنس گروپ کا جھوٹا ، مکار اور دوسروں کے بچوں کی لاشوں پر اپنے بچوں کا رزق کمانے والا گھٹیا یوٹیوبر جھوٹ اتنے کانفیڈینس سے بولتا ہے کہ شیطان بھی شرما جائے 📍مذکورہ یوٹیوبر ترجمان نے دعویٰ کیا کہ اجی لاہور میں مدعیوں کی فرانزک کی گئی ہے ۔ ! 📍یہ رہے ثبوت کہ بلاسفیمی بزنس گروپ کی طرف سے دیئے گئے چند سکرین شاٹس کو رپورٹ میں ڈال کر ٹیکنیکل رپورٹ بنالی گئی مگر فرانزک رپورٹ کا دور دور تک نام و نشان نہیں 📍ٹیکنیکل رپورٹ: 👈 کسی بھی ڈیوائس کے عام انسانی آنکھ سے معانے پر گیلری اور دیگر ایپس سے سکرین شاٹس لے کر ایک فائل میں Paste کرنے کے عمل کو ٹیکنیکل رپورٹ کا نام دے دیا گیا ہے ، 📍فرانزک رپورٹ: 👈 فرانزک رپورٹ وہ رپورٹ ہوتی ہے جو کسی بھی کانٹینٹ کی مکمل باریک سے باریک تفصیل جیسا کہ وہ کانٹینٹ Create کہاں پر ہوا ، سب سے پہلے اپلوڈ کہاں پر ہوا ، کس کس ذریعے سے Route ہوکر کسی کے موبائل میں پہنچا، اور اس کا سارا میٹا ڈیٹا جو ہر تفصیل سامنے رکھ دے اسے فرانزک رپورٹ کہتے ہیں ۔ 📍اب سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے کہ مذکورہ یوٹیوبر کہ یہ ڈیٹا کون دیتا ہے ، کیا لاہور این سی سی آئی اے سے کوئی اس کی سہولت کاری کر رہا ہے ؟ یا اسے یہ غلط ڈیٹا کون فراہم کر رہا ہے اور بلاسفیمی بزنس گروپ کے جھوٹے بیانیے کی عمارت کو دوام دینے کے لئے اس کو فنڈنگ کرکے کانٹینٹ بنوا رہا ہے ؟ 📍یہ ڈیٹا اس شخص کو کون اور کس اتھارٹی کے تحت فراہم کر رہا ہے ؟ مزید زیر نظر دیا گیا ڈیٹا دیکھ لیں اور ایسے جھوٹے فراڈیوں سے ہوشیار رہیں جن کا کام زندگیوں سے کھیلنا اور لاشوں سے کانٹینٹ بناکر ویوز لینا اور چند ڈالرز کمانا مقصد ہوتا ہے ، ۔ 📍مذکورہ یوٹیوبر کا باپ خود اسائلم لے کر کسی اور ملک میں بھاگ گیا تھا اور اس کا بیٹا آج کل یہاں دوسروں کی زندگیوں سے کھیل کر دین فروشی کر رہا ہے اور یوٹیوب سے ڈالرز کما رہا ہے۔ مزید ثبوت 👇 1/2

اردو
2
3
15
394
Justice Seeker
Justice Seeker@Professor2554·
جب عام غریب نوجوانوں پر بلاسفیمی کا الزام لگتا تھا تو یہ لوگ بہت جارحانہ انداز میں قتل کی دھمکیاں دیتے تھے۔ اب جب بات اپنے قبیلے والوں کی آتی ہے تو وہی لوگ مکمل خاموش ہو گئے ہیں۔ نہ بیان، نہ ایف آئی آر، نہ احتجاج۔ نبی ﷺ کے دور میں ایک عورت نے چوری کی۔ کچھ لوگوں نے کہا کہ اسے معاف کر دیا جائے کیونکہ وہ اونچے خاندان سے تھی۔ نبی ﷺ نے فرمایا: "قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اگر فاطمہ بنت محمد ﷺ نے بھی چوری کی ہوتی تو میں اس کا ہاتھ کاٹ دیتا۔" یہ لوگ آج اونچے خاندان اور اپنے قبیلے والوں کی توبہ اور معافی پر خاموش ہیں ۔ #stopblasphemybussnies
اردو
2
12
29
669
Justice Seeker
Justice Seeker@Professor2554·
⚠️ الرٹ ملک بھر میں بلاسفیمی بزنس گینگ سرگرم ملک میں ایک منظم مافیا گینگ کام کر رہا ہے جسے Blasphemy Business Group کہا جا رہا ہے۔ اس گینگ کے خلاف پنجاب پولیس کی اسپیشل برانچ اور نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس (NCHR) کی رپورٹس سامنے آ چکی ہیں۔ یہ گینگ سوشل میڈیا پر ایکٹو ہے۔ باہر سے وہ مذہب کی خدمت اور ناموسِ رسالت کا نعرہ لگاتے نظر آتے ہیں، لیکن حقیقت میں یہ ایک مجرمانہ گینگ ہے جو: جھوٹے بلاسفیمی کے مقدمات بنا کر لوگوں کو بلیک میل کرتا ہے نوجوانوں کو ہنی ٹریپنگ کے ذریعے پھنساتا ہے اغوا، ٹارچر اور دھمکیوں کا سہارا لیتا ہے یہ لوگ مذہب کا ماسک اوڑھ کر اپنا کاروبار چلا رہے ہیں۔ اسپیشل برانچ اور NCHR جیسے اداروں کی رپورٹس آنے کے باوجود ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450
اردو
6
41
78
2.6K
Justice Seeker
Justice Seeker@Professor2554·
ان مولویوں کے سامنے قانون اتنا کمزور کیوں ہے؟ توبہ کا پیکج صرف "اپنے قبیلے" والوں کے لیے رعایتی نرخ پر دستیاب ہے۔ عام غریب آدمی اور بے گناہ نوجوانوں کے لیے نہ توبہ ہے، نہ رعایت سیدھا 295-C اور جیل۔ موت کی چکی۔ یہ سہولت کسے مل رہی ہے؟ ادارے ان سے ٹکرانے سے ڈرتے ہیں۔ ان کی پکڑ کون کرے گا؟ ابھی تک کوئی ادارہ ان کے خلاف حتمی کارروائی کرنے کو تیار نہیں۔ یہ دوقومی نظریہ کو بند ہوگا۔۔؟ #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450
اردو
4
15
46
978
Justice Seeker
Justice Seeker@Professor2554·
سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت میں بلاسفیمی بزنس گینگ نےصاف الفاظ میں کہا تھا کہ اگر کوئی کمیشن بنا تو وہ ان کے خلاف کام کرے گا۔ یعنی وہ جانتے تھے کہ اگر سچی اور گہری تحقیقات ہوئی تو وہ پھنس جائیں گے۔ اسی وجہ سے وہ اس کمیشن سے بھاگ گئے۔ اب جب وزارت داخلہ نے ملزمان کی ڈیوائسز کا فرانزک کرو انے کا فیصلہ کیا ہے، تو یہ قدم قابلِ تعریف ہے۔ لیکن جب تک مدعیان کے موبائل فونز، ان کی چیٹس اور ڈیجیٹل شواہد کا فرانزک نہیں ہوگا، تب تک پورا سچ سامنے نہیں آئے گا۔ کیونکہ 450 سے زائد نوجوانوں کی زندگیاں انہی مدعیان نے تباہ کی ہیں۔ اگر الزامات سچے ہیں تو مدعیان کے فون فرانزک سے ڈرنے کی کیا وجہ ہے؟ محسن نقوی صاحب سے گزارش ہے کہ مدعیان کے فون کا بھی فوری فرانزک کروایا جائے۔ انصاف کا تقاضا یہی ہے۔ #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 @MohsinnaqviC42
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group@VictimsofB_Gang

🔴 پاکستان کے چار شہروں (لاہور ، کراچی ، راولپنڈی اور اسلام آباد) میں بنائے گئے کیسز کا ڈیٹا انتہائی حیران کن ہے 📍جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ 450 انسانی زندگیاں مدعیان کے موبائلز کے فرانزک کروائے بغیر ہی داؤ پر لگادی گئی ہیں ۔ 📍لاہور، کراچی، راولپنڈی اور اسلام آباد میں 450 سے زائد متاثرہ افراد اور ان کے خاندانوں کی زندگیاں تباہ کردی گئیں، مگر افسوسناک امر یہ ہے کہ کیسز بنانے والے مدعیان کے موبائل فونز کا آج تک فرانزک ہی نہیں کروایا گیا۔ 📍آخر کیوں؟ اگر الزامات سچے ہیں تو فرانزک سے خوف کس بات کا؟ سینکڑوں کیسز میں مدعیان کا فرانزک کیوں نہ کیا گیا ؟؟؟؟؟ 📍ہم وفاقی وزیر داخلہ جناب محسن نقوی صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام مدعیان کے موبائلز، چیٹس، کال ریکارڈز اور ڈیجیٹل شواہد کا فوری فرانزک کروایا جائے۔ اصل کہانی وہیں چھپی ہوئی ہے۔ 📍ان کیسز میں رینڈم لوگوں کو مدعی بنایا گیا، لڑکیوں کا استعمال کیا گیا، اور جھوٹ پر مبنی ایک پوری بلڈنگ کھڑی کردی گئی۔ 450 سے زائد زندگیاں تباہ کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔ انسانی زندگیاں کوئی کھیل نہیں۔ ہمارے بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے مدعیان کے موبائلز کا فرانزک کیا جانا ضروری ہے ۔ @MohsinnaqviC42 @MOIOfficialPak @OfficialDGISPR

اردو
3
6
19
1.7K
Justice Seeker
Justice Seeker@Professor2554·
امان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے جیل جانے کے بعد بلاسفیمی کے جھوٹے مقدمات میں پھنسے نوجوانوں کے خاندان اب بے سہارا ہو گئے ہیں۔ پہلے یہ خاندان ان دونوں وکیلوں پر انحصار کرتے تھے، جو بہت سے مقدمات مفت لیتے تھے۔ اب جب وہ جیل میں ہیں تو نہ تو کوئی وکیل آسانی سے مل رہا ہے، اور نہ ہی کوئی ان کے مقدمات کو سنجیدگی سے لے رہا ہے۔ بہت سے خاندان بتاتے ہیں کہ وکلاء یا تو کیس لینے سے انکار کر دیتے ہیں، یا اتنی بھاری فیس مانگتے ہیں کہ وہ ادا نہیں کر سکتے۔ یہ صرف دو وکیلوں کی گرفتاری نہیں ہے، بلکہ بے گناہ متاثرین کے لیے انصاف کے آخری راستے کو بھی بند کیا جا رہا ہے۔ #ReleaseImaanAndHadi #JusticeFor450
Benazir Shah@Benazir_Shah

𝗪𝗶𝘁𝗵 𝗜𝗺𝗮𝗮𝗻 𝗠𝗮𝘇𝗮𝗿𝗶 𝗮𝗻𝗱 𝗛𝗮𝗱𝗶 𝗔𝗹𝗶 𝗖𝗵𝗮𝘁𝘁𝗮 𝗯𝗲𝗵𝗶𝗻𝗱 𝗯𝗮𝗿𝘀, 𝘁𝗵𝗲𝗶𝗿 𝗰𝗹𝗶𝗲𝗻𝘁𝘀 𝗳𝗮𝗰𝗲 𝗮 𝗹𝗲𝗴𝗮𝗹 𝘃𝗼𝗶𝗱 Thread:

اردو
0
0
1
72
Justice Seeker
Justice Seeker@Professor2554·
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت نے ان تمام مقدمات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا حکم دیا تو اس کمیشن کا کام ہی یہ تھا کہ وہ ہنی ٹریپنگ، جعلی مقدمات، رقم کی تقسیم، اغوا اور ٹارچر سمیت پورے نیٹ ورک کا تجزیہ کرے اور اصل مجرموں کو سزا دے۔ اسی وجہ سے یہ لوگ اس کمیشن سے بھاگ گئے۔ انہیں پتہ تھا کہ اگر کمیشن نے کام کیا تو ان کا سارا کاروبار بے نقاب ہو جائے گا۔ آج دو سال سے زیادہ گزر چکا ہے۔ اتنا کچھ سامنے آنے کے باوجود حکومت ان 20-30 لوگوں کے گینگ کی کوئی انکوائری نہیں کر رہی۔ جبکہ پورے ملک میں انہی لوگوں نے سینکڑوں نوجوان لڑکوں کو جھوٹے مقدمات میں پھنسایا ہوا ہے اور ان کی کوئی سننے والا نہیں۔ #stopblasphemybussnies
Q@QindeelAzeem

شہزاد خان، راؤ عبدالرحیم کا قریبی ساتھی اور بلاسفمی بزنس گروپ کا اہم رکن ہے ۔ راؤ اسے اپنا ڈرائیور بھی کہتا ہے شہزاد گیارہ نوجوانوں کو بلاسفمی کے دو نمبر مقدموں میں پھنسا چکا ہے ۔ فیکٹ فوکس نے جولائ ۲۰۱۴ میں اِس کی ایک ویڈیو بھی جاری کی جس میں یہ بلاسفمی کے دو نمبر کیس میں ایک لڑکے کو ہنی ٹریپ کرنے کے بعد اغواہ کر رہا ہے اغوا سمیت ٹارچر کرنے اور بلاسفیمی بزنس گروپ کے سوشل میڈیا ہینڈلز اوپریٹ کرنے میں مرکزی کردار ہے ایک سرکاری تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ شہزاد خان کے بینک اکاؤنٹ سے بلاسفمی گروپ کے دیگر اراکین اور نئے شکایت کنندگان میں رقم تقسیم ہوتی ہے۔ ہنی ٹریپنگ کے لئے استعمال ہونی والی خواتین کے ساتھ مستقل رابطے میں رہتا ہے اس کے ساتھ ساتھ تحریک لبیک کا بھی بڑا سپورٹر ہے اور اُن کی سر تن سے جدا والی ideology کا حامی ہے دو سال ہو چکے ہیں اس پورے معاملے کو عوام کے سامنے رکھے لیکن موجودہ حکومت بجاۓ کہ ان دہشت گردوں پر کریک ڈاؤن کرے بلکہ ان کو بچانے کے لیے پوری سہولت کاری کر ہے ۔ بچا کچا عدالتی نظام بھی تباہ کر دیا ہے storage.googleapis.com/qurium/haqaiq.… #StopBlasphemyBusiness

اردو
1
14
35
2.1K
Justice Seeker
Justice Seeker@Professor2554·
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملزمان کی ڈیوائسز نیشنل فرانزک ایجنسی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ایک اچھا قدم ہے، لیکن ناکافی ہے۔ بہت سے مقدمات میں مدعیان کے فون ضبط ہی نہیں کیے گئے۔ جب فون ہی ضبط نہیں ہوا تو ان کا فرانزک کیسے ممکن ہے؟ صرف ملزمان کی ڈیوائسز کا فرانزک کروانے سے معاملہ کی تہہ تک نہیں پہنچا جا سکتا۔ جب تک مدعیان، ہنی ٹریپنگ لڑکیاں اور واٹس ایپ گروپ ایڈمنز کی ڈیوائسز کا بھی مکمل فرانزک نہ ہو، تب تک اصل سازش، مواد کہاں اور کس نے بنایا، اور کون لوگ جھوٹے مقدمات بنا رہے ہیں ۔ یہ سب سامنے نہیں آ سکتا۔ @MohsinnaqviC42
Justice Seeker tweet media
Muhammad Usman Warraich@AdvUsmanWaraich

مُلزمان کے ساتھ ساتھ جب تک مدعیان مقدمات، ہنی ٹریپنگ خواتین اور وٹس ایپ گروپ ایڈمن کے موبائل فونز کو فرانزک میں شامل نہیں کیا جاتا، اور فرانزک سائنس ایجنسی اس بات کا تعین نہیں کرتی کہ ممنوعہ مواد کی تیاری کہاں اور کیسے ہوتی ہے، معاملہ کی تہہ تک نہیں پہنچا جا سکتا۔ @MohsinnaqviC42

اردو
3
2
7
292
Justice Seeker
Justice Seeker@Professor2554·
نبی ﷺ نے فرمایا: "منافق کی مثال اس بکری کی طرح ہے جو دو ریوڑوں کے درمیان بھٹکتی پھرتی ہے؛ کبھی ایک ریوڑ کی طرف جاتی ہے اور کبھی دوسرے ریوڑ کی طرف جاتی ہے۔" مفتی ثمر عباس بھی اسی منافق کی مثال ہیں جس کے بارے میں نبی پاک ﷺ نے اس حدیث میں فرمایا۔ پہلے وہ خود کہتے رہے کہ "گستاخی پر کوئی معافی نہیں، شریعت میں کوئی رعایت نہیں"۔ لیکن جب خود ان پر الزام لگا تو انہوں نے معافی مانگ لی اور بظاہر اس معاملے سے آزاد ہو گئے۔ یہ بالکل وہی منافقت ہے جو نبی ﷺ نے منافق کی مثال میں بیان فرمایا۔ انہی علماء کی وجہ سے گورنر کو گولی لگی۔ پہلے آگ لگاتے ہیں، پھر کہتے ہیں "میں نے تو صرف بات کی تھی۔ #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450
اردو
5
15
35
927
Justice Seeker
Justice Seeker@Professor2554·
بلاسفیمی بزنس گینگ مفتی ثمر عباس کے خلاف FIR کیوں نہیں درج کروا رہی؟ یہ گینگ غریب لڑکوں، نوجوانوں اور عام لوگوں کو جھوٹے بلاسفیمی کے الزام میں پھنسانے کا کام کرتی ہے۔ 450 سے زائد بے گناہ بچے اسی جال میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ان پر قادیانی کا لیبل لگایا جاتا ہے، فنڈز اکٹھے کیے جاتے ہیں، اور "حقیقی اسلام کی حفاظت" کا ڈھونگ رچایا جاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ جب مفتی ثمر عباس جیسے بڑے عالم نے گستاخی کی تو یہ گینگ ان کے خلاف FIR کیوں نہیں کروا رہی؟ پہلی وجہ: اس سے انہیں کوئی مالی فائدہ نہیں ہوگا۔ 450 معصوم بچوں کو پھنسانے سے چندہ ملتا ہے، عطیات ملتے ہیں، "اسلام بچانے والوں" کا لیبل ملتا ہے۔قادیانی کارڈ کھیلا جاتا ہے۔ مفتی صاحب پر الزام لگانے سے کچھ نہیں ملے گا۔ اس لیے یہ کیس ان کے "بزنس" میں فٹ نہیں بیٹھتا۔ دوسری وجہ: یہ وہی مفتی اور علماء ہیں جنہوں نے برسوں سے عوام کو برین واش کیا کہ "295-C میں کوئی معافی نہیں، کوئی توبہ نہیں، کوئی رعایت نہیں!" (لیکن اپنے طبقے کو ہے) انہی کی آواز سے یہ بزنس چل رہا ہے۔ اس لیے وہ خاموش ہیں۔ تیسری وجہ اگر کوئی کہے کہ "وہ عالمِ دین ہیں، دین کی خدمت کرتے ہیں، اس لیے معاف کر دو" — تو یہ بات بھی جھوٹی ہے۔ کیونکہ انہی کے مطابق 295-C میں کوئی رعایت نہیں۔ انجینئر محمد علی مرزا نے تو صرف یہ بتایا تھا کہ عیسائی ہمارے نبی پاک ﷺ کے بارے میں کیا عقیدہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے خود گستاخی نہیں کی۔ پھر بھی ان پر 295-C کا مقدمہ درج ہوا اور انہیں "عالمِ دین" ہونے کا کوئی فائدہ نہیں ملا۔ نتیجہ: یہ دین کی خدمت نہیں، یہ صرف بزنس ہے۔ جب فائدہ ہو تو 450 معصوم بچوں پر 295-C کا پھندا کس کرتے ہیں۔ جب "اپنے" پھنس جائیں تو توبہ، معافی، اور خاموشی کا ڈھونگ۔ #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450
Justice Seeker tweet media
اردو
1
22
33
755
rana khan
rana khan@RANAG1176772·
مفتی ثمر عباس قادری صاحب تو گستاخی کرکے توبہ کر رہا ہے اعتراف جرم کررہا ہے لیکن جو جیلوں میں ہیں انہوں کی گستاخی تو ثابت ہی نہیں اور نہ ہی انہوں نے اعتراف کیا ہے ان کی تو باعزت بریت ہونی چاہیے البتہ مفتی صاحب نے اقرار جرم کر لیا ہے انہیں سزا ملنی چاہیے
Justice Seeker@Professor2554

دین فروشوں کے دو روپ! اپنے لیے توبہ اور معافی، دوسروں (450 بے گناہوں) کے لیے "شریعت کے مطابق" سزا؟ یہ وہی دوہرا معیار ہے جس کی وجہ سے بلاسفیمی بزنس پھل پھول رہا ہے۔ اگر مفتی صاحب کی توبہ قبول ہے تو 450 مظلوموں کی بھی ہو! ایک عام انسان کو دین کا اتنا علم نہیں ہوتا جتنا ایک عالم دین کو ہوتا ہے۔ اس لیے عام لوگ ان علماء کی باتوں پر اعتماد کرتے ہیں۔ یہی علماء ہمیں سکھاتے ہیں کہ "گستاخی کی معافی قانون میں نہیں" (جیسا کہ مفتی ثمر عباس خود پہلی ویڈیو میں کہہ رہے تھے)۔ لیکن جب یہی علماء خود اس میں پھنستے ہیں تو ان کے لیے معافی کا دروازہ کھول دیا جاتا ہے، اور عام لوگوں کے لیے وہی قانون "شریعت کے مطابق" سزا بن جاتا ہے۔ یہ منافقت ہے۔۔ یہ بلاسفیمی بزنس ہے۔ #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 @VictimsofB_Gang

اردو
1
0
3
75
Justice Seeker
Justice Seeker@Professor2554·
جج کو حیرانی اس بات پر تھی کہ بلاسفیمی کے الزام والے لوگوں کی فیملی بھی جیل میں ان سے ملنے آتی ہے؟ اس کا مطلب یہ ہے کہ جج کے ذہن میں یہ بات راسخ ہو چکی ہے کہ "ایسے لوگ" اتنے گناہگار ہوتے ہیں کہ ان کی اپنی فیملی بھی ان سے تعلق ختم کر دیتی ہے۔ جب کوئی جج کسی ملزم کو پہلے ہی "انسان" کے بجائے "الزام کا موضوع" سمجھ بیٹھے، تو پھر انصاف کا عمل شروع ہونے سے پہلے ہی متاثر ہو جاتا ہے۔ جب نظام کے اندر یہ ذہنیت بیٹھ جائے کہ "بلاسفیمی والا کوئی بھی ہو سکتا ہے، سوائے ہمارے اپنے طبقے کے"، تو پھر جھوٹے الزام لگانے والوں کو بھی ہمت ملتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بلاسفیمی بزنس گینگ آج تک پکڑی نہیں گئی۔ جب تک یہ ذہنیت عدالتوں اور اداروں میں موجود رہے گی، تب تک بے گناہوں کے ساتھ انصاف نہیں ہو سکتا۔ #JusticeFor450 #StopBlasphemyBusiness
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group@VictimsofB_Gang

🔵📍 لاہور کیسز اپڈیٹ: نیا جج نئے ریمارکس 📍پرانا جج مدعی کا شناختی کارڈ نہ دیکھ سکا اور ٹرانسفر ہوگیا اور نیا جج آگیا مگر 👇 📍 گزشتہ دنوں عدالت میں پیشی کے موقع پر لڑکوں نے نئے اپوائنٹ کئے گئے نصرت نام کے جج سے درخواست کی کہ سر منگل والے دن کیمپ جیل میں ہماری ملاقات آتی ہے تو منگل کے علاؤہ دنوں میں سماعت رکھ لیں 📍اس پر جج نے حیران ہوکر پوچھا کہ آپ لوگوں کی بھی ملاقات آتی ہے ؟ مطلب آپکی فیملیز بھی آپ کو ملنے آتی ہیں ؟؟ 📍یہ عجیب و غریب ریمارکس عجیب ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں کہ جیسے یہ کوئی جانور ہیں جن کی کوئی ملاقات نہیں آسکتی یا ان کی فیملیز نے ان کو بے یار مددگار چھوڑ دیا ہوا ہے کہ ان سے ملنے بھی کوئی نہ آتا ہوگا کیوں کہ ان پر بلاسفیمی بزنس گروپ نے بلاسفیمی کا الزام لگا رکھا ہے ؟؟ 📍اب یہ تو ہو نہیں سکتا کہ جج کو یہ معلومات نہ ہوں کہ حوالاتیوں کی ملاقات نہیں آتی ، جج کو حیرانگی اس بات پر تھی کہ ان پر بلاسفیمی کا الزام ہے تو ان کی ملاقات بھی آتی ہے ؟؟ جیسے یہ کوئی اچھوت ہوں یا یہ شاید انسان نہیں ہیں ۔ ؟ اب اس سوچ کے ساتھ کوئی کیسے انصاف کی توقع رکھ سکتا ہے ؟ #450LivesMatter #JusticeFor450

اردو
0
1
2
86