Voice of the Victims of Blasphemy Business Group

1.4K posts

Voice of the Victims of Blasphemy Business Group banner
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group

Voice of the Victims of Blasphemy Business Group

@VictimsofB_Gang

Voice for the Victims of Blasphemy Business Group... (400+Victims, 5 Deaths....) Dedicated to support oppressed and helpless Families of Innocent Souls..

Katılım Mart 2024
7 Takip Edilen8.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
🔴 2019 کا سائبر کرائم ونگ کا اپنا آفس آرڈر۔ 👈اس سے بڑا اور ثبوت کیا ہوسکتا ہے ۔۔؟ اس آرڈر میں لکھا ہے کہ کچھ اہلکار لوگوں کو ٹریپ کرنے اور بلیک میل کرنے کے لیے خواتین کا استعمال کر رہے ہیں اور ایک Unholy Net کا حصہ ہیں, یاد رہے یہ بات 2019 میں ہوتی ہے اس کے بعد جو ہوا اور ہورہا ہے وہ سب نے دیکھ لیا ۔ خود پڑھ لیں 👇
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet media
Mujahid Hussain@MujahidNaama

بلاسفیمی مقدمات میں تفتیش کا خوفناک ترین پہلو ! بلاسفیمی بزنس گینگ کا وکیل جتنا مرضی جھوٹ بولتا رہے حقائق تو حقائق ہی رہتے ہیں۔دیکھیں کس قدر خوفناک انداز میں مظلوموں کے مقدمات کی تفتیش کی گئی اور کس قدر بوگس مقدمات بنائے گئے۔حیران کُن۔ #BlasphemyBusinessGang

اردو
14
50
96
5.4K
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
🚨🔵 by Stefan J. Bos, Worthy News Chief International Correspondent 📍ISLAMABAD (Worthy News) – Pakistan’s hardline Islamist party and movement, Tehreek-e-Labbaik Pakistan (TLP), has been accused of involvement in a massive “blasphemy business” scheme targeting Christians and other Pakistanis charged under the country’s controversial blasphemy laws, despite being banned by the government. 📍The allegations emerged through investigations and campaign material reviewed by Worthy News, including claims that TLP supporters pressured courts, intimidated victims and their families, and organized public rallies to influence legal proceedings. 📍Campaign material seen by Worthy News, suggested that a man identified as Usman Siddiqui mobilized crowds outside the Lahore High Court’s Rawalpindi bench during hearings involving appeals by convicted individuals. 📍Activists claimed organized groups were gathered to pressure judges and influence court proceedings. 📍The campaign also alleged that some individuals were paid roughly 20,000 Pakistani rupees ($72) to attend court rallies and protests linked to blasphemy-related cases. 📍Disputes later emerged over unpaid compensation, contributing to declining attendance at subsequent hearings, according to investigators. 📍Activists also highlighted the case of Syed Ali Hasnain from Faisalabad, alleging he was abducted and tortured after becoming the victim of a “honey-trap” operation tied to blasphemy accusations. 📍Campaigners claim Hasnain later died from severe internal injuries and accused a wider network of orchestrating online entrapment schemes targeting vulnerable individuals. worthynews.com/114378-pakista…
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet media
English
7
13
35
433
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
🚨🟢 مظلوم کی آہ عرش ہلا دیتی ہے ، پرانے وقتوں کی بات ہے کہ جب ہم نے 450 انسانی زندگیوں اور خاندانوں کے لئے کمیشن مانگا تھا تو انہی زومبیز کے الفاظ یہ تھے 👇 📍کمیشن بنا تو ہم کلاشن بنا دیں گے ، 📍اس ڈیڑھ پونے دو فٹے جج نو میں کہنا چاہنا واں کہ باز آجا 📍ہمارے پاس غازی علم دین کا چھرا موجود ہے 📍کمیشن بنا اور ان کو ضمانتیں ملیں تو جیل کے باہر میرے جیسے عیسائی ماں کی کوکھ سے دودھ پینے والے جذباتی لوگ کھڑے ہیں گے اور ان کو قطعاً نہیں چھوڑیں گے 📍اگر کمیشن بنا اور ان کو رہا کیا گیا تو پھر جو ہوگا اس کی ذمہ دار عدالتیں ہوں گی ، یہ حکومت ہوگی اور یہ ادارے ہوں گے اب اپنی باری پر کمیشن اچھا لگ رہا ہے ، کسی نے کہا تھا کہ مظلوم کی آہ عرش ہلادیتی ہے انسان کو اتنا فرعون نہیں بننا چاہییے ۔ #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet media
اردو
13
27
59
2.6K
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
🚨 لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں ججز پر پریشر ڈالنے کے لئے جتھوں کو بلانے والا عثمان صدیقی نامی شخص کون ہے ؟ 📍مذکورہ شخص ٹی ایل پی کا ایکٹو رکن اور ٹی ایل پی کے دھرنوں ، جلسے جلوسوں اور سب ایکٹوٹیز میں مرکزی نمائندہ اور ٹی ایل پی کہ سوشل میڈیا ٹیمز کے ساتھ کام کرنے والا مرکزی ممبر ہے 📍 بلاسفیمی بزنس گروپ کی طرف سے قائم کئے گئے ایک توہین مذہب کے کیس میں مدعی بھی بنایا گیا ہے 📍مذکورہ کیس میں ایک لڑکے کا ٹارچر کے نتیجے میں قتل بھی ہوچکا ہے 📍فیصل آباد سے تعلق رکھنے والا سید فیملی کا چشم و چراغ سید علی حسنین بلاسفیمی بزنس گروپ کی ہنی ٹریپنگ لڑکی کا شکار بنا اور گینگ نے فیصل آباد سے اغوا کر کے اسلام آباد لایا جہاں اس پر بیہمانہ ٹارچر کیا گیا اور اندرونی چوٹیں جان لیوا ثابت ہوئیں 📍سید علی حسنین اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا اور اس کے والد کی وفات بچپن میں ہی جب علی حسنین 4 سال کا تھا تب ہی ہوگئی تھی ۔ 📍اب سید علی حسنین جوان ہوکر اپنی والدہ کا سہارا بنا تھا اور پھر بلاسفیمی بزنس گروپ کے ہاتھوں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا 📍سید علی حسنین کے قتل کی مکمل سٹوری تحقیقاتی ادارے فیکٹ فوکس نے اپنی رپورٹس میں شائع کی ہے جہاں سے تمام تفصیلات پڑھیں جاسکتی ہیں 📍حکومت وقت کو ان انتہا پسند گروہوں کو لگام ڈالنی چاہئیے جو نہ تو تحقیقاتی کمیشن کو مانتے ہیں نہ عدالتوں کو مانتے ہیں اور مذہبی جتھے بلا کے موب جسٹس کرنے کے عادی ہیں انہیں عدالتیں قبول ہی نہیں ہیں 📍ایسے انتہا پسند عناصر کی سرکوبی وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ پاکستانی معاشرہ صحیح معنوں میں فلاحی انسانی معاشرہ بن سکے اور انتہا پسندی کا زہر ختم ہو #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet mediaVoice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet mediaVoice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet media
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group@VictimsofB_Gang

🚨 الرٹ: راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ ہے ادارے نوٹ فرما لیں ، کچھ عناصر کی طرف سے جتھوں کو عدالت میں لانے کی دعوت عام 📍محمد عثمان صدیقی نامی شخص راولپنڈی میں قائم کئے گئے بلاسفیمی بزنس گروپ کے کیسز میں مدعی ہے ، 📍 راولپنڈی کی جس ایف آئی آر میں مذکورہ شخص مدعی ہے اس کیس میں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان لڑکے سید علی حسنین کی ٹارچر کے نتیجے میں دوران حراست موت بھی ہوچکی ہے اور اب یہی شخص عدالت میں لوگوں کو اکٹھا کرنے لئے پراپیگنڈا کر رہا ہے ۔ جس دن اس لڑکے پر ٹارچر اور قتل کی انکوائری کسی آزاد ادارے نے کرلی اس کو فیصل آباد سے اغوا کرکے اسلام آباد میں واقع ٹارچر سیل میں لانے والے گینگ کے سارے کارندے پکڑے جائیں گے ۔ 📍ایک طرف یہ راگ الاپتے ہیں کہ ہم قانونی طور پر کام کر رہے ہیں دوسری طرف تحقیقاتی کمیشن سے بھاگ جاتے ہیں اور اب تیسری طرف عدالتوں کو کام نہیں کرنے دیتے 80 سے 90 افراد مذہبی لبادے میں اکٹھے کرکے عدالت پر چڑھائی کرتے ہیں تاکہ ججز آزادانہ فیصلہ نہ کرسکیں ۔ یہ پڑا ہے بلاسفیمی بزنس گروپ اور ان کے نام نہاد جھوٹے کیسز، جن میں اب انہیں عدالتیں بھی قابل قبول نہیں ہیں #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter

اردو
11
36
67
2.6K
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
🚨📍 لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ اپڈیٹ : جتھے برائے فروخت قیمت 20 ہزار روپیہ فی بندہ 📍لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں بلاسفیمی بزنس گروپ کے کارندوں کا ہائیر کرکے لائے گئے افراد سے 20 ہزار روپے نہ دینے پر بحث مباحثہ 📍دو دن قبل 6 لڑکوں کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت تھی اور آج مزید 5 لڑکوں کی اپیل پر سماعت تھی ۔ جس میں بلاسفیمی بزنس گروپ نے سوشل میڈیا پر لوگوں کو سرعام دعوت دے کر جتھے بلانے کی مہم چلائی تاکہ عدالت پر پریشر ڈالا جاسکے اور آزادانہ اور مبنی بر انصاف فیصلہ نہ کرنے دیا جائے 📍2 دن قبل والی سماعت پر بلاسفیمی بزنس گروپ عدالت میں 80 سے 90 کے قریب لوگ لے کر آیا ہوا تھا 📍اور آج والی سماعت پر صرف 4 سے 5 لوگ لانے میں کامیاب ہوا ۔ سماعت کے بعد پارکنگ میں بلاسفیمی بزنس گروپ کے کارندوں کی ہائیر کرکے لائے گئے مذہبی حلیے کے افراد سے بحث جاری تھی کہ آج زیادہ لوگ کیوں نہیں لے کر آئے اتنے کم لوگ کیوں لائے ہو 📍 ہائیر کر کے لائے گئے افراد نے بلاسفیمی بزنس گروپ کے کارندوں کو جواب دیا کہ پہلے پرسوں والے 20 ہزار روپے دو۔ لوگوں کو لانے کی بات بعد میں کرو پہلے سابقہ حساب کلئیر کرو 📍یہ ہیں دین کے ٹھیکے دار جو مسلمانوں کے بچوں کی زندگیاں تباہ کر رہے ہیں اور کوئی ادارہ ان پر ہاتھ نہیں ڈال رہا حالانکہ سرکاری اداروں کی رپورٹس ان کے خلاف موجود ہیں اور یہ گروہ جس کے کارندے ٹی ایل پی کر سرگرم اردگان ہیں اب بھی سرعام ٹی ایل پی طرز پر کام کر رہے ہیں۔ اور عدالتوں ، اداروں اور حکومت کو دھمکیاں لگا رہے ہیں۔ #JusticeFor450 #450LivesMatter #StopBlasphemyBusiness
اردو
14
22
60
1.5K
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
🚨 الرٹ: راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ ہے ادارے نوٹ فرما لیں ، کچھ عناصر کی طرف سے جتھوں کو عدالت میں لانے کی دعوت عام 📍محمد عثمان صدیقی نامی شخص راولپنڈی میں قائم کئے گئے بلاسفیمی بزنس گروپ کے کیسز میں مدعی ہے ، 📍 راولپنڈی کی جس ایف آئی آر میں مذکورہ شخص مدعی ہے اس کیس میں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان لڑکے سید علی حسنین کی ٹارچر کے نتیجے میں دوران حراست موت بھی ہوچکی ہے اور اب یہی شخص عدالت میں لوگوں کو اکٹھا کرنے لئے پراپیگنڈا کر رہا ہے ۔ جس دن اس لڑکے پر ٹارچر اور قتل کی انکوائری کسی آزاد ادارے نے کرلی اس کو فیصل آباد سے اغوا کرکے اسلام آباد میں واقع ٹارچر سیل میں لانے والے گینگ کے سارے کارندے پکڑے جائیں گے ۔ 📍ایک طرف یہ راگ الاپتے ہیں کہ ہم قانونی طور پر کام کر رہے ہیں دوسری طرف تحقیقاتی کمیشن سے بھاگ جاتے ہیں اور اب تیسری طرف عدالتوں کو کام نہیں کرنے دیتے 80 سے 90 افراد مذہبی لبادے میں اکٹھے کرکے عدالت پر چڑھائی کرتے ہیں تاکہ ججز آزادانہ فیصلہ نہ کرسکیں ۔ یہ پڑا ہے بلاسفیمی بزنس گروپ اور ان کے نام نہاد جھوٹے کیسز، جن میں اب انہیں عدالتیں بھی قابل قبول نہیں ہیں #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet media
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group@VictimsofB_Gang

🚨 الرٹ : جتھے لے کر عدالت پر چڑھائی کرنے کی دعوت عام ، یہ رہا ثبوت کہ کیسے پاکستان میں عدالتوں کو اپنا کام نہیں کرنے دیا جاتا 👇 📍 بلاسفیمی بزنس گروپ عدالتوں کو کام نہیں کرنے دے رہا 📍ادارے نوٹ فرما لیں کب تک ایسے انتہا پسند گروہوں کو کھلی چھوٹ دی جائے گی ؟؟ 📍ہمارے بچوں کو قتل کی دھمکیاں دینے والے وارث گل نامی شخص بھی متعدد پگڑیوں والے صاحبان سمیت احاطہ عدالت میں موجود 📍یہ کون ہوتے ہیں عدالتوں پر جتھے لے کر پہنچے والے اور اتر آ داز ہونے والے ؟ 📍ایک طرف کہتے ہیں کہ ہم قانون کی پاسداری کرتے ہیں دوسری طرف عدالتوں کو اپنا کام نہیں کرنے دیا جاتا #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter @MaryamNSharif @hinaparvezbutt @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @OfficialDGISPR @PresOfPakistan @HRCPakistan @nchrofficial

اردو
21
34
67
8.5K
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
🟢الحمد للّہ : ایک اور زندگی واپس مل گئیں 📍کراچی سے بلاسفیمی بزنس گروپ کے ایک وکٹم کی ضمانت منظور ، سندھ ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہائی کا حکم دے دیا ۔ 📍مذکورہ وکٹم گزشتہ 4 سال سے سینٹرل جیل کراچی میں بند تھا ۔ #JusticeFor450 #450LivesMatter #StopBlasphemyBusiness
اردو
8
17
69
769
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
🚨 اڈیالہ جیل میں توہین مذہب کیس میں پابند سلاسل اٹک سے تعلق رکھنے والے ایک قیدی کی گزشتہ روز وفات
اردو
16
36
114
7.5K
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
🚨 الرٹ : جتھے لے کر عدالت پر چڑھائی کرنے کی دعوت عام ، یہ رہا ثبوت کہ کیسے پاکستان میں عدالتوں کو اپنا کام نہیں کرنے دیا جاتا 👇 📍 بلاسفیمی بزنس گروپ عدالتوں کو کام نہیں کرنے دے رہا 📍ادارے نوٹ فرما لیں کب تک ایسے انتہا پسند گروہوں کو کھلی چھوٹ دی جائے گی ؟؟ 📍ہمارے بچوں کو قتل کی دھمکیاں دینے والے وارث گل نامی شخص بھی متعدد پگڑیوں والے صاحبان سمیت احاطہ عدالت میں موجود 📍یہ کون ہوتے ہیں عدالتوں پر جتھے لے کر پہنچے والے اور اتر آ داز ہونے والے ؟ 📍ایک طرف کہتے ہیں کہ ہم قانون کی پاسداری کرتے ہیں دوسری طرف عدالتوں کو اپنا کام نہیں کرنے دیا جاتا #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter @MaryamNSharif @hinaparvezbutt @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @OfficialDGISPR @PresOfPakistan @HRCPakistan @nchrofficial
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet media
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group@VictimsofB_Gang

🚨📍 بلاسفیمی بزنس گروپ کے وکٹم بچوں کو جیلوں کے باہر قتل کی دھمکیاں دینے والا شخص کون ہے ؟؟؟ 📍موجودہ نام: عبدالوارث گل 📍سابقہ نام: وارث مسیح 📍 موجودہ مذہب: اسلام (مبلغ و شعلہ بیان مقرر) 📍سابقہ مذہب: عیسائیت (سابقہ پادری) 📍وے آف انکم : نامعلوم 🔵چندہ پروجیکٹس: 👈1. 25 کروڑ روپے کا نوٹ مسلم کمپلیکس نامی عالی شان بلڈنگز 👈2. حقوق الناس فاؤنڈیشن نامی ادارے کے ذریعے ہر رمضان میں چندہ اکٹھا کرنا اور مذہبی لٹریچر کی اشاعت و تقسیم 👈3. لاہور کے فلیٹیز ہوٹل میں متعدد بار بڑے پیمانے پر کانفرنسز منعقد کرواچکا ہے یاد رہے لاہور کا فلیٹیز ہوٹل موسٹ لگژری 5 سٹار رینکنگ میں شمار کیا جاتا ہے اور اس کے ایک کانفرنس ہال کا کرایہ اور ریفریشمنٹ شامل کرکے 5 لاکھ سے زائد کے اخراجات آتے ہیں ۔ 📍یہاں سوچنے کا مقام یہ ہے کہ ایک ایسا شخص جو سینکڑوں بچوں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کرکے ملک میں خون خرابہ کروانا چاہتا ہے وہ خود کروڑوں روپے کے پروجیکٹس ، لاکھوں روپے کی فائیو سٹار کانفرنسز اور لاکھوں روپے کے چندے حاصل کرنے کے لئے مصروف عمل ہوتا ہے اس کے پاس یہ کروڑوں روپے آتے کہاں سے ہیں ؟ 🚨 اداروں کو اس شخص کا وے آف انکم معلوم کرنا چاہیے جو ملک پاکستان میں دوسروں کو اپنی شعلہ انگیز تقاریر کے ذریعے اشتعال دلا کر فتنہ فساد کروانا چاہتا ہے ۔ #JusticeFor450 #450LivesMatter #WeAreNotInsects #450Lives

اردو
17
39
66
6.5K

🚨 🚨 الرٹ : قتل کی دھمکیاں : متعلقہ ادارے نوٹ فرما لیں 📍 کوکھ سے دودھ پینے والے یہ شخص کون ہے جو بلاسفیمی بزنس گروپ کے وکٹم بچوں کو قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے ۔۔۔ ؟؟؟؟ 📍ساتھ ہی اداروں کو ، عدالتوں کو اور حکومت کو بھی دھمکیاں دے رہا ہے ۔۔ ! 📍ایسے لوگ ہوتے ہیں فتنہ فساد اور قتل و غارت کے لئے اشتعال انگیزی پھیلانے والے👇

اردو
13
45
92
6.9K

48
105
7.3K
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
🔵🔵 معرکۂ حق کی کامیابی کا ایک سال، وہ لمحہ جب پوری قوم اپنی فوج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن گئی۔ یہ صرف ایک فتح نہیں بلکہ قوم کے عزم، قربانی اور اتحاد کی علامت ہے۔ شہداء کو سلام، غازیوں کو خراجِ تحسین۔ 🇵🇰💚 💚 معرکۂ حق صرف سرحدوں پر لڑی جانے والی جنگ کا نام نہیں، بلکہ یہ ظلم، ناانصافی اور ہر ظالم جابر کے خلاف ایک جدوجہد بھی ہے۔ 🔵بلاسفیمی بزنس گروپ جیسے گینگز ملکی سرحدوں کو اندر سے کھوکھلا کر رہے ہیں اور عام پاکستانیوں کو اپنے مکروہ دھندے کے ذریعے شکار بنارہے ہیں اس گینگ کے متاثرہ خاندان آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ ان گھروں کے چراغ بجھے، زندگیاں اجڑ گئیں، مگر امید کا دامن آج بھی ہاتھ سے نہیں چھوڑا گیا۔ متاثرہ خاندانوں کا یہ پختہ یقین ہے کہ پاکستان کے مقتدر حلقے، عدالتی ادارے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اس معاملے کو سنجیدگی سے دیکھیں گے اور حقائق سامنے لانے کے لیے حکومت ایک صاف شفاف، بااختیار اور غیر جانبدار کمیشن تشکیل دے گی، تاکہ ہر متاثرہ خاندان کو انصاف مل سکے اور کسی بے گناہ کے ساتھ دوبارہ ایسا ظلم نہ ہو۔ ہم یہ عزم دہراتے ہیں کہ انصاف ہی ریاست کی اصل طاقت ہے۔ جب سچ سامنے آئے گا، قانون بالادست ہوگا اور مظلوم کو حق ملے گا، تب ہی پاکستان انصاف، قانون اور انسانی وقار کی بنیاد پر مضبوط ہوگا، اور یہی ہر محبِ وطن کی آواز ہے۔ #معرکہ_حق #ہم_ہیں_بنیان_مرصوص #PakistanArmy #PakAirForce #Youm_e_Tashakur #OperationBunyanumMarsoos #PakistanZindabad #پاک_افواج_زندہ_باد #DefenceOfPakistan @OfficialDGISPR @MOIofficialGoP @PresOfPakistan @PakPMO @NAofPakistan
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet media
اردو
4
10
22
489
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
🔵 لاہور ہائی کورٹ کیسز اپڈیٹ: 17 وکٹمز کے مدعی حسن معاویہ کا عدالت میں شناختی کارڈ سرینڈر کرنے سے انکار 📍لاہور سیشن کورٹ میں بلاسفیمی بزنس گروپ کی طرف سے بنائے گئے کیسز میں سے ایک کیس میں حسن معاویہ نام کا شخص مدعی ہے اور اس کیس میں 17 وکٹمز پاکستان کے مختلف شہروں سے اٹھا کر ڈالے گئے ہیں 📍مذکورہ کیس پر گزشتہ کچھ دنوں سے مدعی پر جرح کا معاملہ چل رہا ہے مگر دوران جرح جب مدعی حسن معاویہ سے عدالت نے شناختی کارڈ طلب کیا تو اس نے اپنا شناختی کارڈ دینے سے انکار کردیا اور عدالت سے باہر آنے کے بعد پروپیگنڈہ شروع کردیا کہ اجی یہ جج گستاخوں سے ملا ہوا ہے ( کیوں کہ اس نے مدعی سے شناختی کارڈ طلب کرلیا تھا) 📍شناختی کارڈ طلب کرنے کی وجہ یہ تھی کہ مدعی نے جعلی شناختی کارڈ نمبر اور ایڈریس استعمال کرکے NCCIA LAHORE میں نہ صرف کمپلینٹ درج کروائی بلکہ ایف آئی آر بھی درج کروائی اور اس میں 17 لڑکے پاکستان کے مختلف شہروں سے پکڑ کر ایک ہی ایف آئی آر میں ایڈجسٹ کردئیے گئے ۔ 📍اب لگاتار پچھلے 5 سے 6 دن ہونے کو آئے ہیں مدعی عدالت میں پیش ہی نہیں ہورہا اور نہ ہی اپنا شناختی عدالت کے سامنے سرینڈر کر رہا ہے کیوں کہ جھوٹ پکڑا جائے گا ۔ الٹا جج پر پریشر ڈالنے کے لیئے مذہب کارڈ کا سہارا لیا جاریا ہے ۔ بلاسفیمی بزنس گروپ کے تمام کیسز میں مدعیوں نے جعلی شناخت اور جعلی ایڈریسز کا استعمال کرکے تمام کیسز میں اپنا جعلی پتہ درج کروایا ہوا ہے 📍دوسری طرف لاہور ہائی کورٹ میں کچھ کیسز کی ضمانت پر سماعت ہورہی ہے جس پر پچھلے 5 سے 6 سماعتوں پر کوئی کاروائی نہیں ہورہی اور دو مہینے سے زائد عرصہ گزر گیا ہے ضمانت کے لیے صرف تاریخیں پڑ رہی ہیں 📍اصل وجہ یہ بن رہی ہے کہ بلاسفیمی بزنس گروپ کے مدعی پیش نہیں ہورہے ، کسی تاریخ پر وکیل پیش ہوجاتا ہے اور کہتا ہے کہ مدعی کے موٹر سائیکل کا ٹائر پنکچر ہوگیا ہے تو اگلی تاریخ دی جائے 📍اب اگلی تاریخ پر مدعی آتا ہے مگر وکیل نہیں آتا ، مدعی کہتا ہے کہ سر ہم نے ابھی وکیل کا وکالت نامہ جمع کروانا ہے ہمیں ٹائم دیا جائے ، 📍اس کے بعد اگلی سماعت پر وکیل پیش ہوتا ہے تو کسی ڈاکومنٹ کے نہ ہونے اور جمع کروانے کا بہانہ بنالیتا ہے اور ساتھ ہی تیاری نہ ہونے کا بہانہ لگاتا ہے اور اگلی تاریخ لے لیتا ہے 📍یوں کیسز میں جان بوجھ کر وقت ضائع کیا جارہے ہے اور بہانے بازی سے ڈنگ ٹپاؤ پالیسی کے تحت بلاسفیمی بزنس گروپ سینکڑوں کیسز میں۔ Delaying Tactics استعمال کرکے وقت گزار رہا ہے۔ 📍اس کے ساتھ ہی دوسری طرف 3 سے 4 نام نہاد مذہبی لوگوں کو جو ممبر رسول پر بیٹھ کر تقریریں کرکے اپنی ویڈیوز جاری کرتے ہیں ان سے بیان دلوائے جاتے ہیں کہ جی ایف آئی اے والے پیش نہیں ہورہے ۔ کانٹریکٹ ملازمین کی ملازمت کیوں ختم کی گئی انہیں لوگوں کی زندگیوں سے کھیلتے رہنے دینا چاہیے تھا وغیرہ وغیرہ 📍 بلاسفیمی بزنس گروپ مکمل طور پر بوکھلا چکا ہے جن کے مدعیوں کو یہ نہیں پتہ ہوتا کہ اس نے کتنی ایف آئی آرز درج کروا رکھی ہیں اور عدالت میں مکر جاتے ہیں کہ اجی میں نے تو ایک ایف آئی آر درج کروائی ہے جب کہ موصوف 3 ایف آئی آرز میں مدعی ہوتے ہیں۔ #JusticeFor450 #450LivesMatter #StopBlasphemyBusiness
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet media
اردو
13
26
53
2.2K
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
🔵 اسلام آباد ہائی کورٹ کیسز اپڈیٹ : کومل اسماعیل کی کلئیرنس 📍 بلاسفیمی بزنس گروپ کی ہنی ٹریپنگ کوئین کومل اسماعیل کو کلئیر کردیا گیا ۔ 📍اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلاسفیمی بزنس گروپ کی متاثرہ فیملیز کی طرف سے لگائی گئی رٹ پیٹیشن میں جولائی 2025 کو جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے ہنی ٹریپنگ میں ملوث مشہور زمانہ ہنی ٹریپنگ کوئین کومل اسماعیل عرف ایمان کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا تھا جس پر اسے پیش نہ کیا گیا اور یہ ظاہر کیا گیا کہ اسے زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا وہ ہماری تیز ترین ٹیکنالوجی جو 450 وکٹمز کو پکڑ لیتی ہے وہ اس ایک لڑکی کو ڈھونڈنے میں ناکام ہوگئی ہے ۔ 📍جس پر معزز عدالت نے اس کے شناختی کارڈ بلاک کرنے اور نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا آرڈر جاری کیا تھا ۔ 📍دوسری طرف جب اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحقیقاتی کمیشن بنانے کا آرڈر جاری کیا تھا تو بلاسفیمی بزنس گروپ نے اس آرڈر کو ڈویژنل بینچ میں چیلنج کیا اور اس پر سٹے آرڈر حاصل کرلیا (دوسرے الفاظ میں بلاسفیمی بزنس گروپ تحقیقات سے فرار ہوگیا) 📍اسی کے ساتھ ہی بلاسفیمی بزنس گروپ اپنی ہنی ٹریپنگ کوئین کومل اسماعیل عرف ایمان کی پروٹیکشن میں بھی سامنے آیا اور اس کی شناختی کارڈ معطل کرنے کے خلاف درخوست لگائی ۔ کی وہی کومل اسماعیل کو جدید ٹیکنالوجی میں بھی نہیں ڈھونڈی جاسکی تھی وہ بلاسفیمی بزنس گروپ کے کارندوں کی پروٹیکشن میں عدالت مزکورہ گروپ کے دو مرکزی کارندے خود لے کر آتے ہیں۔ 📍گزشتہ روز جسٹس ارباب طاہر کی عدالت میں کومل اسماعیل کی درخواست پر سماعت تھی اور بلاسفیمی بزنس گروپ کے وکلا پیش ہوئے جس پر عدالت نے اس کے شناختی کارڈ انبلاک کرنے کا آرڈر جاری کردیا اور یوں بلاسفیمی بزنس گروپ کی فیمس کوئین جو 450 زندگیاں اجاڑ چکی ہے جس میں سے 6 قتل ہوچکے ہیں ان کی زندگیاں تباہ کرنے کی زمہ دار اب آزاد ہے اور یوں بلاسفیمی بزنس گروپ اپنی ہنی ٹریپنگ کوئین کو اب اس ملک سے باآسانی فرار ہونے کی راہ میں حائل رکاوٹ دور کرنے میں کامیاب ہوگیا ۔ 📍دوسری طرف اسلام آباد سے اب تک 49 لڑکوں کو ضمانت پر رہا کیا جاچکا ہے جب کہ 16 لڑکے ایسے ہیں جن کا کیس جسٹس ارباب طاہر کی عدالت میں چل رہا ہے انہیں ضمانت نہیں مل رہی ۔ حالانکہ ملک ایک ہے قانون ایک ہے کیس بھی Same ہے ، متاثرہ فریق بھی وہی ہے اور پھنسانے والا گروپ بھی ایک ہی ہے FIRs تک Same ہیں ۔مگر ان 16 لڑکوں کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر ضمانت نہیں دی جارہی ۔ #450LivesMatter #JusticeFor450 #StopBlasphemyBusiness
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet mediaVoice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet media
اردو
14
62
196
23.3K
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ صاحب کی رہائی کے لیے بلاسفیمی بزنس گروپ کے وکٹمز اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے باہر موجود ہیں ۔ ایمان اور ہادی متاثرہ فیملیز کے لئے امید کی کرن تھے اس کرن کو آزاد کیاجائے مظلوموں کی آواز اور انسانیت کے علمبردار ایمان اور ہادی کی رہائی کے لئے ماؤں اور بہنوں بیٹیوں کی اپیل #ReleaseImaanAndHadi
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet mediaVoice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet mediaVoice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet mediaVoice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet media
اردو
7
23
58
970
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group retweetledi
Peace4PAK
Peace4PAK@BanTLP123·
یہ صرف ایک ماں کے آنسو نہیں ہیں بلکہ پورے نظامِ انصاف پر ایک بڑا سوال ہے، جن وکلاء نے ہمیشہ بغیر کسی لالچ کے مظلوموں کا ساتھ دیا، آج اگر وہی سلاخوں کے پیچھے کھڑے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ انصاف خود کمزور ہو چکا ہے، یہ ماں اپنے بیٹے کے ساتھ ساتھ اُن لوگوں کے لیے بھی رو رہی ہے جو کل ہر بے بس انسان کی آخری امید تھے، اور اگر آج ہم خاموش رہے تو کل یہی خاموشی ہر مظلوم کی آواز کو دبا دے گی، اس لیے یہ چند افراد کی نہیں بلکہ ہمارے ضمیر اور انصاف کی بقا کی جنگ ہے۔ #releaseimaanandhadi #pakistanrisesglobally #stopblasphemybusiness
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group@VictimsofB_Gang

🛑🔵 ایک نابینا بچے کی ماں آج دہائی دے رہی ہے… وہ ماں جس کے لیے ایمان اور ہادی امید کی آخری کرن تھے۔ یہ وہ وکلا ہیں جو غریبوں کے کیسز بغیر کسی معاوضے کے لڑتے رہے، مظلوموں کی آواز بنتے رہے… اور آج انہی کی گرفتاری کے بعد وہ سب لوگ بے یارو مددگار کھڑے ہیں۔ یہ ماں اپنے بیٹے کے لیے نہیں، ان وکلاء کی رہائی کے لیے بھی رو رہی ہے… کیونکہ اسے معلوم ہے کہ انصاف انہی کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ خدارا، ان کی آزادی کے لیے آواز اٹھائیں۔ یہ صرف چند افراد کی نہیں، انصاف کی جنگ ہے۔ #ReleaseImaanAndHadi

اردو
2
3
19
279