TAHSEEN ALI JUTT

155.1K posts

TAHSEEN ALI JUTT banner
TAHSEEN ALI JUTT

TAHSEEN ALI JUTT

@TehseenAli

زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو جھکتا وہی ھے جس میں جان ھوتی ھے اکڑنا تو مردے کی پہنچان ھے حضرت امام علی علیہ السلام

Scotland, United Kingdom انضم Ekim 2023
1.9K يتبع854 المتابعون
تغريدة مثبتة
TAHSEEN ALI JUTT
TAHSEEN ALI JUTT@TehseenAli·
پوری قوم سےالتماس ھےکہ شوکت خانم کینسرہسپتال کیلئے بڑھ چڑھ کرحصہ لیں اپنےصدقہ وخیرات اس ادارےکیلیےدیں جو یتیم مسکین اورامدادکےحقدارہیں تاکہ انکااعلاج ہوسکےشکریہ 🙏
TAHSEEN ALI JUTT tweet media
اردو
0
5
8
1.7K
TAHSEEN ALI JUTT أُعيد تغريده
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
ایوب کھوسہ عمران خان کی حکومت میں 150 روپے لیٹر پیٹرول ہونے پر تو سرکاری کورولا کے پروٹوکول میں سائیکل پر احتجاج کرنے نکلا تھا آج 468روپے لیٹر پر گم ہے یہ شخص
اردو
32
1.3K
3.6K
52.1K
TAHSEEN ALI JUTT أُعيد تغريده
Abdul Rehman
Abdul Rehman@Aliwala72·
اتنا سچ بولنے کی سزا شاید انکل جی آپ نہیں جانتے!! #petrol
اردو
12
259
635
5.7K
TAHSEEN ALI JUTT أُعيد تغريده
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
جاتی امراء اور جی ایچ کیو کا محاصرہ کرنے کی بجائے پاکستانی عوام نے پٹرول پمپس پہ لائنیں لگا لی ہیں۔ قوم کے اس جذبے کو مہنگائی شکست نہیں دے سکتی حافظ صاحب تن کے رکھو 🔥 #Petrol
اردو
104
1.4K
4.3K
48.8K
TAHSEEN ALI JUTT أُعيد تغريده
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
عاصم منیر، باجوہ ار ندیم انجم نے اس دعوے کے ساتھ ان کو لا کر بٹھایا تھا کہ یہ چیزیں ٹھیک کر لیں گے اور خود بھی SIFC اور دیگر اداروں میں بیٹھے ہیں، وزیر خزانہ بھی ان کا ہے تو جواب بھی انہیں ہی دینا پڑے گا، عمران ریاض خان
اردو
0
30
100
964
TAHSEEN ALI JUTT أُعيد تغريده
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
اس بےشرم نے تو بےشرمی کے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں
اردو
13
25
87
1.1K
TAHSEEN ALI JUTT أُعيد تغريده
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
مریم نواز اپنے چاچا شہباز شریف کے خلاف بھی یہ پوسٹر اٹھائے اور قوم کو بتائے جب پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھے تو سمجھ جاؤ وزیر اعظم چور ہے،
اردو
0
10
24
254
TAHSEEN ALI JUTT أُعيد تغريده
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
یاد رکھیے ابھی بھی عالمی منڈی میں تیل عمران خان کے دور سے سستا ہے۔ جرنیلوں کے تجربوں کا شکریہ
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
219
3.9K
10.5K
60.6K
TAHSEEN ALI JUTT أُعيد تغريده
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
اس بے غیرت کا پتہ کرو کدھر ہے؟؟ صرف 12 روپے بڑھا تھا اور یہ ناچ ناچ گھنگرو توف رہا تھا۔۔۔۔
SIR Ahmed Khokhar tweet media
اردو
2
14
34
329
TAHSEEN ALI JUTT أُعيد تغريده
Bakhtawar Gillani
Bakhtawar Gillani@BakhtawarGillni·
عمران خان کے دور حکومت میں 150 روپے فی لیٹر پیٹرول آج 458 روپے اور جو ڈیزل 146 روپے کا تھا آج وہ 520 روپے کا ہے جو تینوں ممالک جنگ لڑ رہے ہیں وہاں پر پٹرول کی قیمت نہیں بڑھی لیکن پاکستان میں بڑھ رہی ہے عمران ریاض خان
اردو
0
13
22
222
TAHSEEN ALI JUTT أُعيد تغريده
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
😊 8 مارچ 2022 عالمی منڈی میں قیمت: 128 ڈالر فی بیرل پاکستان پٹرول 149.86 روپے فی لٹر ڈیزل 144.15 روپے فی لٹر 😡 2 اپریل 2026 عالمی منڈی میں قیمت:108.28 ڈالر فی بیرل پاکستان پٹرول 458.40 روپے فی لٹر ڈیزل 520.35 روپے فی لٹر
اردو
2
10
20
296
TAHSEEN ALI JUTT أُعيد تغريده
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
بریکنگ نیوز🚨 ایران نے سب سے بڑے میزائلوں میں سے ایک جو گذشتہ رات تل ابیب اسرائیل پر گرا۔ ایران کے میزائل اس وقت اسرائیل پر تباہی مچا رہے ہیں 🔥🔥
اردو
1
11
71
790
TAHSEEN ALI JUTT أُعيد تغريده
PTI North Punjab
PTI North Punjab@PtiNorthPunjab·
پہلے بھی مہنگائی کو “بم” کہا جاتا تھا، لیکن اس دفعہ تیل کی قیمتوں میں جو اضافہ ہوا ہے وہ عام نہیں بلکہ حد سے بڑھ کر ہے۔یوں لگتا ہے جیسے مہنگائی نے ایٹمی شکل اختیار کر لی ہو۔ جس طرح تاریخ میں ہیروشیما اور ناگاساکی کی تباہی اپنی مثال آپ ہے، اسی طرح اس مہنگائی کی شدت بھی ایسی ہے جس کی ماضی میں کوئی واضح مثال نہیں @2Kazmi #نااہل_حکمراں_عوام_پریشان
اردو
1
1
3
75
TAHSEEN ALI JUTT أُعيد تغريده
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
ہم لوگ خوش قسمت ہیں جنہوں نے عمران خان کا کچھ دور دیکھا، قائد عمران احمد خان نیازی نے کہا تھا کہ میں تو برداشت کر لوں گا لیکن میری قوم سے یہ برداشت نہیں ہوگا " نوجوان کی گفتگو
اردو
0
10
34
290
TAHSEEN ALI JUTT أُعيد تغريده
The Gladiator
The Gladiator@Gladiator_wa·
اگر آپ سمجھتے ہیں پٹرول جنگ کی وجہ سے مہنگا ہوا تو خود کے منہ پر ایک تھپڑ لگاؤ۔
The Gladiator tweet media
اردو
3
13
26
332
TAHSEEN ALI JUTT أُعيد تغريده
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
کسی للو کو بھی بٹھا دیں تو ان سے اچھی حکومت چلا لے گا۔ چونکہ شاہانہ خرچے،کابینہ بڑی اور بیوروکریسی کو اربوں کا مفت کا پٹرول دینا ہے جس کے لیے عوام کو ٹھوکنا ہے کیونکہ اس عوام نے انہیں ووٹ سے کر منتخب نہیں کیا۔ ووٹ نہ دینے کی سزا کے طور پر یہ 458 روپے قیمت بھم کم ہے، سید ذیشان
اردو
1
108
357
2.4K
TAHSEEN ALI JUTT أُعيد تغريده
PTI
PTI@PTIofficial·
پیٹرول کی قیمتوں میں تباہ کن اضافے کے خلاف بروز جمعہ اور اتوار کو خیبرپختوانخوا کے تمام پریس کلب کے سامنے بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا۔ پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے تمام اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی، عہدیداران، تمام ونگز اور کارکنان اس احتجاج میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا @JunaidAkbarMNA #PetrolBomb
PTI tweet media
اردو
21
189
403
4.6K
TAHSEEN ALI JUTT أُعيد تغريده
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨عوام کی تکلیف دیکھ کریہ والی ماسی مچھلی کی طرح بغیر پانی کی تڑپتی اور سانپ کی طرح ناگن ڈانس کرتی تھی پوچھنا یہ تھا کہ آج 150 والا 550 پر جا چکا ہےقوم پر ہر روز جوہری بم مارے جا رہے مگر ان لوگوں کے وہ تمام سوراخ جس سے چیخیں نکلتی تھی بند کیسے ہوئی ؟
اردو
1
21
30
392
TAHSEEN ALI JUTT أُعيد تغريده
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
جسکی جوانی میں بھی انگریز غلامی کرتے تھے اسکے مقابلے میں وہ آ گئے جو انگریز کے غلام ہیں 😐🫤
اردو
34
554
1.9K
19K
TAHSEEN ALI JUTT أُعيد تغريده
PTI
PTI@PTIofficial·
گرگٹ سے بھی تیز رنگ بدلتا "تجربہ کار" ٹولہ! جب اقتدار کی ہوس تھی تو پیٹرول 70 روپے سستا کرنا "قومی ضرورت" تھا، آج جب خود مسلط ہیں تو 300 سے زائد کی قیمت پر بھی عوام سے "شکر" بجا لانے کا تقاضا کیا جا رہا ہے۔ یہ تضاد نہیں بلکہ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی بدترین مثال ہے۔ کیا معیشت کے اصول کرسی ملنے کے بعد بدل جاتے ہیں یا آپ کی نیت میں ہی کھوٹ ہے؟ ویسے ان پرچی وزیر اعظم کی خود کی اتنی مجال کہاں کہ تازہ نرخ بھی پوچھ کر بتائے گئے ہوں۔ ویلکم ٹو پرانا پاکستان
اردو
82
1.8K
3.4K
31.6K
TAHSEEN ALI JUTT أُعيد تغريده
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ نیوز🚨 ایران نے اسرائیل کی کمر توڑ دی ہے۔ صدیوں سے قابض اسرائیلی فوج اور پولیس مسجد اقصاء پر کنٹرول کھونے لگے، ہزاروں فلسطینی ماجد کے اندر باہر جمع۔
اردو
22
1.1K
4.2K
44.1K