Sabitlenmiş Tweet
Ather Kazmi
8.2K posts

Ather Kazmi
@2Kazmi
Multimedia Journalist,Ex Broadcast Journalist @BBC World Service London.Anchor @ IRIB London,over 10years of experience with national/international broadcasters
Katılım Ekim 2012
726 Takip Edilen775.1K Takipçiler

US President Donald Trump @realDonaldTrump shares Prime Minister Shehbaz Sharif’s @CMShehbaz tweet about Pakistan’s offer to host US‑Iran talks on his Truth Social platform.
#IranWar

English
Ather Kazmi retweetledi

عید کےبعد عمران خان رہائی فورس ، سہیل آفریدی کا اقتدار خطرے میں؟ مذاکرات کےدروازے کھلنے کو تیار،حذیفہ رحمان نے سب کچھ بتادیا!
#ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #ImranKhan
اردو
Ather Kazmi retweetledi
Ather Kazmi retweetledi

لگتا ہے کہ صدر ٹرمپ نے بغیر کسی پلان کے جنگ شروع کی، روز اپنے ہی موقف کی نفی کرتے ہیں، کبھی کہتے ہیں ہمیں کسی کی مدد کی ضرورت نہیں، کبھی کہتے ہیں دنیا میری مدد کیوں نہیں کر رہی۔ ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کے اہم عہدیدار نے یہ کہہ کر استعفیٰ دے دیا ہے کہ جنگ اسرائیل کے دباؤ کی وجہ سے شروع کی گئی۔ اطہر کاظمی
@2Kazmi #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
Ather Kazmi retweetledi

Warmest wishes to Muslims who are marking the end of Ramadan across the UK and around the world.
May your Eid‑al‑Fitr be joyful and full of peace.
Eid Mubarak.
UK Prime Minister@10DowningStreet
To Muslims marking Eid al‑Fitr across the UK and worldwide, wishing you a day filled with peace and happiness. #EidMubarak
English

Trump’s war plane🤪! Donald Trump says America knew nothing about Israel’s strike, yet threatens massive escalation while effectively asking Iran not to retaliate. It suggests he has no control over the situation, while Iran’s rapid and coordinated response shows its command and control system remains fully intact.

English
Ather Kazmi retweetledi
Ather Kazmi retweetledi


ایران جنگ پر بطور احتجاج مستعفی ہونے والے امریکی انتظامیہ کے اعلی عہدیدار جوزف کینٹ کے استعفے کا اردو ترجمہ۔ دنیا کی طاقتور ترین شخصیت جس کی خوشامد دنیا کے حکمران کرتے تھکتے نہیں، ایسے صدر کو اسی کی انتظامیہ کے ایک رکن کی جانب سے لکھی گئی اس تحریر کو ایک دفعہ ضرور پڑھیں! جمہوریت اور ووٹ کی عزت کا خلاصہ کہے سکتے ہیں اس استعفے کو۔
صدر ٹرمپ؛
کافی غور و فکر کے بعد میں نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر کے ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
میرا ضمیر اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ میں ایران کیخلاف جاری جنگ کی حمایت کروں۔ ایران سے ہمارے ملک کو کوئی فوری خطرہ نہیں تھا اور یہ واضح ہے کہ ہم نے یہ جنگ اسرائیل اور اس کی طاقتور امریکی لابی کے دباؤ کی وجہ سے شروع کی۔
میں اُن اقدار اور خارجہ پالیسیوں کی حمایت کرتا ہوں جن پر آپ نے 2016، 2020 اور 2024 میں انتخابی مہم چلائی، اور جنہیں آپ نے اپنی پہلی مدت میں نافذ کیا۔ جون 2025 تک، آپ سمجھتے تھے کہ مشرق وسطیٰ کی جنگیں ایک جال تھیں، جن کی وجہ سے امریکی شہریوں کی قیمتی جانیں گئیں اور ہمارے ملک کو مالی نقصان ہوا۔
آپ نے اپنے پہلے دور صدارت میں کسی بھی دوسرے حالیہ صدر کے مقابلے میں بہتر طریقے اس بات کو سمجھا کہ کیسے طویل جنگوں میں پھنسے بغیر فوجی طاقت کا فیصلہ کن استعمال کیا جاسکتا ہے۔ آپ نے یہ اس کا مظاہر ہ قاسم سلیمانی کو ہلاک اور داعش کو شکست دے کر کیا۔
اس بار آپ کی حکومت کے آغاز سے ہی اعلیٰ سطح کے اسرائیلی حکام اور امریکی میڈیا کے بااثر افراد نے جھوٹی معلومات پر مبنی مہم چلائی اور آپ کی "سب سے پہلے امریکہ “ پالیسی کو نقصان پہنچایا اور ایران کے خلاف جنگ کو ہوا دینے کے لیے جنگی جذبات کو بھڑکایا۔
اس بیانیے کو بار بار دھرا کر آپ کو دھوکے سے یہ یقین دلایا گیا کہ ایران سے امریکہ کو فوری خطرہ ہے اور آپ فورا" حملہ کریں جس کہ نتیجے میں امریکہ کو جلد فتح مل جائے گی۔
یہ ایک جھوٹ تھا اور وہی حربہ تھا جو اسرائیلیوں نے ہمیں تباہ کن عراق جنگ میں دھکیلنے کے لیے استعمال کیا، جس کے نتیجے میں ہزاروں امریکی مارے گئے۔ ہم یہ غلطی دوبارہ نہیں کرسکتے۔
ایسے سابق فوجی کے طور پر جس نے 11 بار جنگی محاذ پر خدمات انجام دیں، اور ایک ایسے شوہر کے طور پر جس نے اپنی پیاری بیوی شینن کو ایک ایسی جنگ میں کھو دیا جو اسرائیل کی وجہ سے شروع ہوئی۔ میں اگلی نسل کو ایسی جنگ میں بھیجنے کی حمایت نہیں کر سکتا جس کا امریکی عوام کو کوئی فائدہ نہیں اور نہ ہی ایسی جنگ میں امریکی جانوں کی قیمت کو جائز قرار دیا جاسکتا ہے۔
میں دعا کرتا ہوں کہ آپ غور کریں کہ ہم ایران میں کیا کر رہے ہیں اور یہ ہم کس کے لیے کر رہے ہیں۔ اس وقت جراتمندانہ اقدام کی ضرورت ہے۔ آپ جنگ کا راستہ بدل سکتے ہیں اور ہمارے ملک کے لیے ایک نئی سمت متعین کر سکتے ہیں، یا پھر ہمیں مزید زوال اور افراتفری کی طرف دھکیل سکتے ہیں۔ اختیار آپ کے ہاتھ میں ہے۔
آپ کی انتظامیہ کا حصہ ہونا اور اپنے عظیم ملک کی خدمت کرنا میرے لیے ایک اعزاز کی بات تھی۔
مخلص،
جوزف کینٹ
ڈائریکٹر، نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر
اردو

Iran posed no imminent threat to the United States, and the war was launched by Donald Trump under pressure from Israel!
Joe Kent, @joekent16jan19 Director of the U.S. National Counterterrorism Center, has resigned over the ongoing Iran war. He stated that Iran posed no imminent threat to the United States and suggested the conflict was initiated under pressure from Israel. Kent is the first senior figure from Donald Trump’s administration to step down in protest over the war. #IranWar #Israel #USA

English






