Trend Rise أُعيد تغريده
Trend Rise
5.7K posts

Trend Rise
@TrendRise
Trending news • Viral content • Social media updates Daily internet trends• Stay ahead of what’s rising online. #Trending #Viral #SocialMedia
USA انضم Nisan 2024
983 يتبع712 المتابعون
Trend Rise أُعيد تغريده
Trend Rise أُعيد تغريده
Trend Rise أُعيد تغريده

مطیع بھائی یہ دن بھی گزر جائیں گے لیکن یہ فسطائی ہتھکنڈے کسی آزاد انسان کو کبھی نہ ڈرا سکے ہیں اور نہ جھکا سکے
اگر یہ مسلط رجیم تاریخ پڑھ لیتی تو ان جیسوں کی داستانیں رقم ہیں لیکن آج وہ منوں مٹی کے نیچے لیکن لوگ ان کو انتہائی برے الفاظ سے یاد کرتے ہیں
یہ قانون قدرت ہے
Matiullah Jan@Matiullahjan919
My journey with the Neo News TV has abruptly come to an end. I want to thank my organization for all the help and facilitation during three and half years period. This is not the first time or the first government during which I have to face such a situation. Speaking for democracy, free speech, journalists and journalism is not a crime. I once again thank Neo TV owner and management wish them all the best in their organisational endeavours. #JournalismIsNotAcrime
اردو

@ireactonly @biggbosstwt لیکن اس کے سمجھنے اور سمجھانے کے دن جلد چلے جائیں گے
اردو
Trend Rise أُعيد تغريده
Trend Rise أُعيد تغريده
Trend Rise أُعيد تغريده
Trend Rise أُعيد تغريده

@NewsBreakX انتہائی اہم مسلہ دنیا کو اس وقت پیش ہے خاص کرکے تیسری دنیا کے ممالک جہاں پہلے ہی غربت کی لکیر سے نیچے لوگ زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
اردو

وہ ایشو جس پر کوئی بات نہیں کر رہا۔ 🧵 1/12
دنیا کو روزانہ تقریباً 103 ملین بیرل تیل کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس وقت ان میں سے 20 ملین بیرل کی کمی ہے۔ بین الاقوامی توانائی ایجنسی (IEA) نے اسے "عالمی تیل کی منڈی کی تاریخ میں سب سے بڑی سپلائی میں خلل" قرار دیا ہے۔ اور اپریل کی صورتحال مارچ سے بھی زیادہ خراب ہونے والی ہے۔
اردو


