𝗜𝗙𝗧𝗜𝗞𝗛𝗔𝗥 𝗔𝗟𝗜 𝗔𝗪𝗔𝗡

584.1K posts

𝗜𝗙𝗧𝗜𝗞𝗛𝗔𝗥 𝗔𝗟𝗜 𝗔𝗪𝗔𝗡 banner
𝗜𝗙𝗧𝗜𝗞𝗛𝗔𝗥 𝗔𝗟𝗜 𝗔𝗪𝗔𝗡

𝗜𝗙𝗧𝗜𝗞𝗛𝗔𝗥 𝗔𝗟𝗜 𝗔𝗪𝗔𝗡

@ireactonly

I react. that's the whole bio.

South Asia Katılım Şubat 2021
5.8K Takip Edilen51.4K Takipçiler
𝗜𝗙𝗧𝗜𝗞𝗛𝗔𝗥 𝗔𝗟𝗜 𝗔𝗪𝗔𝗡
شرم آنی چاہیے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو ، ایم این ایز کو اور صوبائی اسمبلی ممبران کو اور خیبر پختون خواہ حکومت کو جو ورکرز جیلیں کاٹ رہے ہیں ان کی فیملیز کا برا حال ہے لیکن ان کو صرف اسمبلی چاہیے عہدے چاہییں ان کو نہ نا عمران خان چاہیے اور نہ ہی وکررز
اردو
0
0
2
33
Salman Khan
Salman Khan@BeingSalmanKhan·
Yeh hai sukh
Salman Khan tweet media
Indonesia
726
748
8.9K
141.6K
𝗜𝗙𝗧𝗜𝗞𝗛𝗔𝗥 𝗔𝗟𝗜 𝗔𝗪𝗔𝗡
اب پی ٹی آئی کی قیادت کے گلدستے کی تعریف تو سن لی آپ نے اور سہیل آفریدی کا تقابلی جائزہ بھی ہمیں سمجھ آگیا پارٹی ایسا شتر بے مہار بنا پڑا ہے ہر شہسوار کو منہ کے بل گرا رہا ہے
𝗜𝗙𝗧𝗜𝗞𝗛𝗔𝗥 𝗔𝗟𝗜 𝗔𝗪𝗔𝗡@ireactonly

احمد خان نیازی کا لانگ مارچ کا اعلان علیمہ خانم کا لا علمی کا اظہار اب یہ لانگ مارچ کن لوگوں کی مشاورت سے ہورہا ہے کیونکہ قیادت کا بڑا گلدستہ تو کسی لانگ مارچ کا حامی نہیں ہے راہنمائی ضرور چاہوں گا

اردو
0
0
0
113
𝗜𝗙𝗧𝗜𝗞𝗛𝗔𝗥 𝗔𝗟𝗜 𝗔𝗪𝗔𝗡
ایف آئی اے کے اس نوجوان کو معطل کردیا اس لئے کہ اس نے وردی میں سیاسی گفتگو کی؟ یہ فلڈ گیٹ کھول دیا گیا ہے اور کوئی کسی کو بتانا📢 چاہ رہا ہے کہ اگرہم 💪طاقتور ہوگئے (⚠️جو کہ ابھی تک نہیں ہیں) تو پھر سوچیں❓
اردو
0
0
1
129
𝗜𝗙𝗧𝗜𝗞𝗛𝗔𝗥 𝗔𝗟𝗜 𝗔𝗪𝗔𝗡
احمد خان نیازی کا لانگ مارچ کا اعلان علیمہ خانم کا لا علمی کا اظہار اب یہ لانگ مارچ کن لوگوں کی مشاورت سے ہورہا ہے کیونکہ قیادت کا بڑا گلدستہ تو کسی لانگ مارچ کا حامی نہیں ہے راہنمائی ضرور چاہوں گا
اردو
2
1
13
344
𝗜𝗙𝗧𝗜𝗞𝗛𝗔𝗥 𝗔𝗟𝗜 𝗔𝗪𝗔𝗡
خاموشی میں پٹرول کی بڑھتی قیمتیں، اور عوام کے دل میں بڑھتا ہوا سوال۔ کیا یہ سلسلہ رکے گا… یا ابھی مزید باقی ہے؟ نئی قیمت کیا ہوگی؟👇
اردو
0
1
3
165
𝗜𝗙𝗧𝗜𝗞𝗛𝗔𝗥 𝗔𝗟𝗜 𝗔𝗪𝗔𝗡
کیا پاکستان امن کی آشا میں کامیاب ہو پائے گا ؟ کیا ایران امریکن مطالبات کے آگے ہتھیار ڈال دے گا ؟ کیا امریکہ دوبارہ جنگ چھیڑ دے گا ؟ آپ کی رائے کیا ہے ؟
اردو
0
1
9
788
iram shahzadi(ارم رائے)
پشاور ہائیکورٹ میں نئی تعیناتی پر زیادہ بغلیں نا بجائیں کچھ عرصہ دیکھ لیں کہ اصل ہونا کیا ہے۔۔۔۔۔ 🙏🙏🙏
اردو
5
3
38
735
𝗜𝗙𝗧𝗜𝗞𝗛𝗔𝗥 𝗔𝗟𝗜 𝗔𝗪𝗔𝗡
مسک تمام لوگوں کے اکاونٹس کی ریچ کو ٹھیک کروانے مستری کی دکان پر آیا ، ایکس کے رنگز آواز کررہے ہیں اور پٹرول زیادہ لیتے ہیں اور سفر کام کرتے ہیں یہ سب ٹھیک ہوجائے گا
اردو
0
0
0
157