True Pakistani
20.6K posts

True Pakistani
@TruePak2
اے اللہ! میری زندگی کو ہر بھلائی کے لئے وسعت کا ذریعہ بنا اور میری موت کو میرے لئے راحت کا ذریعہ بنا۔ امین ❤❤
انضم Ekim 2020
5.3K يتبع4.6K المتابعون

جب تک عوام اپنے حقوق کے لیئے نہیں اوٹھے گی یہ غیر ملکی کے پالتو ہم پر مسلط رہے گے، اپنی بچوں کے مستقبل کا سوچوں
#Karachi

اردو

اسلام و علیکم
اس ٹویٹ کو 🔁کریں 🔁کرنے والے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں اپنا ہینڈل مینشن کریں مجھے فالو کریں میرا نوٹیفکیشن 🔔ان کریں تاکہ میرا ہر پرموشن ٹویٹ آپ تک پینچ سکے
جن کو فالو بیک نہیں ملا کمنٹس میں NO لکھیں فالو بیک دیا جاے گا
ٹیم افتابیاں پرموشن
@AftabIqbal00
اردو

روس پاکستان کو 30 فیصد رعایت پر خام تیل دینے پر رضا مند، ایل این جی درآمد پر بھی پیشرفت
@Pakistan
اردو

@RajaSha29148811 ملک کے ساتھ مخلص کوئی بھی نہیں ہے بلکہ اپنا فائد دیکھا جاتا ہے
اردو

@TruePak2 انکو چاھیے دبا کے سیاست کریں ابھی کچھ فرق باقی ھے اس ملک کو اجڑنے میں
اردو

@TruePak2 @muratpak @dpr_gob @Pakistanpolice3 یہ بلکل غلط ہے۔ کل کوئی شخص ذاتی دُشمنی یا رنجش کی بنیاد پر یا سڑک پر کسی جھگڑے کے بعد کسی شخص کو گاڑی سے کچل کر اُسکی کی جان لے لے اور اسے ڈکیتی کے کھاتے میں ڈال دے تو؟
ریاست کو اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے بجائے اپنی کمزوریوں کو دور کرنا اور انصاف کی فراہمی پر زور دینا چاہئے۔
اردو

برازیل گورنمنٹ ذندہ باد
برازیل کی حکومت نے موٹر سائیکل سوار ڈکیتوں کو گاڑیوں سے کچلنے یا جان سے مارنے کی اجازت دے دی ہے
کیونکہ ان کی تعداد بڑھتی جا رہی تھی
ان کا واحد حل یہی ہے.
@muratpak @dpr_gob @Pakistanpolice3
اردو



